• 4 years ago
Recipe:
قیمہ 1 پاو
دال 100 گرام
پیاز 1 چوپ کیا ہوا
لہسن 3 ٹکڑے
ادرک 1 ٹکڑا 1 انچ کا
نمک 1 چائے کا چمچ
سرخ مرچ 1 چائےکا چمچ
زیرہ آدھا چائے کا چمچ
دھینہ پوڈر آدھا چائے کا چمچ
سبز الائچی3 عدد
دار چینی 2 عدد
کالی مرچ 3 عدد
لونگ 3 عدد
انڈا 1 عدد
تمام چیزیں ڈال کر بویل کر لیں جب دال گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو ٹھنڈا کر کے چوپر میں چوپ کر لیں۔ اس کے بعد بریڈ گرمز لگا کر کباب بنا کر انڈے میں دیپ کرتے جائیں کباب تیار ہو جائیں تو انھیں پندرہ منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ اور جب دل کرے فرائی کر لیں۔
Felling:
ابالا ہوا 1 عدد انڈا
پودینہ 2 چائے کے چمچ
سبز دھینہ 2 چائے کے چمچ
سبز مرچ 2 عدد چوپ کی ہوئی
بریڈ گرمز
انڈا پھینٹ لیں حسب ضرورت یودینہ، دھینہ، مرچ ڈالتے جائیں اور کباب کے اندر لپیٹ لیں۔
آئل لیں گرم کریں اس کے اندر کباب ڈالتے جائیں کب کباب لال ہونا شروع ہو جائیں تو نکال لیں۔ کباب کھانے کے لیے ریڈی ہیں ساتھ رائتہ بنا لیں۔

Category

😹
Fun

Recommended