دس مرتبہ بھی انتخابات کروالیے جائیں تو تبدیلی نہیں آئے گی،
میں اس وقت بھی جناب طاہر القادری سے متفق تھا اور اب ہوں اور رہوں گا۔۔
10 مرتبہ بھی انتخابات کروالیے جائیں تو تبدیلی نہیں آئے گی، طاہر القادری
تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ موجودہ نظام کے تحت 10 مرتبہ بھی انتخابات کروا لیے جائیں تو تبدیلی نہیں آئے گی۔
لندن سے لاہور واپس پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ صرف پنجاب میں انتخابی مہم چلائی جا رہی ہے ، باقی تین صوبوں میں انتخابی مہم نہیں چل رہی ، ان کا کہنا تھا پرویز مشرف کے علاوہ کسی کو نااہل قرار نہیں دیا گیا۔
طاہر القادری کا کہنا تھا کہ بدعنوان لوگ پھر سے الیکشن لڑ رہے ہیں جبکہ اگر لوگوں نے پرانے لوگوں کو ووٹ دیا تو 11 مئی کے بعد لوگ سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے، ان کا کہنا تھا کہ 11 مئی کو ملک بھر میں دھرنے دیئے جائیں گے اور وہ عوام کو نیا نظام بتائیں گے ، انہوں نے کہا کہ موجودہ نظام کے تحت 10 مرتبہ بھی انتخابات کروا لیے جائیں، تو بھی تبدیلی نہیں آئے گی ۔

Category
🗞
News