• 2 years ago
گجراتی فورم کے ڈسٹرکٹ ہیڈ آفس کی مختصرسی افتتاحی تقریب ...اگجراتی فورم کے ڈسٹرکٹ ہیڈ آفس کی اس تقریب میں ...مختلف جماعت کےصدورجن میں محمد یٰسین خان مہران والا ایڈووکیٹ صاحب محمد جاوید مچھیارہ صاحب منیر ناگوری صاحب عبدالستار صاحب امین صاحب میمن آواز کے حنیف ڈھیڈھی صاحب ڈی ایس پی سٹیبلشمنٹ ناز رضوی و دیگر نےشرکت کی ان کےعلاوہ اس تقریب میں کچھی برادری کےہردلعزیزنوجوان رہنما سرعرفان عمربھا نےبھی شرکت کی ... انتہائی خوش گواراورطنزومزاح کے ماحول میں گجراتی فورم کےقائم مقام چیئرمین ملک اسلم نے تمام افراد کا آپس میں تعارف کرواکر سب کےایک دوسرے سےرابطےنمبر ایکسچینج کروائے تاکہ فلاحی مقاصد میں ہم ایک دوسرے کی مدد کرسکیں ... اس کےبعد آخرمیں گجراتی برادری کےپلاٹوں کی زمین کا دورہ کیا گیا اورشرکا کی جانب سےسید ممتاز علی شاہ کے گجراتی قوم کےلئےسستی مستند اور قانونی و ٹھوس بنیادوں پر رہائش فراہم کرنےکےفیصلے پراطمینان کا اظہار کیا ... دیگرخواششمند برادریوں کےلئےصرف جمعہ ہفتہ اتوار کی شام میں زمین کا دورہ کروایا جائیگا ... وزٹ کی خواششمند جماعتیں برادریاں اس نمبر .03332161721 . پروہتساپ کریں .

Category

🗞
News

Recommended