• 8 years ago
پنجاب پولیس کا اہلکار شہباز شریف پر برس پڑا
وزیرِ اعلیٰ کو غلط میرٹ پالیسی پر کھری کھری سنا دیں ۔
پچھلے سات ماہ سے تنخواہ نہیں ملی گھر میں راشن نہیں ہے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں واپڈا والے میٹر کاٹ کر لے گئے ہیں ۔ مزید تفصیل کے لیئے ویڈیو دیکھیئے

Category

🗞
News

Recommended