Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
Hazrat Abu Ya'qub bin Ishaq Nahar Juwan R.A.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:18اللہم سلی علی سیدنا و مولنا محمد و علی آلی سیدنا و مولنا محمد و بارک وسلم
00:28باب نمبر تریپن
00:30حضرت ابو یعقوب بن اسحاق نہر جوان رحمت اللہ علیہ کے حالات مناقب
00:35تعرف
00:36آپ بہت عظیم المرتبت بزر گزرے ہیں
00:40اور صوفیہ قرام میں سب سے زیادہ نورانی شکل پائی تھی
00:44حضرت عمرو بن اسمان کی فیض سحبت سے فیضیاب ہوئے
00:48اور برسوں مجاور حرم رہ کر وہیں وفات پائی
00:52ایک مرتبہ آپ آہوزاری کے ساتھ مشہول مناجات تھے
00:57تو ندہ آئی کہ تو بندہ ہے اور بندے کو آرام حاصل نہیں ہوتا
01:02حالات
01:03کسی نے آپ سے یہ شکوا کیا کہ اکثر صوفیہ قرام نے مجھے روزے رکھنے اور سفر کرنے کی ہدایت کی
01:10لیکن مجھے ان دونوں چیزوں سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو سکا
01:14آپ نے فرمایا کہ دوران عبادت
01:17الہا وزاری کے ساتھ دعا کرتے رہو
01:20چنانچہ اس عمل سے اس کو فراخیے قلب حاصل ہوگی
01:24پھر کسی نے شکوا کیا کہ مجھے نماز میں لذت حاصل نہیں ہوتی
01:28آپ نے فرمایا کہ حالت نماز میں قلب کی طرف متوجہ نہ ہوا کرو
01:34چنانچہ اس عمل سے اس کی شکایت ختم ہو گئی
01:38آپ فرمایا کرتے تھے کہ میں نے ایک قانے کو دوران توافیہ دعا کرتے سنا
01:44کہ اے اللہ میں تجھ سے ہی تیری پناہ کا طالب ہوں
01:48اور جب آپ نے اس کی دعا کی وجہ پوچھی
01:51تو عرض کیا کہ میں نے ایک حسین شخص کو دیکھ کر قلب میں کہا
01:56کہ بہت ہی حسین شخص ہے
01:58یہ کہتے ہی میری وہ آنکھ جس سے میں نے اس کو دیکھا تھا
02:03ایک ہوا کے جھونکے کے ساتھ ختم ہو گئی
02:06اور اس کے بعد ندا آئی کہ تجھے اپنے جرم کی سزا مل گئی
02:10اور اگر اس سے زیادہ تصور کرتا تو سزا میں بھی اضافہ کر دیا جاتا
02:15ارشادات آپ فرمایا کرتے تھے کہ دنیا کی مثال دریا جیسی ہے
02:20اور آخرت اس کا کنارہ ہے
02:23اور تقوی اس میں ایک کشتی کی طرح ہے
02:26جس میں مسافر سفر کرتے رہتے ہیں
02:28فرمایا کہ شکم سیر بندہ ہمیشہ بھوکا رہتا ہے
02:32اور دولت مند اس لیے فقی رہتا ہے
02:35کہ ہمیشہ مخلوق سے حاجت بر آری کا تقاضہ کرتا رہتا ہے
02:39فرمایا کہ خدا سے آنت طلب نہ کرنے والا زلیل رہتا ہے
02:43اور جس نعمت کا شکر ادا کیا جائے وہ کبھی زائل نہیں ہوتی
02:48فرمایا کہ بندہ جب حقیقت یقین تک رسائی حاصل کر لیتا ہے
02:52تو اس کے لیے نعمت بھی مصیبت بن جاتی ہے
02:56فرمایا کہ جو بندہ بندگی میں رضا کا حامل نہیں ہوتا
03:00اور فنا و بقا کے ما بین عبودیت کو قائم نہیں رکھ سکتا
03:04وہ اپنے دعوے میں قاضب ہے
03:06فرمایا کہ خوشی کی تین قسمیں ہیں
03:09اور جس کو یہ تین و مسارتیں حاصل ہوتی ہیں
03:21وہ ہمیشہ مشغول عبادت رہ کر تارک الدنیا ہو جاتا ہے
03:26اور مخلوق اس کو برا تصور کرنے لگتی ہے
03:29فرمایا کہ بہترین عمل وہ ہے جس میں علم سے بھی رابطہ قائم رہے
03:34اور علا ترین ہے وہ عارف جو جلال جمال الہی میں سرگردان رہے
03:39فرمایا کہ عارف کو ان تین چیزوں سے منقطع نہ ہونا چاہیے
03:44علم، عمل اور خلوت سے
03:48کیونکہ ان چیزوں سے انقطع کرنے والا کبھی قرب الہی حاصل نہیں کر سکتا
03:53اور چونکہ عارف خدا کے سوا کسی کا مشاہدہ نہیں کرتا
03:57اسی لیے اس کو کسی شے کا افسوس بھی نہیں ہوتا
04:01فرمایا کہ دل جمی اسی لیے این حقیقت ہے کہ ہر شے کا مدار اسی پر ہے
04:06اور حق کے سوا ہر شے باطل ہے
04:10پھر فرمایا کہ علم حقیقی وہی ہے جس کی تعلیم اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ السلام کو دی
04:16فرمایا کہ اہل توقع کو بلاواستہ رزق حاصل رہتا ہے
04:20اور جو مخلوق کے غم و راحت سے بے نیاز ہو وہ بھی متوقع ہے
04:25لیکن توقع حقیقی وہ ہے جو آتش نمرود میں حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کو حاصل رہا
04:33کیونکہ آپ نے حضرت جبرائیل سے بھی آنت طلب نہیں کی
04:38حالانکہ انہوں نے خود ہی دریافت کیا تھا کہ آپ کی کیا خواہش ہے
04:43آپ نے جواب دیا کہ مجھے خدا کے سوا کسی کی خواہش نہیں
04:47اسی سے یہ اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ متوقع ایسے مرتبہ کا حامل ہوتا ہے
04:54کہ اگر آگ پر چلنے لگے تو آگ اس پر اثر انداز نہ ہو
04:59فرمایا کہ اسلام کا راستہ جہلہ سے کنارہ قشی علماء کی صحبت
05:05علم پر عمل اور خدا کی عبادت کرنا ہے
05:12اسلام علیکم
05:13پوری کتاب دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل
05:16صوفی سما کی پلی لسٹ میں جائیں
05:19یہاں آپ کو مختلف بزرگوں کی کتابیں ملیں گی
05:22اور جو کتاب پوری نہ ہوئی
05:24اس پر کام تیزی سے ہو رہا ہے
05:26اور ریگولر بیسز پر اپلوڈ ہوتی رہتی ہیں
05:29آپ سے گزارش ہے
05:30کہ آپ ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر لیں
05:34اور بیل نوٹیفکیشن پر کلک کر لیں
05:36تاکہ ہماری آنے والی کتابیں آپ کو ملتی رہیں
05:39جزاک اللہ خیر

Recommended