Recipe:
Cooking Oil 1 cup
Lehsan / adrak paste 2tbsp
Goshat 1kg
Piyaz / onion 2 large
Dhai 1cup
Namak 1tbsp
Dhania powder 1tbsp
Kali merch (black papper) 1tbsp
Haldi 1tbsp
Green merch hasab e zarort
Pani (water) 3cup
Sabaz dhania 2tsp
ایک کپ کوکنگ آئل کو اچھی طرح گرم کریں، اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر اسے براون کر لیں، جب پیسٹ بروان ہو جائے تو اس میں گوشت ڈال دیں گوشت کو اچھی طرح بھون لیں، 2 بڑے پیاز کاٹ کر ڈال لیں، پیاز کو اچھی طرح مکس کریں اس کے بعد دہی ڈال دیں۔
نمک ڈالیں، دھینا پوڈر، کالی مرچ، ہلدی پوڈر، ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر یں، سبز مرچ ڈالیں، اس کے بعد پانی 3 کپ ڈال دیں ۔
25 منٹ کے لیے کوکر میں پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
اسے بھوننے کے لیے کڑاہی میں ڈال کر بھون لیں اگر پانی مزید خشک کرنا چاہیں تو بھی کر سکتے ہیں۔ سبز دھنیا ڈال دیں اور مزے دار نمکین گوشت تیار ہے۔

Category
😹
Fun