Oklohama Tornado

  • 11 years ago
إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا
جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی
وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا
اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی
وَقَالَ الْإِنسَانُ مَا لَهَا
اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا

320کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے محلے کے محلے تباہ کر دیے اور عمارتیں اکھاڑ کر رکھ دیں۔اوکلاہوما میں طاقت ور بگولے نے تباہی، بڑی بڑی عمارتیں کچرے کےڈھیر میں تبدیل، 24 افراد ہلاک

https://www.facebook.com/TimesOfChitral

Category

🗞
News

Recommended