• 7 years ago
ایک عام پاکستانی خاتون کی نواز شریف اور کرپشن پر مبنی منصوبوں پر رائے سنیئے ۔ پڑھے لکھے نام نہاد دانشوروں کے لیئے لمحہؑ فکریہؑ ہے کہ ایک غیر تعلیم یافتہ خاتون اس ملک کے مسائل اور حکمرانوں کی کرپشن کا ادراک رکھتی ہے ۔ اور عطاالحق قاسمی، مجیب الرحمان شامی، طلعت حسین، جاوید چوھدری،حبیب اکرم وغیرہ دن رات ہمیں کرپشن کے فوائد گنواتے نہیں تھکتے۔

Category

🗞
News

Recommended