• 6 years ago
شہباز گِل کے زرداری کو پیشہ ور اور عادی مجرم قرار دینے پر شہلا رضا تلملا اُٹھیں ۔
جیل مینوئل کے مطابق سہولتیں دینے کے سوال پر ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز گِل کا کہنا تھا کہ زرداری صاحب نےاس ملک کو بار بار لُوٹا ہے ۔ وہ ایک عادی مجرم ہیں اور جیل مینوئل کے مطابق عادی مجرم کو "بی کلاس" میں نہیں رکھا جا سکتا ۔

Category

🗞
News

Recommended