Dars e Quran - Surah e Baqarah Ayat 233 to 235 - 18 December 2024 - ARY Qtv
#aryqtv #islam #quran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
#aryqtv #islam #quran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
00:30In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
01:00Surah Al-Fatihah
01:30Surah Al-Fatihah
02:00Surah Al-Fatihah
02:30وعلى المولود لرزقهن وكسرتهن بالمعروف
03:01لا تكلف نفسا إلا وسعها لا تضار
03:18ولا والدة بولدها ولا مولود له بولده
03:33وعلى الوالدين المهالي
03:49فإن أراد فصالا عن تراض منهما وتشاغر
04:13فلا جناح عليهما
04:29وتشاغر
04:35فلا جناح عليهما
04:47وإن أردتم تستردعوا أولادكم
04:58فلا جناح عليكم إذا سلمتم ما آتيتم بالمعروف
05:20فلا جناح عليكم إذا سلمتم ما آتيتم بالمعروف
05:50والتقوا الله
06:05والتقوا الله
06:21والتقوا الله واعلموا أن الله بما تعملون بصير
06:38والتقوا الله واعلموا أن الله بما تعملون بصير
07:04صدق الله العظيم
07:34صدق الله العظيم
07:54صدق الله العظيم
08:14صدق الله العظيم
08:34صدق الله العظيم
08:54صدق الله العظيم
09:19صدق الله العظيم
09:34صدق الله العظيم
09:44صدق الله العظيم
09:54صدق الله العظيم
10:04صدق الله العظيم
10:14صدق الله العظيم
10:24صدق الله العظيم
10:34صدق الله العظيم
10:44صدق الله العظيم
10:54صدق الله العظيم
11:04صدق الله العظيم
11:14صدق الله العظيم
11:24صدق الله العظيم
11:34صدق الله العظيم
11:44صدق الله العظيم
11:54صدق الله العظيم
12:04لَا تُقَلَّفُ نَفْسٌ إِلَّا وُسَاعَةٌ
12:32لَا تُدَعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهَا وَلَا مَعْلُودُ اللَّهُ بِوَلَدِهِ
13:02لَا تُدَعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهَا وَلَا مَعْلُودُ اللَّهُ بِوَلَدِهِ
13:32لَا تُدَعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهَا وَلَا مَعْلُودُ اللَّهُ بِوَلَدِهِ
13:58لَا تُدَعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهَا وَلَا مَعْلُودُ اللَّهُ بِوَلَدِهِ
14:24لَا تُدَعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهِ
14:52لَا تُدعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهِ
15:14لَا تُدعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهِ
15:44لَا تُدعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهِ
16:12لَا تُدعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهِ
16:41لَا تُدعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهِ
17:06لَا تُدعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهِ
17:33لَا تُدعْرَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهِ
17:57وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِعِنفُسِهِمْنَا أَرْبَعْتَ أَشْهُرٍ
18:24وَعَشْمَرًا
18:30وَإِذَا بَلَغُونَ أَجَلَهُمْ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِي مَا فَعَلْنَ فِي أَنفُسِهِمْ
19:00فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِي مَا فَعَلْنَ فِي أَنفُسِهِمْ بِالْمَغْرُوفِ
19:31وَاللَّهُ بِمَا تَعَمَلُونَ صَجِيرٌ
19:54وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِي مَا عَرَّفْتُمْ بِهِ مِنْ خِطَبَةِ النِّسَانِ
20:18أَوْ أَجْنَعَتُمْ فِي أَنفُسِكُمْ
20:31عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُونَهُمْ
20:53عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُونَهُمْ
21:06وَلَكِنَّ تُوَاعِدُونَ سِرًّا إِلَّا أَن تَقُولُوا قَوْلًا مَعْرُوفًا
21:28إِلَّا أَن تَقُولُوا قَوْلًا مَعْرُوفًا
21:54عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُونَهُمْ وَلَكِنَّ تُوَاعِدُونَ سِرًّا
22:14إِلَّا أَن تَقُولُوا قَوْلًا مَعْرُوفًا
22:28وَلَا تَعْزِمُوا عُقَدَةَ النِّكَاعِ حَتَّى يَبَلُوهَا الْكِتَابُ وَاجَالَهُ
22:49وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَعْلَهُ مَا فِي أَنفُسِكُمْ فَاحْذَرُوا
23:14وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ غَفُورٌ حَلِيمٌ صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمُ
23:34خوش آمدید سامین و ناظرین
23:36قاری صاحب نے حسب معمول بڑی خوبصورت آواز میں
23:40سورة بقرة آیات 234 و 235 آیات کی تلاوت کی
23:49ان کا ترجمہ پہلے دیکھ لیتے ہیں پھر اس کی تفسیر کی طرف بڑھیں گے
23:53اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
23:55اور تم میں سے جو لوگ وفات پا جائیں
23:58اور اپنی بیویاں چھوڑ جائیں
24:00تو وہ عورتیں اپنے آپ کو عقد ثانی سے چار ماہ دس دن روکے رکھیں
24:07اور جب وہ اپنی عدد پوری لیں
24:09تو دستور
24:10تو وہ دستور کے موافق جو کام اپنے لیے کریں
24:14اس میں تم پر کوئی حرج نہیں ہے
24:17اور تم جو کچھ کرتے ہو
24:19اللہ اس کی خوب خبر رکھنے والا ہے
24:22اور تم پر اس میں کوئی حرج نہیں ہے
24:25کہ تم عدد والی عورتوں کو اشارہ کنایا سے نکاح کا پیغام دو
24:31یا تم اپنے دلوں میں چھپاؤ
24:33اللہ کو علم ہے کہ عدد کے بعد
24:36انقریب تم عورتوں کا ذکر کرو گے
24:39لیکن تم عدد سے پہلے ان سے کوئی خفیہ وعدہ نہ کرو
24:43البتہ شریعت کے موافق ان سے بات کرو
24:46اور جب تک عدد پوری نہ ہو جائے
24:49ان سے عقد نکاح کا عظم نہ کرو
24:52اور یقین رکھو کہ اللہ تمہارے دلوں کی باتوں کو جانتا ہے
24:57سو اس سے ڈرتے رہو اور یقین رکھو
25:00کہ اللہ بہت بخشنے والا نہایت حلم والا ہے
25:03سامین محترم
25:05اس میں آیت نمبر جو دو سو چونتیس ہے
25:08اس میں اللہ پاک نے
25:10جس شوہر کا انتقال ہو جائے
25:13اس کی بیوی کی جو عدد ہے وہ بیان کی ہے
25:16مختلف عددیں مختلف خواتین کی ہوتی ہیں
25:19مختلف مقامات میں ان کو بیان کیا گیا
25:22سور بقرة آیت نمبر دو سو چونتیس میں
25:25جس کے شوہر کا انتقال ہو جائے
25:27اس کی عدد کو اللہ پاک نے بیان فرمایا
25:30جو تم میں سے وفات پا جائیں
25:33ان کی بیویاں پیچھے رہ جائیں
25:36وہ روکے رکھیں گی اپنے آپ کو
25:39چار مہینے دس دن
25:42اس میں یہ مسئلہ ذہن میں رکھیں
25:45کہ اگر ہجری کلینڈر سے
25:48یعنی اسلامی تاریخوں سے
25:51یقم تاریخ کو شوہر کا انتقال ہوا ہے
25:54جیسے محرم ہے تو یقم محرم کو ہوا
25:57یا یقم ربیل اول کو ہوا
26:00یا یقم رمضان کو ہوا
26:03اب جو چار مہینے دس دن ہیں
26:06تو وہ اس اعتبار سے پورے ہوں گے
26:09چار مہینے کے بعد جو مہینہ آئے گا
26:12تو چار مہینے دس دن پورے ہو جائیں
26:15اور اگر یہ وصال یقم تاریخ کو نہیں ہوا
26:18تو پھر ایک سو تیس دن کی جو گنتی ہے
26:21وہ پوری کی جائے گی
26:24جو بھی تاریخ ہو اس کے علاوہ
26:27اس تاریخ سے ٹھیک ایک سو تیس دن
26:30جب پورے ہو جائیں گے
26:33تو اس کی جو عدت ہے وہ مکمل ہو جائے گی
26:36اور جس کے شوہر کا انتقال ہو
26:39بھلے پھر وہ بوڑی خاتون ہو
26:42وہ پھر جوان خاتون ہو
26:45وہ کوئی بھی عورت ہو
26:48اگر اس کے شوہر کا انتقال ہوا ہے
26:51تو اس کو جو عدت گزارنا ہے وہ لازم ہے
26:54اور عدت کے دوران یہ بھی ذہن میں رہے مسئلہ
26:57کہ ایک تو وہ خاتون ہے
27:00جن کے شوہر کا انتقال ہو گیا
27:03ایک وہ خاتون ہے
27:06اگر تلاکِ باہین سے عدت گزار رہی ہے
27:09یعنی شوہر نے نکاح سے ان کو الگ کر دیا
27:12یعنی کوئی کنایا لفظوں سے ان کو تلاک دی ہے
27:15کہ تم ہمیشہ کے لئے مجھ پر حرام ہو
27:18یا کہا ہے کہ تم میرے گھر سے نکل جاؤ
27:21اور اس کی وجہ سے جو تلاک واقع ہوئی ہے
27:24اس کو تلاکِ باہین کہتے ہیں
27:27اگر اس تلاکِ باہین کی وجہ سے کوئی خاتون عدت گزار رہی ہے
27:30اور وہ اس کے نکاح سے نکل گئی ہے
27:33کیونکہ دوران نہ وہ گھر سے نکل سکتی ہے
27:36نہ ہی وہ بناؤ سنگھار کر سکتی ہے
27:39وہ بناؤ سنگھار کسی بھی چیز سے ہو
27:42خواہ وہ زیور سے ہو خوشبو سے ہو
27:45یا دیگر چیزوں سے ہو رشمی کپنوں سے ہو
27:48وہ بناؤ سنگھار یہ دو خواتین نہیں کر سکتی ہیں
27:51ایک تو شوہر کا انتقال ہو
27:54دوسرا جو تلاکِ باہین سے
27:57کیونکہ باہین سے وہ نکاح سے نکل چکی ہے
28:00خواتین ایسی ہیں جن کو ایک تلاک ہوئی ہے
28:03اور وہ تلاک رجعی ہے
28:06یعنی شوہر کو رجوع کا حق ابھی باقی ہے
28:09اور اب وہ رجوع تو ابھی تک نہیں کیا
28:12تو عدت تو شروع ہو جائے گی
28:15تو اب ایسی خاتون کا بناؤ سنگھار کرنا مستحب ہے
28:18ہے وہ عدت میں لیکن وہ بناؤ سنگھار کرنا چاہیے
28:21اس کو تاکہ رجوع کا یہ راستہ پیدا ہو سکتا ہے
28:24شریعت یہی چاہتی ہے کہ رجوع ہو
28:28تو یہ فرق ہے توڑا سا عدتوں کے دوران
28:31بناؤ سنگھار کے حوالے سے یہ میں نے آپ کے سامنے
28:34جو ہے وہ ذکر کر دیا
28:37پھر فرمایا کہ فیضہ بلغنا اجلہنا
28:40فلا جناح عليكم فی ما فعلنا فی انفسیہنا
28:43بالمعروف پھر جب وہ عدت پوری کر لیں
28:46عورت کی عدت پوری ہو گئی اب وہ
28:49اپنی مرضی سے فی ما فعلنا فی انفسیہنا
28:52اپنے بارے میں کوئی فیصلہ معروف طریقے سے وہ کرتی ہیں
28:55کہ بھئی مثال کے طور پہ ان کو کہنا ہے
28:58کہ ہم فلان جگہ نکاح کر رہی ہیں
29:01یا فلان جگہ ہم رشتہ کر رہی ہیں
29:04تو اللہ پاک فرماتا ہے کہ اگر وہ ایسا کریں
29:07تو تم پہ کوئی حرج نہیں ہے
29:10کہ تم ان کے ساتھ مطلب ان کو اس چیز کی اجازت دو
29:13اس میں ایک تو عورت کا اختیار بھی اللہ پاک نے بیان کیا
29:16کہ وہ اپنی مرضی سے پھر فیصلہ کر رہی ہے
29:18کہ میں نے فلان جگہ نکاح کرنا
29:20تو آپ اس کو پھر آڑے نہ آئیں
29:23فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِی مَا فَعَلْنَا
29:25تم پہ کوئی اس میں روک روک نہیں ہے
29:27کہ تم جا کے ان کو روکو ہی
29:30یعنی تمہیں اس کا حکم نہیں دیا گیا
29:32وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَا خَبِيرٌ
29:35اللہ تمہارے عامال سے خبردار ہے
29:37پھر آیت نمبر دو سو پینتیس میں
29:39اللہ پاک نے فرمایا
29:40فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِی مَا عَرَّتْتُمْ بِهِ
29:42مِنْ خِطْبَتِ النِّسَاءِ وَاقْنَمْتُمْ فِي أَنفُسِهُ
29:45اس میں یہ بیان کیا گیا ہے
29:47کہ جو عورت عدد گزار رہی ہو
29:49اس کو جا کے نکاح کا پیغام دینا
29:52سری الفاظ میں واضح الفاظ میں
29:55یہ جائز نہیں ہے
29:57کہ آپ ان سے کہیں کہ میں تم سے نکاح
30:00ابھی وہ عدد میں ہے
30:02ہاں آپ کوئی اشارہ کر دیں
30:04مثال کے طور پہ کسی نے کہا
30:06کہ آپ بہت نیک خاتون ہیں
30:08تو بس اس میں یہ اشارہ ہو گیا
30:10کہ دل جو ہے وہ نکاح کی طرف مائل ہے
30:13تو عدد کے بعد ہو سکتا ہے
30:14اس میں کوئی فیصلہ ہو
30:15تو یہ ایک اشارہ ہو جاتا ہے
30:17کسی کوئی ذہن میں ڈال دینا
30:18اشارے کے ذریعے
30:20لیکن اس میں صراحتاً
30:22اللہ پاک نے اسے منع کر دیا ہے
30:24اَوْ اَقْنَمْتُمْ فِی أَنفُسِكُمْ
30:26وَلَا كِلَّا تُوَاعِدُهُنَّ سِرًّا
30:29إِلَّا أَن تَقُولُوا قَوْلًا مَعْرُوفًا
30:31لیکن اس میں بھی آپ ایک شائستہ بات کہیں
30:33اشارے کے لئے بھی ایک شائستہ
30:35اچھی سی بات
30:36وہ آپ کہہ دیں
30:37جو مطلب
30:39کسی کی عزت پر حرف نہ آئے
30:41اور وہ ناجائز بات نہ ہو
30:43آپ وہ بات کہہ دیں
30:45وَلَا تَعْزِمُوا أُقْدَتَ النِّكَاحِ
30:47لیکن عظم نہیں کر لینا
30:49کہ نہیں جی عدد ختم ہوگی
30:50تو میں آپ سے نکاح کروں گا
30:51اور اس طرح آ کے کہنا
30:52یہ عظم
30:53اس طرح یہ بات جائز نہیں ہے
30:55حَتَّى يَبْلُغَ الْكِتَابُ أَجَلَى
30:57یہاں تک کہ
30:59جو عدد ہے وہ گزر جائے
31:01عدد گزر جائے
31:02پھر اس کے بعد اجازت ہے
31:03کہ آپ عظم نکاح کریں
31:05اور آپ آ کے صراحتاً کہیں
31:06کہ میں آپ سے نکاح کرنا چاہتا ہوں
31:08یہ عدد کے بعد اجازت ہے
31:10عدد میں اس کی اجازت نہیں
31:12اور ہمارے ہاں تو بعض افعال
31:14بھی سننے میں آتے ہیں
31:16کہ خود عدد میں ہی نکاح کر لیتے ہیں
31:19قرآن تو صراحتاً لفظوں میں بھی
31:21کہنے کی اجازت نہیں دے رہا
31:23وہ بہت ساری جگوں پہ کر لیتے ہیں
31:25تو عدد میں نکاح کرنا حرام ہے
31:28حرام ہے حرام ہے
31:30اور اگر عدد میں نکاح کو
31:32کوئی حلال سمجھے تو وہ کافر ہے
31:36اللہ نے اس کو حرام کیا ہے
31:38آپ حرام کو حلال کیسے سمجھ رہے ہیں
31:40کیسے بنا رہے ہیں آپ حرام کو حلال
31:42تو عمل حرام ہے
31:44اگر کسی نے
31:46حرام سمجھ کے اس کو کیا
31:48تو حرام ہے وہ
31:49حلال سمجھ کے کیا
31:50تو وہ شریعت پر اضافہ ہے
31:52خدا کے حکموں کو تبدیل کرنا ہے
31:54تو وہ تو کفر تک بات چلے جائے گی
31:56یہ بڑی نازعبہ بات ہے
31:58یہ جہالتوں کے اندر عموماً
32:00ایسا ہوتا ہے
32:01باز دفع انتقامی کوششوں میں ایسا ہوتا ہے
32:03باز دفع نفس کی خواہشوں میں
32:05جو ہے وہ ایسا کیا جاتا ہے
32:07باہرال یہ سب جائز ہے
32:12اللہ تمہارے نفسوں میں جو چیز ہے
32:14تمہارے دلوں میں جو چیز ہے
32:16اللہ جانتا ہے
32:18تو جو دلوں کے بھیج سے بھی واقف ہے
32:20فَحَذَرُوهُ تَوْسِدَرُوْنَا
32:22وَاعْلَمُواْأَنَّ اللَّهَ غَفُورٌ حَلِيمٌ
32:24اور جان لو کہ بشک اللہ غفور بھی ہے
32:26اللہ پاک حلم والا بھی ہے
32:28تو سامین محترم
32:30ان آیات کی تفسیر
32:32اپنے اختتام کو پہنچی
32:34پروگرام کا وقت بھی اپنے اختتام کو پہنچا
32:36نئے پروگرام کے ساتھ
32:38ان شاء اللہ پھر آپ کے سامنے حاضر ہوں گے
32:40اجازت دیجئے
32:42اللہ حافظ