• yesterday
ایک لڑکا باپ کے انِتقال کے بعد اپنی ماں کو اولڈ ہائوس چھوڑ آیا، اور کبھی کبھی اُس سے مِلنے چلے جاتا تھا، ایک دِن بیٹے کو old house سے فون آیا، کہ تُمہاری ماں کا آخری وقت ہے فورً یہاں پر پُہنچو، بیٹے نے ماں کے پاس جاکر دیکھا ، کے ماں کی طبیعت بہت خراب تھی، بیٹے نے ماں سے پُوچھا، بولو ماں میں آپکے لیے کیا کر سکتا ہوں، ماں نے کہا، بیٹا یہاں old house میں پنکھا لگوا لینا، اور ایک فِرج بھی رکھوا دینا، تاکے یہاں کے لوگوں کا کھانا خراب نہ ہو، وہ اِس لیے کہ یہاں مُجھے کئی بار، بِنا کھائے ہی سونا پڑا ہے، بیٹے نے ماں سے کہا، ماں آپ دنیا سے جار ہی ہیں، اور مُجھسے یہ درخواست کر رہی ہیں، اور پہلے مُجھ سے کبھی شِکایت نہیں کی، ماں نے جواب دیا، ہاں میرے بیٹے مینے تو یہاں پر، گرمی سردی بھُوک پیاس بَرداشت کر لی ہے، لیکن مُجھے ڈر ہے جب تیرے بچے ، بُڑھاپے میں تُجھے یہاں پر چھوڑ جائیں گے، تو تُجھے تکلیف ہوگی، اور تُم یے سب نہیں سے پاؤ گے ، کیوں مینے تُجھے بہت پیار اور لاڈ سے پالا تھا، بس اِتنا کہتے ہوئے ماں کی ساںسیں رُک گئی، اور پھر بیٹے کی آنکھوں میں آںسوں آ گئے، اور ہاتھ میں ماں کا ہاتھ ، دوستوں اِس video کو زیادہ سے زیادہ share کرو، تاکے کوئی بھی بیٹا اپنی ماں کو، Old house نہ چھوڑ کر آئے، دوستوں میری آپ سب سے گُزارش ہے، اپنے ماں باپ کا بہت زیادہ خیال رکھیں ، جیسے اُنہوں نے آج تک آپکا خیال رکھا ہے، #story #urdustories #storytelling #status #love #mothersday #mother #love


Category

📚
Learning

Recommended