قبر کی اندرُونی خوبصورتی کیلئے خود محنت کرو ۔ کیونکہ گھر والے صرف باہر سے ماربَل لگا کر بھُول جائیں گے، نمبر دو، پرندے جب کھاتے ہیں تو اُن کا سَر جُھک جاتا ہے، اور جب پانی پیتے ہیں تو اُنکی نِگاہ آسمان پر اُٹھ جاتی ہے، کیوں کہ وہ اللہ پاک کا شُکر ادا کرتے ہیں، نمبر تین، کوئی راستہ نہیں دُعا کے سِوا ، کوئی سُنتا نہیں خُدا کے سوا، ہم نے زندگی کو دیکھا ہے قریب سے، کوئی ساتھ نہیں دیتا ماں باپ کے سوا، نمبر چار، اولاد کو نئے جوتے اور نئے کپڑوں میں دیکھ کر، خود پُرانے جُوتے اور کپڑے پہن کر، مُسکرانے والی ہستی کو باپ کہتے ہیں، نمبر پانچ ، مُسکراہَٹ کا کوئی مول نہیں ہوتا ، کُچھ رِشتوں کا کوئی تول نہیں ہوتا، لوگ تو مِل جاتے ہیں ہر موڑ پر، ہر کوئی ماں کی طرح اَنمول نہیں ہوتا، Work hard for the inner beauty of the grave yourself. Because the family will forget by just applying marble on the outside, Number two, When the birds eat, their heads bow, And when they drink water, their gaze is directed towards the sky,
Category
📚
Learning