Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
Hazrat Ibrahim bin Dawood Varki R.A.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00باب نمبر اكاون
00:30حضرت ابراہیم بن دعوت ورقی رحمت اللہ علیہ کے حالات و مناقب
00:34تاروف آپ کا تعلق مشایخ خیشام میں سے تھا
00:37اور آپ ریاضت و قرامت کے مقمل آئیندار ہونے کے علاوہ
00:41حضرت جنید کے ہم اثر اور ابن عطا اور عبداللہ بن جلا کے احباب میں سے تھے
00:47حالات کسی درویش کی قملی میں آپ کے پیرہن کا ایک ٹکڑا سلا ہوا تھا
00:53چنانچہ جنگل میں جب اس درویش پر شیر حملہ آور ہوا
00:57تو قریب پہنچ کر بجائے حملہ کرنے کے اس کے قدموں میں سر جھکا کر خاموشی کے ساتھ لوٹ گیا
01:03ارشادات
01:04آپ فرمایا کرتے تھے کہ ان چیزوں کو نظر انداز کر کے جہاں تک
01:08عقل انسانی کی رسائے ممکن ہو مخلوق کے وجود کو ثابت کرنا داخل معرفت ہے
01:14فرمایا کہ ظہری اعتبار سے گو آنکھیں کھولی رہتی ہیں لیکن بسارت مفقود ہوتی ہے
01:22فرمایا کہ خدا دوستی کی علامت اطاعت و قسرت عبادت اور اتباع سنت ہے
01:27فرمایا کہ مخلوق میں کمزور ترین وہ ہے جتر کے مخلوق پر قادر نہ ہو
01:32فرمایا کہ مراتب کا مدار صرف حمد پر ہے
01:35اور اگر حمد کو امر دنیاوی پر صرف کیا جائے
01:39تو اس کی کوئی قدر و قیمت نہیں
01:41لیکن اگر خدا کی رضا جوئی کے کام میں لائے جائے
01:44تو مراتبِ عالی تقرصائی کا امکان ہے
01:47فرمایا کہ سوال نہ کرنے والا راضی بر رضا رہتا ہے
01:50کیونکہ دعا کی قسرت بھی رضا کے مرافع ہے
01:53اور وعدہ الہی پر خوش رہنے کا نام توقل ہے
01:56فرمایا کہ نوشتہ تقدیر سے زیادہ کی طلب سائی لاحاصل ہے
02:00کیونکہ مقدر سے زیادہ کبھی نہیں مل سکتا
02:03فرمایا کہ مالدار تو اپنے مال پر کیفائیت کرتا ہے
02:07لیکن فقراء کے لئے توقل بہت کافی ہے
02:10فرمایا کہ فقیر عدب سے اس وقت واقف ہوتا ہے
02:14جب حقیقت سے علم کے جانب رجوع کرتا ہے
02:18فرمایا کہ جب تک خطرے کا احساس رہے قرب الہی کا حصول ممکن نہیں
02:22فرمایا کہ خدا کے سوا کسی کو صاحب اعزاز تصور کرنے والا خود دلیل ہے
02:28فرمایا کہ میری پسندیدہ چیزوں میں سے صحبت فقراء اور خرمت اولیاء ہے
02:34اسلام علیکم
02:37پوری کتاب دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل سوفی سما کی پلی لسٹ میں جائیں
02:42یہاں آپ کو مختلف بزرگوں کی کتابیں ملیں گی
02:45اور جو کتاب پوری نہ ہوئی اس پر کام تیزی سے ہو رہا ہے
02:49اور ریگولر بیسز پر اپلوڈ ہوتی رہتی ہیں
02:52آپ سے گزارش ہے کہ آپ ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر لیں
02:58اور بیل نوٹفکیشن پر کلک کر لیں
03:00تاکہ ہماری آنے والی کتابیں آپ کو ملتی رہیں
03:03جزاک اللہ خیر

Recommended