Hazrat Yousuf Asbat R.A.
Category
📚
LearningTranscript
00:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:18اللہم سلی علی سیدنا و مولنا محمد و علی آلی سیدنا و مولنا محمد و بارک و سلیم
00:30باب نمبر باون
00:31حضرت یوسف اسبات رحمت اللہ علیہ کے حالات و مناقب
00:35تعرف آپ تارک الدنیا ہونے کے ساتھ ساتھ بہت عظیم عابد و متقیب تھے
00:40اور بڑے بڑے مشایخ سے شرف نیاز حاصل کرتے رہے
00:44آپ نے ترکہ میں ملے ہوئے ستر ہزار دینار میں سے ایک پائی بھی اپنی ذات پر خرچ نہیں کی
00:49بلکہ کھجور کے پتے بیچ کر اپنا خرچ چلایا کرتے تھے
00:53اس کے علاوہ صرف ایک گڑڑی میں چالیس سال کا عرصہ گزار دیا
00:58حالات و ارشادات
01:00آپ نے حزیفہ مرعشی کو مکتوب میں تحریر کیا
01:03کہ مجھے یہ سن کر افسوس ہوا
01:05کہ تم نے دو ذرے سونے کے معافضہ میں اپنا دین فروخت کر دیا
01:09کیونکہ جب تم ایک مرتبہ کسی سے کوئی شئے خرید رہے تھے
01:13تو مالک کی بتائی ہوئی قیمت کو تم نے پانچ گناہ کم کر کے بتایا
01:16اور اس نے تمہیں دیندار تصور کر کے
01:19تمہارے لحاظ میں وہ شئے بہت کم قیمت پر دے دی
01:23لیکن حضرت مصنف فرماتے ہیں کہ یہ واقعہ دوسری کتابوں میں اس کے برقش بھی ہے
01:28لیکن میں نے موتبر کتابوں میں اسی طرح سے منقول پایا
01:32فرمایا کہ حصولِ ذر کے لیے تعلیمِ قرآن خدا کے ساتھ تمسخر ہے
01:37فرمایا کہ صدق دلی سے ایک شب کی عبادت بھی سوابِ جہاد سے کہیں زائد ہے
01:44فرمایا کہ اپنے سے سب کو بہتر تصور کرنے کا نام توازے ہے
01:47کیونکہ قلیل توازے کا صلح مجاہداتِ قصیرہ کے مساوی ہے
01:52اور متوازے وہ ہے جو احقامِ شریعہ پر عمل پیرہ رہتے ہوئے
01:56مخلوق سے نرمی کا برطاو کرے
01:58اور اپنے سے زیادہ عظیم المرتبت کی تعظیم کرے
02:01ہر نقصان کو برداشت کرتے ہوئے خدا کی عطا کردہ
02:04شے پر شاکی رہے
02:06اور ذکرِ الہی کے ساتھ ساتھ غصہ کو ختم کر دے
02:10عمرہ کے ساتھ تقبر سے پیش آئے
02:12فرمایا کہ توبہ کی دس علامتیں ہیں
02:15دنیا سے بعد اختیار کرنا
02:17ممنوعات سے احتراج کرنا
02:19اہلِ تقبر سے ربط و زبط نہ رکھنا
02:23صحبتِ متوازے اختیار کرنا
02:25نیک لوگوں سے رابطہ رکھنا
02:27توبہ پر ہمیشہ قائم رہنا
02:28بعد اس توبہ گناہ نہ کرنا
02:30حقوق پورے کرتے رہنا
02:32غنیمت طلب کرنا
02:33قوت کو زائل کرنا
02:35اسی طرح زہد کی بھی دس علامتیں ہیں
02:38موجودہ شاہ کو چھوڑنا
02:39مقررہ خدمت بجالانا
02:41خیرات کرتے رہنا
02:42صفائی باطنی حاصل کرنا
02:44آزا کی عزت کرنا
02:46دوسروں کا احترام کرنا
02:48مبہ اشیاء میں بھی زہد سے کام لینا
02:51آخرت کا نفع طلب کرنا
02:53آہستائش میں کمی کرتے رہنا
02:55فرمایہ کے ورع کی بھی دس قیمتیں ہیں
02:58متشابہات میں تدبر سے کام لینا
03:00شبہات سے احتراز کرنا
03:02نیک و بد میں تمیز کرنا
03:04فکر و غم سے دور بھاگنا
03:06سود و زیان سے بینیاز رہنا
03:09رضاِ الہی پر قائم رہنا
03:11امانت کا تحفظ کرنا
03:13مسائب دوران سے روگردہ رہنا
03:15آفات سے پرخطر چیزوں سے کنارہ کش رہنا
03:18فخر و تکبر کو خیر آباد کہہ دینا
03:21فرمایا کہ صبر کی بھی دس علامتیں ہیں
03:23نفس کو روکنا
03:24درس کو مضبوط رکھنا
03:27طالبِ امن رہنا
03:29بے صبری کو ترک کر دینا
03:31قوتِ تقویٰ طلب کرنا
03:33عبادت کی نگرانی کرنا
03:34واجبات کو حد تک پہنچانا
03:37معاملات میں صداقت اختیار کرنا
03:39مجاہدات پر قائم رہنا
03:41اصلاحِ معصیت کرتے رہنا
03:43فرمایا کہ مراقبہ کی چھے علامتیں ہیں
03:45خدا کی پسندیدہ شہ کو مرقوب رکھنا
03:48خدا کے ساتھ نیک عظم قائم رکھنا
03:50قلت و قصرت کو منجانبِ اللہ تصور کرنا
03:54خدا کے ساتھ راحت و سکون حاصل کرنا
03:57مخلوق سے احتراز کرنا
03:59خدا سے محبت کرنا
04:01فرمایا کہ صدق کی بھی چھے علامتیں ہیں
04:04قلب و زبان کو درفت رکھنا
04:06قول و فیل میں مطابقت قائم رکھنا
04:09اپنی تعریف کی خواہش نہ کرنا
04:11حکومت اختیار نہ کرنا
04:13دنیا کو آخرت پر ترجیح نہ دینا
04:16نفس کی مخالفت کرنا
04:17فرمایا کہ توقل کی بھی دس علامتیں ہیں
04:21خدا کے زمانت شدہ اشیاء سے سکون حاصل کرنا
04:24جو میسر آجائے اس پر شاکر رہنا
04:27مسائب پر صبر کرنا
04:30ارکان پر پابندی کے ساتھ عمل کرنا
04:33بندوں کی طرح زندگی گزارنا
04:35غرور سے احتراز کرنا
04:37اختیارات کو مادوم کر دینا
04:40مخلوق سے امید وابستہ نہ کرنا
04:43حقائق میں قدم رکھنا
04:45دقائق حاصل کرتے رہنا
04:47فرمایا کہ سوچ کر عمل کرو
04:49کہ اس عمل کے بغیر نجات ممکن نہیں
04:52اور یہ ذہن نشین کر کے
04:54توقل اختیار کرو
04:55کہ مقدرات سے زیادہ ملنا ممکن نہیں
04:58پھر فرمایا کہ انس کی پانچ علامتیں ہیں
05:01ہمیشہ گوشہ ذہن نشین رہنا
05:03مخلوق سے وحشت زدہ رہنا
05:06خالق کو ہر لمحہ یاد رکھنا
05:08مجاہدات سکون میں اختیار کرنا
05:10اطاعت پر عمل پیرا رہنا
05:12فرمایا کہ بات کہنے سے قبل
05:14انجام پر غور کرنا ضروری ہے
05:17اور جس شے میں تدبر و تفقر سے ندامد ہو
05:20اس پر غور نہ کرنا افضل ہے
05:22پھر فرمایا کہ زبان سے بری بات نہ نکالو
05:25قان سے بری بات نہ سنو
05:28زنا سے کنارہ کش رہو
05:30حلال روزی استعمال کرو
05:32دنیا کو خیر آباد کہہ دو
05:34موت کو پیشے نظر رکھو
05:37پھر فرمایا کہ شوق کی پانچ علامتیں ہیں
05:40احش و راحت میں موت کو نہ بھولنا
05:42خوشی کے دوران بھی
05:44زندگی کو غنیم تصور کرنا
05:47ذکر الہی میں مشغول رہنا
05:50زوال نعمت پر اظہار تعصف کرنا
05:53مشاہدات کی حالت میں مسرور رہنا
05:56پھر فرمایا کہ جماعت نمازوں کے علاوہ
05:58نماز کی زیادتی اور
06:00رزق حلال کی طلب فرج ہے
06:04اسلام علیکم
06:05پوری کتاب دیکھنے کے لیے
06:07ہمارے یوٹیوب چینل
06:08صوفی سما کی پلی لسٹ میں جائیں
06:10یہاں آپ کو مختلف بزرگوں کی کتابیں ملیں گی
06:13اور جو کتاب پوری نہ ہوئی
06:15اس پر کام تیزی سے ہو رہا ہے
06:17اور ریگولر بیسز پر
06:19اپلوڈ ہوتی رہتی ہیں
06:20آپ سے گزارش ہے
06:22کہ آپ ہمارے یوٹیوب چینل کو
06:24سبسکرائب کر لیں
06:26اور بیل نوٹیفکیشن پر کلک کر لیں
06:28تاکہ ہماری آنے والی کتابیں
06:30آپ کو ملتی رہیں
06:31جزاک اللہ خیر