Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
Hazrat Abū Muḥammad Murtaish R.A.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:18اللہم سلی علی سیدنا و مولنا محمد و علی آلی سیدنا و مولنا محمد و بارک و سلیم
00:28باب نمبر پچپن
00:30حضرت ابو محمد مرتعش رحمت اللہ علیہ کی حالات و مناقب
00:35تعروف
00:36آپ شنیزیہ کے باشن دے تھے اور بغداد میں وفات پائی
00:40آپ زہد متقی ہونے کے ساتھ حضرت جنید کی صحبت سے فیض یاب ہوئے
00:45آپ فرمایا کرتے تھے کہ تیرہ سال اپنے تصور کے مطابق متوقع بن کر حج کرتا رہا
00:52لیکن غور کرنے پر معلوم ہوا کہ میرا کوئی بھی حج نفسانی خواہش سے خالی نہیں تھا
00:59کیونکہ ایک مرتبہ میری والدان نے جب مجھے گڑھے میں پانی بھر لانے کا حکم دیا
01:04تو میرے لئے ان کا حکم بارے خاطر ہوا
01:07چنانچہ اس وقت میں نے محسوس کیا کہ میرا ایک حج بھی خواہش نفس سے خالی نہ تھا
01:14حالات ایک بزرگ فرمایا کرتے تھے کہ بغداد کے دوران قیام جب میں نے حج کا ارادہ کیا
01:23تو میرے پاس کچھ بھی نہیں تھا
01:26چنانچہ میں نے یہ تیہ کر لیا کہ حضرت مرتائش بغداد تشریف لا رہی ہیں
01:31ان سے پندرہ درہم لے کر جوتا اور کوزہ خرید کر حج کے لیے روانہ ہو جاؤں گا
01:39یہ خیال آتے ہی باہر سے آپ نے مجھے آواز دے کر پندرہ درہم دیتے ہوئے فرمایا کہ مجھے عذیت نہ پہنچایا کر
01:47آپ بغداد کے کسی محلہ سے گزر رہے تھے کہ پیاس محسوس ہوئی
01:53اور جب آپ نے ایک مقام پر جا کر پانی طلب کیا تو ایک نہائیت حسین لڑکی پانی لے کر آئی
01:59اور جب آپ اس پر عاشق ہو گئے
02:02پھر اس لڑکی کے والد سے جب اپنی قلبی کیفیت کا اظہار کیا
02:07تو اس نے بخوشی لڑکی کا نکاح آپ کے ساتھ کر دیا
02:10اور آپ کی گڑڑی اتار کر نہائیت نفیس لباس پہنا دیا
02:15لیکن جس وقت آپ حجلہ عروسی میں پہنچے تو نماز میں مشغول ہو گئے
02:20اور پھر اچانک شور مچا دیا کہ یہ لباس اتار کر میری گڑڑی دے دو
02:24آخر کار بیوی کو طلاق دے کر باہر نکل آئے
02:27اور جب لوگوں نے وجہ پوچھی تو فرمایا کہ
02:30مجھے غیب سے یہ نے دعائی
02:31کہ تُو نے چونکہ ہمارے اس سوا غیر پر ندر ڈالی
02:35اس جرم میں ہم نے نیک لوگوں کا لباس تجھ سے چھین لیا
02:39اور اگر پھر کسی جرم کا ارتقاء کیا
02:41تو تمہارا لباس باطنی بھی ضبط کر لیا جائے گا
02:44کسی نے آپ سے بیان کیا کہ فلان شخص پانی پر چلتا ہے
02:47اور ہوا میں پرواز کرتا ہے
02:49آپ نے فرمایا کہ خواہش نفس کا مخالف
02:52اس سے کہیں بہتر ہے
02:54آپ کسی ایسے مرز میں گرفتار ہو گئے
02:57جس میں غسل کرنا مزرے صحت تھا
03:00لیکن آپ چونکہ روزانہ غسل کے عادی تھے
03:03اس لیے فرمایا کہ جان جائے
03:05یا رہے
03:06میں نہانا نہیں چھوڑ سکتا
03:08ارشادات
03:09کسی مسجد میں آپ متعقف ہو گئے
03:12لیکن دو تین یوم کے بعد ہی نکل آئے
03:15اور فرمایا کہ نہ تو میں
03:17جماعت قرآہ کا نظارہ کر سکا
03:20اور نہ ان کی عبادت
03:21میرے مشاہدے کے میار پر پوری اتر سکی
03:24فرمایا کہ جو آمال کو جہنم سے
03:27ذریعہ نجات تصور کرتا ہے
03:29وہ فریب نفس میں مبتلا رہتا ہے
03:31جو فضل خداوندی سے
03:33امید رکھتا ہے وہ جنتی ہے
03:36فرمایا کہ اسباب و وسائل پر اعتماد کرنے والا
03:40مسبب الاسباب کو نظرانداز کر دیتا ہے
03:43فرمایا کہ ترق نفس دنیا ہی سے
03:46خدا کی دوستی میسر آسکتی ہے
03:48فرمایا کہ اقرار وحدانیت اور عبوبیت کو پہچاننا
03:52اور ممنوع شیعہ سے احتراز کرنا
03:55اساس توحید ہے
03:57فرمایا کہ فقیر کے لیے
03:59فقیر کی صحبت لازمی ہے
04:01اور جب فقیر سے جدہ ہو جائے
04:04تو یقین کر لو
04:06کہ اس میں کوئی راز ہے
04:08جب آپ سے وسیعت کی درخواست کی گئی
04:11تو فرمایا کہ لوگو
04:12مجھ سے افضل شخص کی صحبت اختیار کر لو
04:15اور مجھے اپنے سے افضل
04:18اسلام علیکم
04:21پوری کتاب دیکھنے کے لیے
04:24ہمارے یوٹیوب چینل
04:25صوفی سما کی پلی لسٹ میں جائیں
04:27یہاں آپ کو مختلف بزرگوں کی کتابیں ملیں گی
04:30اور جو کتاب پوری نہ ہوئی
04:32اس پر کام تیزی سے ہو رہا ہے
04:34اور ریگولر بیسز پر
04:36اپلوڈ ہوتی رہتی ہیں
04:37آپ سے گزارش ہے
04:39کہ آپ ہمارے یوٹیوب چینل کو
04:41سبسکرائب کر لیں
04:42اور بیل نوٹیفکیشن پر کلک کر لیں
04:45تاکہ ہماری آنے والی کتابیں
04:47آپ کو ملتی رہیں
04:48جزاک اللہ خیر

Recommended