• 9 months ago
اس ویڈیو کو اپنی فیملی کے علاؤہ اس شخص کو بھی ضرور بھیجیں کہ جو بے چارے مریض ڈائلیسز کروانے کی اذیت سے دوچار ہیں شاید مفت کے علاج سے انکو صحت و تندرستی نصیب ھو ۔۔۔
دین پر عمل نہ کیا تو نت نئی بیماریوں نے جنم لیا اس لیے اب نت نئے علاج بھی ممکن بن رھے ہیں ۔۔۔
ایلو پیتھک یعنی ڈاکٹری علاج کا علم محدود اور ایک صدی سے زیادہ نہیں ھے مگر سینکڑوں ھزاروں سالوں و صدیوں سے حکمت ھربل ہومیو پیتھک کی میڈیکل سائنس سب سے زیادہ پر اثر فائیدہ مند اور کامیاب تھی ھے اور رھے گی ۔۔۔
آج گورے ہم کو اینٹی بائیوٹک دوائیوں کا نشئی بنا کر خود ہومیو پیتھک + ھربل + اسپریچول + ھائیڈرو + فلورو طریقے سے اپنی بیماریوں کا علاج کرنے لگ گئے اور ھم ابھی تک اینٹی بائیوٹک کے زھر میں ڈوبے ھوئے ہیں ۔ لہذاہ قدرتی و فطرتی علاج پر یقین رکھیں

Category

🗞
News

Recommended