Hamza Ahmed killed by Guard

  • 11 years ago
چیف جسٹس صاحب اگر آپ شاہ زیب انصاف دیتے تو آج ہمزہ قتل نہ ہوتا
چیف صاحب انصاف ہر جگہ ہونا چاہئے!
چیف جسٹس صاحب اگر آپ شاہ زیب کے معاملے میں بروقت انصاف کرتے اور پیسے کا زور نہ چلنے دیتے تو آج 17 سالہ ہمزہ احمد درندوں کا شکار نہ ہوتا۔ چیف آپ تو انصاف کی بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں ہا تو پھر یہ سب کیا ہیں ... ؟ اگر آپ کو ہمزہ اور ان جیسے ہزاروں مظلوموں سے ہمدردی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ انصاف ہر جگہ ملے۔۔۔۔ امیر، غریب، فقیر، لاچار، قاتل، دہشت گرد۔۔۔ سب کو سزاء و جزاء اسلام کے بتائے ہوئے احسن طریقوں سے ملے تو اس ویڈیو کو اتنا شیئر کرو کہ جو ہماری معزز ججوں کی آنکھیں کھول سکے۔۔۔۔
https://www.facebook.com/TimesOfChitral

Category

🗞
News

Recommended