• 7 years ago
لاہور میں تو آپ نے بڑی تھرتھلی مچائی کہ میں اس پارلیمنٹ پر لعنت بھیجتا ہوں ۔
لہٰذا ہم تو سوچ رہے تھے کہ آپ دو دن کےبعد واپس آئیں گے اور استعفوں کا اعلان کر دیں گے ۔ مگر ایسا نہیں ہوا
ندیم ملک کے اس سوال پر سنیئے ، خان صاحب کی وضاحت۔

Category

🗞
News

Recommended