#canal #sindhcanalissue #CholistanCanalProject #offtherecord #pppvspmln #sharmilafarooqi #RanaAhsaanAfzal #SenatorAonAbbasBappi
(Current Affairs)
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Senator Aon Abbas Buppi PTI
- Rana Ihsaan Afzal Khan PMLN
- Sharmila Farooqi PPP
"Jab RTS Baith Sakta Hai Tou Telemetry System Nahi Baith Sakta"Sharmila Farooqi Raises Big Questions
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
(Current Affairs)
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Senator Aon Abbas Buppi PTI
- Rana Ihsaan Afzal Khan PMLN
- Sharmila Farooqi PPP
"Jab RTS Baith Sakta Hai Tou Telemetry System Nahi Baith Sakta"Sharmila Farooqi Raises Big Questions
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:29Because he has no idea. But the question is that he has no idea. So he has no idea. So he has no idea.
02:35In the first place. The second place is that he has discussed CCI. Then he has no idea. So what do you mean?
02:40Shari Rehmann Sahib has this. What do you mean?
02:44Shari Coastal Build.
03:14Shari Rehmann Sahib has this.
03:44Shari Rehmann Sahib has this.
03:46Shari Rehmann Sahib has this.
03:48Shari Rehmann Sahib has this.
03:50Shari Rehmann Sahib has this.
03:52Shari Rehmann Sahib has this.
03:54Shari Rehmann Sahib has this.
03:56Shari Rehmann Sahib has this.
03:58Shari Rehmann Sahib has this.
04:00Shari Rehmann Sahib has this.
04:02Shari Rehmann Sahib has this.
04:04Shari Rehmann Sahib has this.
04:06Shari Rehmann Sahib has this.
04:08Shari Rehmann Sahib has this.
04:10Shari Rehmann Sahib has this.
04:12Shari Rehmann Sahib has this.
04:14Shari Rehmann Sahib has this.
04:15Shari Rehmann Sahib has this.
04:17But there is no doubt that you have been charged with but you have been charged with?
04:26Yes, very much.
04:28Look, there is no doubt, there is no doubt, there is no doubt, telephone calls in the area.
04:34But the government needs to walk the talk.
04:36The truth is that there is no doubt that there is no doubt on the floor of the assembly.
04:43The police officer said that there is no doubt in the floor.
04:47अच्छा ये सारी बाते हैं ना बातों से आगे तो चलें इस वक्त जो मामला संजीधा है और संजीधा से संजीधा तर होता जा रहा है इस हद तक कि बरावल भुटो ज़रदाईई साब ने कह आ दिया
04:59کہ ہم حکومت سے علیدگی اختیار کر لیں گے
05:02لیکن اس منصوبے کو accept نہیں کریں گے
05:04اور یہ معاملہ
05:06council of common interest کے اندر لے جائے جائے
05:08اور مطالبہ یہ بھی کیا
05:10کہ اس project کو رد کر دیا جائے
05:12اب اس کے بعد تو جی دو ہی راستے ہیں
05:15کہ یا تو
05:15وزیراعظم صاحب announce کریں
05:18کہ یہ project کو ہم رد کرتے ہیں
05:19یا اس کو council میں لے کے جائیں
05:21جو کہ سندھ نے
05:23جون دو ہزار چوبیس سے
05:25اپنی سمری council میں بھیجی بھی ہے
05:28اس حوالے سے
05:29council کی میٹنگ بلائیں
05:31اور council کی میٹنگ میں فیصلہ ہونے دیں
05:33سندھ اپنا مقدمہ لڑے گی
05:35اس کے علاوہ تو یہ ساری باتیں ہیں
05:37یہ ٹیلیویزن، ٹاک شوز، کنر شورنسز
05:39یہ چیزیں کہ نیجی پیٹھیں گے
05:41مشاورت کریں گے
05:42میرے خیال ہے اس کا وقت جا چکا ہے
05:44جتنی ہم نے مشاورت کرنی تھی
05:47بات کرنی تھی
05:48اپنا مقدمہ لڑنا تھا
05:49وہ ہم لڑ چکے ہیں
05:50they know, the government knows
05:52کہ ملک کے اندر پانی ہے نہیں
05:54اور اگر ریگستان کو
05:55ہرا بھرا کرنے جاتے ہیں
05:57تو نہ پنجاب کے پاس پانی ہے
05:59اس کو ہرا بھرا کرنے کے لیے
06:00اور ہمیں یہ خطچہ ہے
06:02کہ پنجاب جو ہے
06:04پھر وہ سندھ سے پانی لے کے
06:05اپنا پیٹ پورا کرے گا
06:06اب بات یہ ہے
06:07کہ جب اتنے بڑے معاملات آ جاتے ہیں
06:09اور کوئی منصوبہ متنازہ بن جاتا ہے
06:12تو بہترین حل اس کا یہ ہے
06:14جو ہم نے کیا ہے
06:14کہ آپ اس کو کاؤنسل میں لے جائیں
06:16جو آئین کے مطابق ہے
06:17ہم کو غیر آئینی بات تو مانگ نہیں رہے
06:20دیکھیں آج بھی
06:22کوئی ہزاروں کی تعداد میں
06:24بچے نکلے ہیں
06:25سندھ کے اندر اعتجاج کرنے کے لیے
06:26وکلا بیٹھ گئے ہیں
06:27شاعر اور عدیب بیٹھے ہوئے
06:30ہر پورا سندھ سرابہ اعتجاج ہے
06:32یہ ہمارے پانی کا معاملہ ہے
06:36آپ ہم سے پانی لے جائیں گے
06:37تو نہ ہم کاش کر سکیں گے
06:39نہ ہمارے کسانوں کا معاشی قتل ہو جائے گا
06:42سندھ کے اندر اس وقت بھی پانی نہیں
06:43اور اس وقت بھی انہوں نے
06:46ٹی پی لنک کنال کھولا ہوا ہے
06:48اور پنجاب میں پانی لے کے جا رہے ہیں
06:50انڈس سے
06:51ایک تو یہ میکنزم بھی ایسا
06:53اس کے اوپر بھی میں بات کروں گا
06:54لیکن
06:55Do you understand
06:57کہ مسئلہ کتنا سنجیدہ ہے
07:00لیکن سندھ میں آپ دیکھیں
07:01سراپہ اعتجاج
07:02ہیش ٹیک شل رہے ہیں
07:03نو کنالز
07:04نو مور کنالز
07:05اس سے ہٹکے
07:07آج سینٹ سے جو
07:08پیپلز پارٹی نے اپنا
07:09ووک آؤٹ کیا
07:11خاموش اعتجاج ریکارڈ کر آیا
07:12تو what do you make of it
07:14عوضباللہ میں شیطان علیہ جہم
07:15بسم اللہ احمد
07:16ستی ستھوڑا ٹائم دیجئے
07:17کہ ایشیو تو
07:18ایگزیس کرتا ہے
07:19اس میں کوئی دوسری ڈائی نہیں ہے
07:20کہ پاکستان میں پانی کی کمی ہے
07:22اور ایک سورہ کرتے تھے
07:22کہ ایک باقت آئے گا
07:23کہ پانی کی ویسے جنگیں ہوں گی
07:25ملکوں کے درمیان
07:26یہ جو کانفریکٹ یہاں پہ آیا ہے
07:29اس وقت جس قسم کی سیاست
07:31جن دو پولٹیکل پارٹیز کے درمیان ہے
07:33یہ منافقت کی اروج ہے
07:34میں اب آپ کو پیپلز پارٹی کہاں سناؤں
07:36آپ 26ویں آئینی ترمیم سے لے
07:38پیکا آرڈینر سے لے
07:39اسپانی کی ایشیو تک دیکھیں
07:41اس حکومت کے ساتھ
07:43بلکل اکٹھے کھڑے نظر ہیں
07:45ساری دنیا کو معلوم ہے
07:46کہ پچھلے سال
07:47آٹھ جولائی دوہزار چوبیس کو
07:49ایک اجلاس ہوا تھا
07:50جس میں صدر آزفز زرداری صاحب موجود تھے
07:52اور ان کے نالج میں لائے گیا
07:54کہ اس طرح کی نئی کنالز نکل رہی ہیں
07:56جس میں سندھ کا پانی رکا جائے گا
07:57انہوں نے اس وقت انڈوز کیا تھا
07:59اور یہ آن ریکرڈ موجود ہے
08:00اس گورمنٹ نے ہمیں بتایا
08:02انہوں نے پیپلز پارٹی نہیں بتایا
08:03نون لیگ نے ہمیں بتایا
08:04کہ ان کے اس کے نالج میں موجود تھا
08:06چلے جی ہوگئی بات
08:07اب آپ کر رہے ہیں احتجاج
08:08سندھ کے اندر سندھ کی عمام ترجیات کر رہی ہے
08:11آپ کیوں سندھ کی گورمنٹ بھی نظر آ رہی ہے
08:13اور سب سے بڑی منافقہ دیکھیں
08:14کہ آج سینٹ کے اجلاس میں
08:16ہم نے ریزولوشن جو ہے نا
08:17وہ جمع کروائی
08:18کہ آپ سندھ کے پانی کے اوپر
08:19یہاں بات کریں
08:20اور ایشو آگے گورمنٹ پارلیمان میں آ کے بتائیں
08:22کہ اگر آپ سندھ کا پانی نہیں روک رہے
08:24تو پھر کہاں سے پانی روکے
08:26آپ چولستان کو فیڈ کر رہے ہیں
08:27اس ریزولوشن پہ پاکستان پیپلز پارٹی
08:29نے آ کے ووک آؤٹ کیا
08:31ہمارے پروٹیسٹ کا پارسل نہیں منے
08:32ہمارے ساتھ نہیں بیٹھے
08:33ہم نے ایک گھنٹہ ازلاس کو چلنے نے دیا
08:36سندھ کے پانی کے حوالے سے
08:37دیکھیں آپ دیکھیں
08:38ہمارا سندھ سے ایک سینیٹر ہے
08:39ہم میجورٹی سینیٹر جو بارہ تیرہ تھے
08:41وہ یا پنجاب سے یا کیپی سے
08:43لیکن ہم سمجھتے ہیں
08:44کہ سندھ جو سینیٹ ہے
08:45یہ فیڈریشن کا ہاؤس ہے
08:47یہاں پہ فیڈریشن کی بات
08:48یہاں پہ سندھی پنجابی بلوچی
08:50اکیپی کے خیبر پختون کا اکیشو نہیں تھا
08:52تو ہم سارے اپنے سندھی بھائیوں کے ساتھ
08:54ہم نے پروٹیسٹ کیا
08:55واحد ایسی جماعت تھی
08:56پاکستان پیپلز پارٹی جس نے ووک آؤٹ کیا
08:58اور پھر انہوں نے آکے
08:59قورم پاؤٹی اٹ کر کے
09:00اجلاس موخر کرا دیا
09:01کہ یہ نہ ہو کہ سندھ کے ہم ہمارا موخزہ کریں
09:04تو آپ سندھ میں تو پروٹیسٹ کر رہے ہیں
09:05لیکن جب اسلامباد کی باری آتی ہے
09:07تو آپ بات بھی کرتے
09:08کیونکہ آپ کو پتہ ہے
09:09آپ کے اوپر لکیر لگاتی گئی
09:10اس اگلا ایشو
09:11ایک اور بڑا ایپورٹن ایشو
09:12نہ صرف یہ کہ
09:13سندھ کا جو پانی وہ ایشو
09:15اپنے جگہ پر بارے پنجاب کا ایشو بھی ہے
09:16میں نے یہ بات آج سینٹ میں کی ہے
09:18جو پنجاب کے اندر جو ہماری ڈسٹریبیوشن ہے
09:20آپ کو یہ پتہ ہے
09:21یہ جو مین کنال ہے
09:22اس کا نام ہے محفوظ شہید کنال
09:24یہ نکل رہی ہے
09:24یہ بلو کی سلمان کی ساتھ
09:26وہاں پہ یہ چودہ ہزار کیوسک پانی آ رہا تھا
09:29جو نئی کنال یہاں سے نکل رہی ہے
09:30یہ چونتے سو کیوسک کنال کی جو نئی نہر ہے
09:33جو چولستان کو جا رہی ہے
09:34چار ہزار اکسو بیس کے
09:34چار ہزار اکسو بیس کے
09:36یہ ایک نہر ہماری چونتے سو کی نکل رہی ہے
09:37اب اس کا ایفیکٹ کس پہ آیا
09:39کہ جو چودہ ہزار کیوسکی جو نئی نہر ہے
09:40بلو کی سلمانی
09:41اس کا جو شارٹک ہے
09:42تین ہماری نئی نہریں
09:43جو پرانی نہریں
09:44ایک فورڈوا
09:45ایک پاک پتن کنال
09:46اور ایک آباسیہ
09:47سادکیہ کنال
09:48ان تینوں میں یہ چونتے سو کا شارٹ فال ہے
09:50اور میں ایک زیکٹ فگر دیکھ رہا ہوں
09:51آپ کی جو ہماری تحصیل میں
09:53اپنا منچر آباد ہے
09:54اس میں نو لاک ستیر آزار اکڑ
09:55ہماری تحصیل چشتیاں
09:57اور ہارون آباد ہے
09:58وہاں گیارہ لاکھ دس ہزار اکڑ
09:59ہماری تحصیل پاک پتن
10:00جو عارف والاک
10:01زل پاک پتن کی تحصیل ہے
10:02وہاں نو لاکھ چھپن ہزار
10:04اکڑ کی
10:05یہ جو اکڑ ارازی ہے
10:06وہ بنجر ہونے جاری ہے
10:07یعنی کہ چار تحصیلیں
10:08آپ تار تحصیلیں بنجر کریں گے
10:12اور اس کا پانی آپ بھیج رہے ہیں
10:13چولستان میں ایک اور جگہ پہ
10:15یہاں پہ ساڑھے چھے لاکھ کسان
10:17ایسا ہے
10:18جو کہ اپنی روزی روٹی بنا دے گا
10:20لیکن آپ چولست
10:20یعنی کہ آپ نے یہاں پہ پانی روک کے
10:22یہاں پانی دے دیا
10:23یہاں چھے لاکھ کسان ہے
10:25جو کہ بچارہ بھیروزگار ہو جائے گا
10:26جس کی روزی روٹ
10:27اور اب مزید کی بات
10:28زلہ بہاولنگر اور زلہ پاک پتن
10:30یہ واحد اور جسٹریک پنجاب ہے
10:32جس میں کوئی انڈسٹری نہیں
10:32صرف وہاں پہ ذمہ دارہ
10:34آپ نے ان کو فارغ کر دیا
10:37آپ ایک نئی جگہ بسانے جا رہے ہیں
10:38اس کی کوئی سنس بھی نہیں
10:39سو اگر آپ واقعی حکومت سمجھتی ہے
10:41یہ اتنا امپورٹن ہے
10:42تو پارلیمان میں آ کے بتا دیں
10:44کہ جی پانی یہاں کا نہیں رک رہا
10:45یہاں کا رک رہا ہے
10:46اور سندھ کی اگر اتنی بڑی ویزوریشن ہے
10:48تو سندھ کی حکومت کا حالت
10:50آپ نے دیکھ لیا
10:50آپ سندھ کے لوگوں کو تو بتائیں
10:52ستی صاحب میں آپ کو بتا دوں
10:54یہ اس حکومت کے گلے پڑ جائے گا
10:56یہ حالات نہیں ہیں
10:57کہ آپ اس وقت
10:58ایک فیڈریشن میں اس طرح کی درارے ڈالیں
11:00بلوچستان کا ایشو آپ سے نہیں سمجھ رہا
11:02وہاں پہ آپ نے
11:03ہماری سائٹ پہ منرلز کا ایکٹ
11:04اور وہاں پہ جو آپریشن کے پی میں کرنا
11:06وہ اپنی جگہ پہ
11:06سندھ میں آپ نے پانی کا ایشو ڈالیا
11:08اور یہ جو دو سنوں کا ایشو
11:09میں نے آپ کو بتائے
11:10یہاں پہ بہت بڑا پروٹیسٹ ہوں لگا رہا ہے
11:11سو اس طرح ایشوز کو
11:13ان گارمنٹ اتنا سنسٹیف کیوں نہیں لے رہی
11:15اور مجھے تو پیپلز پارٹی پہرانی
11:16کہ آپ وہاں کراچی میں تو اعلان کرتے ہیں
11:18وہاں اپنے لوگوں کے ساتھ
11:19پروٹیسٹ کا اعلان کی ہے
11:20جب آپ سینٹ میں ہم کہتے ہیں
11:21سوری ہم خاموش ہم نہیں بول سکتے
11:22چلیں
11:23رانا صاحب
11:24تھانکس فور جوائننگ دے شو
11:25اچھا یہ ذرا بتائیے گا
11:27کہ یہ اس وقت
11:28رانا صانعاللہ صاحب
11:30کافی ایکٹیو دکھائی دے رہے ہیں
11:31he has been contacting
11:33left and right
11:34شرجیل صاحب سے ان کے رابطے ہو رہے ہیں
11:36پھر اس کے ساتھ ساتھ
11:37جو ہے وہ
11:37عوامی تحریک
11:39قومی عوامی تحریک
11:40آیاز لطیف پلیجو صاحب سے
11:41پھر جی ایو آئی سے بھی
11:43تو کیا
11:44یہ جو الزام ہے
11:45کہ آپ سیریز نہیں ہیں
11:46اس معاملے پہ
11:47کیا واقعتاً ایسا ہے
11:48اور اگر آپ لوگ سیریز ہیں
11:50تو اس بات پر
11:51پیپلز پارٹی کو
11:52بھروسہ کیوں نہیں ہے
11:53شازی عمری صاحبہ
11:54اس پر ریزرویشنز
11:55کا اظہار کر چکی ہے
11:56کہ ہمیں رانا صانعاللہ صاحب
11:57بات کریں
11:58لیکن ہم چاہتے ہیں
11:58کہ کوئی ٹھوس اقدام دیا جائے
11:59شرمیلہ بھی یہی بات کر رہی ہیں
12:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:02دیکھیں یہ تو
12:03سب سے پہلی بات تو یہ
12:04کہ ہم سیریز نہیں ہیں
12:05بالکل بھی ایسا نہیں
12:06ہم سیریز ہیں
12:06اس معاملے میں
12:07اور یہ ایک سیریز معاملہ ہے
12:10اور ہمارا موقف
12:11تو بڑا کلیر ہے
12:12ہم تو یہ کہہ رہے ہیں
12:13کہ اگر
12:13انیس سو اکانوے کا
12:14وارٹر ایکارڈ جو ہے
12:15اگر اس کا شیرنگ کا
12:16فارمولا
12:17خراب ہوتا ہے
12:18تو ہم اس کے ساتھ نہیں
12:19ہم یہ کہہ رہے ہیں
12:20کہ اگر سندھ کا حق
12:21مارا جاتا ہے
12:22یا سندھ خوشک ہو جاتا ہے
12:24یا سندھ کو کوئی مسئلہ بن جاتا ہے
12:25تو ہم اس کے ساتھ
12:26وہ تو کہہ رہے ہیں
12:28اس کے ساتھ ہم نہیں کھڑے
12:31یہ جو کہہ رہے ہیں
12:31کہ پانی نہیں ہے
12:32اگر پانی اس سال
12:33اگر بارشیں کم ہوئی ہیں
12:34تو یہ ایک
12:36آپ یہ
12:37سٹینڈرڈ نہیں رکھ سکتے
12:39کہ پانی پاکستان میں ہے ہی نہیں
12:40پچھلے سال زیادہ ہوئی تھی بارشیں
12:42تو یہ ایک سال کی اوپر
12:43بنیاد پر آپ یہ فیصلہ کر لیں
12:45کہ پانی جو ہے
12:46وہ ختم ہو گیا
12:47اور اس کا جو ہے
12:48وہ شورٹیج ہے
12:48تو یہ ہمیں دیکھیں
12:49ہم کیا کہہ رہے ہیں
12:51کسی کا حق نہیں مارا جانا چاہیے
12:521990 کا اکارڈ کی
12:54شیرنگ فارمولای
12:55کو چھیڑا نہیں جانا چاہیے
12:56اور یہ ہم کہہ رہے ہیں
12:58ہماری کوئی زد نہیں
12:58اگر یہ سارے کلیم
13:00پیپلز پارٹی کے درست ہیں
13:02تو ہم اس منصوبے کو
13:03نہیں آگے لے کے جائیں گے
13:04پھر ہم یا کیا کہہ رہے ہیں
13:05ہم کہہ رہے ہیں
13:06کہ یہ جو
13:07ہم نے پیپلز پارٹی کے ساتھ
13:09ابھی رابطہ کیا ہے
13:10اور جو بھی کمیٹی بنے گی
13:11اور اس کے اندر
13:12اگر کنسینسز نہیں ہوتا
13:14تو پھر بھی ہم اس کے ساتھ نہیں ہیں
13:15تو پھر مسئلہ کیا ہے
13:16مسئلہ تو ختم ہی نہیں ہونا چاہیے
13:18اب آگئی بات پولٹکس کی
13:19اب آگئی بات
13:21کہ آپ نے اپنے کانسٹوینٹس کو
13:22جو ہے وہ خوش کرنا ہے
13:23تو یہ کوئی ایک اچھی سیاست نہیں ہے
13:25لیکن اس کے دو چیز ہیں
13:26میں اس کو آپ کو ایک رقصان بھی پتھا دوں
13:28ابھی کیا ہو رہا ہے
13:2818 اپریل سے
13:30جتنی بھی آپ کی جو
13:31وہ سکھر کی روڈ ہے
13:32جو کہ پورٹس کو جاتی ہے
13:34اور بند ہوئی ہے
13:35اب چار پانچ دن ہو گئے ہیں
13:37پاکستان کے اندر
13:38جو ایکسپورٹ کے کنٹینر
13:40جو نوچ سے جاتے ہیں
13:41ساؤٹس
13:42وہ سبجیاں ہو گئے رہا بھی
13:42ہم دیکھیں خراب ہو رہی ہیں
13:43سب کچھ رکا ہوا ہے
13:44تو کس کا نقصان ہو رہا ہے
13:46پاکستان کا نقصان ہو رہا ہے
13:47لیکن مجھے ایک بات بتا یہ
13:47جو موقف میں نے آپ کے سامنے رکھا ہے
13:49ہماری اور پیپلز پارٹی کی بات میں
13:52پھر اختلاف کہاں رہ گیا
13:53لیکن مجھے یہ بتا یہ
13:54پھر ایسا کیوں ہے
13:55کہ پیپلز پارٹی
13:56اس بات پر بھروسہ نہیں کری
13:57اور دو مطالبے ہیں ان کے
13:58جو کہ ویلڈ ہیں
13:59اور آپ سے بار بار ہم پوچھتے ہیں
14:01and we put you in a very tough position
14:03کہ سی سی آئی کا اجلاس
14:05نمبر ون
14:05کیا وہ ان میٹنگ سے جڑا ہے
14:07جو آپ پیپلز پارٹی کے ساتھ کر رہے ہیں
14:08کہ یہاں پر تیہ ہو جائے
14:09پھر ہم سی سی آئی کریں
14:10دوسرا یہ ہے
14:11کہ وزیراعظم صاحب آکے
14:12اعلان کر دیں
14:13کہ جی اوکے جی
14:14ختم نہیں ہو رہا
14:15اس پہ کام
14:15یا پھر آپ چاہ رہے ہیں
14:16کہ کسی ایک دو کنال پہ
14:17آپ مذاکرات کر کے
14:18ان کو رازی کر لیں
14:19نہیں نہیں
14:20دیکھیں بات یہ نہیں ہے
14:21بات یہ کہ
14:22آج یہ کیا کل پانی جانے لگا ہے
14:24ابھی تو کنالز بننے ہیں
14:25ابھی تو
14:26یہ پانی کا پورا نظام تیہ ہونے
14:28it will take months
14:29if not a couple of years
14:31تو یہ کوئی کل تو نہیں
14:32شروع ہونے لگا نا
14:33تو آج آپ سڑکیں بند کر رہے ہیں
14:35دیکھیں
14:36سیاستدانوں کا کیا کام ہے
14:37میں صرف ایک
14:38ذمہ داری کی
14:39اگر میں نے
14:40ہم نے جس طرح کہا
14:41کہ ان کا موقف
14:41اگر درست ہے
14:42تو ہم اس منصوبے کے ساتھ
14:44نہیں کھڑیں
14:45اور اگر دوسرا موقف
14:46جو ہے
14:47اس کو بھی دیکھ لیا جائے
14:48اگر
14:49سندھ کا پانی ہے
14:50دیکھیں اب کیا چیزیں
14:51دو چیزیں ہو رہی ہیں
14:52ایک تو پچیس ارب روپے کا
14:53ٹیلی میٹرنگ کا نظام لگ رہا ہے
15:03لیکن دو تین ایسے مہینے ہوتے ہیں
15:06کہ پانی زیادہ آتا ہے
15:07اور بیہ جاتا ہے
15:07اس کو نہ
15:08سندھ استعمال کر پاتا ہے
15:10نہ پنجاب استعمال کر پاتا ہے
15:11بلکہ یہ کوشش ہوتی ہے
15:12کہ اس پانی کو نکالے
15:13تو کہنے کا مطلب
15:16اگر ہم پانی کو
15:17بہتر طریقے سے
15:18اپٹمائز کر سکتے ہیں
15:19جدید ٹکنیکس لا کے
15:20اس کا بہتر استعمال کر سکتے ہیں
15:22تو کیا وہ
15:22ڈبیٹ نہیں ہونی چاہیے
15:23کیا ہم جو ہے
15:25بغیر اموشنل ہوئے
15:28بغیر الزامات لگائے
15:30ہم ڈیٹا کے اوپر بیٹھ کے
15:31ہم باتشیت نہیں کر سکتے
15:32اور اگر ہم نہیں کر سکتے
15:33پھر تو بات ہی ختم ہوگی
15:35یہ کب تک انسٹال ہوگا
15:37آپ کا ریل ٹائم ٹیلیمنٹری سسٹم
15:38دیکھیں یہ دوہزار چوبیس میں
15:40لانچ ہوا تھا پروجیکٹ
15:41پچی سرب کی لاغت سے ہوا ہے
15:43اس کو
15:43چھ سات مہینے
15:45اس کو لگ جائیں گے
15:46اور مزید مکمل ہونے گی
15:47اب بحث کہاں رہ گی
15:50ہم کہہ رہے ہیں
15:53کہ آپ کا سندھ کا
15:54اگر حق مارا جاتا ہے
15:55ہم اس کے ساتھ نہیں کھڑے
15:56ہم کہہ رہے ہیں
15:561991 کا ریکارڈ چھیٹتا ہے
15:58تو ہم اس کے ساتھ نہیں کھڑے
16:00اور ہم کہہ رہے ہیں
16:01بیٹھ کے
16:01کنسنسس کے ساتھ آگے بڑھیں گے
16:03اور یہ گمن کا بیان ہے
16:04تو پھر آگے
16:05ہم سڑکیں بند کرتے ہیں
16:06ہم تجارت روک لیں
16:07لیکن اس کا فورم ہے
16:08ہم اگری کر رہے ہیں
16:10ہم نے تو جب یہ کہہ دیا
16:11کہ کنسنسس کے ساتھ
16:13آگے بڑھنا ہے
16:14ورنہ نہیں بڑھنا
16:15تو پھر بحث کہاں رہ گی
16:17شرمیلہ
16:17ان کو تو موقع چاہیے
16:18کہ یہ کوئی
16:19ان پہ بھی آ جائیں گے
16:23پہلے شرمیلہ
16:24بتائیے گا ذرا
16:25وہ رانہ صاحب نے
16:26کافی کچھ کہہ دیا
16:27اور دوسرے رانہ صاحب بھی
16:28بڑے ایکٹیو ہیں
16:28تو پھر مسئلہ رہے
16:29کہاں گیا ہے
16:30یہ کوئیسن
16:31میرے توسط ان کی طرف سے
16:33دیکھیں
16:35رانہ صاحب نے
16:36بہت کچھ کہہ دیا
16:37لیکن کچھ نہ بھی کہا
16:39انہوں نے آپ کو تاریخ نہیں دی
16:41کاؤنسل آف کومن انٹریسٹ کی
16:42مسئلہ جو ہے
16:44وہ صرف اتنا ہے
16:45کہ آپ اس معاملے کو
16:46کاؤنسل میں لے جائیں
16:47اور کاؤنسل میں
16:48ہمیں مقدمہ لڑنے دیں
16:50یہ ساری باتیں
16:51یہ ساری ایشورنسز
16:53یہ سارے تحفظات
16:54یہ ہم سن چکے ہیں
16:55مطلب اب یہ سن سن کے
16:57ہم تھک چکے ہیں
16:58میں اپنے
16:59بھائی عون عباس صاحب کی
17:01بات کا جواب دوں
17:02کہ پیپلز پارٹی نے
17:03بلکل آج بائیکارڈ کیا
17:04سینٹ اجلاس کا
17:05کیونکہ ہم نہروں کے
17:06معاملے پر سنجیدہ ہیں
17:08جب تک حکومت
17:09یہ منصوبہ واپس نہیں لے گی
17:11ہم سینٹ میں
17:11اجلاس میں
17:12ہم شرکت نہیں کریں گے
17:14اور جہاں تک رہی
17:15بات کرنے کی
17:16ریزولوشن کی
17:16تو بھائی ہم سندہ اسیمبلی میں
17:17آپ سے بہت عرصہ پہلے
17:19ریزولوشن لے آئے ہیں
17:29جمع کر رہی
17:30اس میں آپ نے
17:30یہ بات لکھی ہوئی ہے
17:32کہ سندھ گورنمنٹ
17:34جو ہے وہ
17:34جون کے اندر
17:35جولائے کے اندر
17:36سی سی آئی کے اندر
17:37یہ معاملہ لے گئی
17:38یہ آپ خود اطراف کر رہے ہیں
17:39اپنی قومی اسمبلی کی
17:41ریزولوشن میں
17:41چاہے تو میں آپ کے پاس
17:42بھیج دوں
17:42تو یہ نہ کہیں
17:44کہ سندھ گورنمنٹ
17:44جو ہے اس کے اوپر
17:45آنکھ بند کر کے
17:47بیٹھی ہوئی تھی
17:47سب سے پہلے سندھ گورنمنٹ
17:48اسے جولائے کے اندر
17:49سی سی آئی کے اندر
17:51ہم نے سمری بھیجی تھی
17:52یہ آپ کی ریزولوشن
17:53میں لکھا ہوا ہے
17:53سو اب ذرا پہلے
17:55سوچ سمجھ کے
17:56پڑھ لکھ کے بات کیا کریں
17:57سو پیپلز پارٹی
17:58یہ مقدمہ لڑی ہے
18:00آج سے نہیں لڑی
18:01یہ پچھلے جولائے سے لڑی ہے
18:03اور ٹھیک ہے
18:04اس میں سندھ کے باقی
18:05لوگ بھی شامل ہوئے
18:06شائر عدی
18:07وکلا برادی
18:08سب بلکہ اچھی بات ہے
18:09سندھ کے لوگ ہیں
18:09پانی سندھ کا ہے
18:11سندھ حکومت کا
18:12اور پیپلز پارٹی کا
18:13تو صرف نہیں ہے
18:13لیکن جو
18:14عوام کا مقدمہ لڑتی ہے
18:16وہ صرف پیپلز پارٹی لڑتی ہے
18:18اور آپ نے یہ کام کیا تھا
18:20کہ جب پیپلز پارٹی
18:21اپنی ریزولوشن لے کر آ رہی تھی
18:24قومی اسمبلی کے اندر
18:25اور جب ہم نے کھڑے ہو کے
18:26وہاں بات کری
18:27آپ نے کاغذ پھاڑے
18:28اور آپ نے بائیکارڈ کیا
18:29اور یہ بات ہے
18:31یہ بات جو ہے
18:33یہ سپیکر صاحب نے بھی دھو رہی ہے
18:34وہاں پر
18:35کہ آپ بائیکارڈ کر کے چلے گئے
18:36جی ایو آئی اپ نے بات کری
18:37ہمارے ساتھ
18:38پیپلز پارٹی کے تیس ممبران
18:40نے کامیسر میں بات کری
18:41آپ کے پاس بہترین موقع تھا
18:42کہ آپ بات کرتے ہیں
18:44سارا ہاؤس کا بزنس
18:45اسپینڈ ہوا تھا
18:45اس دن
18:45صرف کنالوں کے اوپر بات کرنے پر
18:48لیکن آپ نے بائیکارڈ
18:49جو کہ آپ ہمیشہ کرتے ہیں
18:50national security کی میٹنگ
18:51آپ نے بائیکارڈ کری ہی ہے
18:53کوئی بھی important issue ہوتا ہے
18:54آپ نے آج سے کونسا معاملہ اٹھایا ہے
18:56کسی عوام کا
18:56اپنے صوبے کی عوام کا مقدمہ
18:58خورم ایجنسی کا نہیں اٹھا سکے
19:00وہ بھی ہم نے اٹھایا
19:01ہم نے اعتجاج کیا اس کے اوپر
19:02سو آپ چھوڑ دیں
19:03یہ بات ہی ہمیں نہ سنائے
19:04بات یہ ہے
19:05دیکھیں
19:06I don't want to deflect
19:08the actual issue over here
19:10جو کہ کنالوں کا ہے
19:11یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہے
19:13دیکھیں رانہ صاحب کا phone
19:14doesn't mean anything
19:15یہ رانہ صاحب کے
19:17بہت اوپر کی بات ہے
19:18رانہ صاحب کے بس کی بات
19:20یہ ویسے بھی نہیں ہے
19:20یہ phone calls ہمیں نہیں چاہیے
19:22ہمیں باقاعدہ
19:24عملی طور پر
19:27اس کے اوپر عمل چاہیے
19:28اور وہ ہم دیکھنا چاہتے ہیں
19:29مجھے ایک چیز بتائیے گا شرمیلہ
19:31مجھے ایک چیز بتائیے گا
19:33شرمیلہ یہ جو platform ہے
19:34obviously
19:35اس کے significance تو ہوتی ہے
19:36لیکن شخصیات تو وہ ہی ہیں
19:37یعنی کہ اگر
19:38CCI کا اجلاس ہو رہا ہے
19:39اور وزیراعظم اس کو
19:40chair کر رہے ہیں
19:41اور باقی لوگ بھی
19:42وہاں پر موجود ہیں
19:43تو discussion تو انہی
19:44اشخاص نہیں کرنا ہے
19:45یا پھر اس سے پہلے بھی
19:46بلاول صاحب کی وزیراعظم
19:47بالکل کرنا ہے نا
19:48تو پھر
19:49what's the difference
19:50why can't it be sorted
19:51ستی صاحب
19:52I'm just
19:52I mean
19:53just asking
19:54ستی صاحب
19:54نہیں نہیں
19:54وہ ایک آئینی فورم ہے
19:56ٹھیک ہے
19:56ایک سیکنڈ
19:57وہ ایک آئینی فورم ہے
19:58وہاں پر
19:59وزراء اعلا بیٹھتے ہیں
20:00چاروں صوبے کے
20:01وزیراعظم صاحب ہے
20:02اور وہاں پر
20:04technical grounds کے اوپر
20:05یہ
20:05سیاسی باتچیت نہیں ہوتی ہے
20:08یہ جو ہم بیٹھیں گے
20:10چائے پہ
20:11افتاریوں پہ
20:11باتچیت کریں گے
20:12فلاں کریں گے
20:13وہ کہیں گے
20:14جی جی جی ٹھیک ہے
20:15وہاں پر یہ ٹھیک
20:16صحیح نہیں ہو سکتا
20:17وہاں پر
20:18technical grounds کے اوپر
20:19جو ہے
20:19آپ نے مقدمہ لڑنا ہے
20:20اور یہ جانتے ہیں
20:22کہ the moment
20:23ہم نے مقدمہ
20:24وہاں لڑا
20:24یہ ہار جائیں گے
20:25ان کے پاس پھر
20:26کوئی جواز نہیں ہوگا
20:27اس پروجیکت کو
20:28ڈیفینڈ کرنے کے لئے
20:29چیک ہے
20:30اس لئے یہ
20:30کانسل کی میٹنگ
20:31نہیں بلا رہا
20:31چیک ہے
20:31بیسے کانسل کی میٹنگ
20:33میں اس پہ جاؤں گا
20:34آپ کی نظر میں
20:35کیا بچہ ہے اس کی
20:36کہ ڈسکیشنز ہو رہے ہیں
20:37لیکن نون لیگ
20:38بتا بھی رہی ہے
20:40رانہ صاحب بھی ابھی
20:40کہہ رہے ہیں
20:41کہ ہم بلانا چاہیں گے
20:42اور بلائیں گے بھی
20:42لیکن کب
20:43یہ وقت کو ہی نہیں دے پا رہا
20:45سلسل میں آج
20:45پولٹیکس سے ہٹ کے بات
20:46کنا چاہتا ہوں گا
20:47اگر فیڈریشن میں
20:48جو بھی حکومت ہوتی
20:49یہ ultimate
20:50اس کی responsibility ہے
20:51کہ فیڈریشن کے
20:52تمام یونٹس کو
20:53کٹھے لے کے چلے
20:53اگر وزیر اجازہ
20:55اسلامباد میں بیٹھیں
20:56تو سندھ پنجاب
20:57خیبر پختلوں خواہ
20:58بلوشتان
20:58چاروں اس کی نظر میں
20:59برابر ہے
21:00نہ کہ ایک صبح
21:01جہاں اس کی
21:02بھتیجی وزیر اللہ ہو
21:03اور وہ اس کو
21:03کہیں پہ
21:04ایڈوکیٹ نظر آئے گا
21:05تو بائس نظر آئے گی
21:06یقین کہ پاکستان میں
21:08ہماری جو fault lines ہیں
21:09اس قسم کے
21:09بڑی شدید کسے
21:10اور ایک منٹ پر ایک سنور ہوتی ہے
21:11سو گارمنٹ کو
21:12موقع نہیں دے
21:13دوسرا ہے mis trust
21:14ان کا mis trust
21:15اپنے ہی alliance
21:16اب پیپلز پارٹین کی
21:17alliance ہے
21:17ایک دوسرے کو
21:18ووٹ دیئے
21:19حکومت بنانے میں
21:19اگر پیپلز پارٹین
21:21پہ trust نہیں کرے
21:22تو اس پہ
21:22ہمارا قصور تو نہیں ہے
21:23اگر یہ کھل کے
21:24آج ایک پریس کانفیس کر کے
21:25وزیر اظم سب بیٹھ جائیں
21:26کہ جی فلانی جگہ سے
21:27نہر سے ہم پانی نکال رہے ہیں
21:28اور وہ فلانی جگہ سے
21:29نکلے گا
21:30تو اب ہم کوئی اعتبار ہے
21:31کہ لیکن آپ نے
21:32ایک پریس کانفیس نہیں دیکھی
21:33رانہ ساناولہ صاحب کا
21:34فون اپنی جگہ پہ
21:35لیکن گورنمنٹ نے
21:36کیا فیکٹس کیوں
21:37کوئی بات کی ہے
21:37کہ جی فلانی جگہ سے
21:38پانی نکال رہے ہیں
21:39میں ایک پیٹس کروں
21:40اس کے پانی کی
21:41فیکٹس کی اوپر
21:42کسی نے کوئی بات کی ہے
21:42نمبر تھرڈ
21:43انہوں نے کہا
21:46پانی ایک چیز یاد رکھی ہے
21:47آپ کے جو مانگروفز ہیں
21:49وہ چھے لاکھ ہیکٹر
21:50کے اوپر مانگروفز ہیں
21:51جو انڈس ڈیلٹا میں
21:52دنیا کا سب سے بڑا
21:53کلائیمنٹ ایرد اگری کلچر
21:55جو ہے وہ آپ کا
21:55وہاں انڈس ڈیلٹا میں
21:56موجود ہے
21:57چھے لاکھے
21:57اب ہوا کیا ہے
21:58کہ پانی کی کمی کی وجہ سے
21:59جو تیرہ ہزار مربع کا
22:01انڈس کا جو ڈیلٹا تھا
22:02وہ سکوئیز ہو کے
22:03صرف گیارہ سو کلومیٹر پر
22:04رہا گیا ہے
22:04کیونکہ آپ کا پانی
22:05کم ہوتا جا رہا ہے
22:06آپ کا کیٹی بند ہے
22:07تیسی دفعہ وہاں کے
22:08جو انہابیٹنٹس ہیں
22:09لوگ رہنے والے
22:10وہ تیسی دفعہ جگہ شکریوں
22:11کیونکہ انہی گھروں میں
22:11پانی آگیا
22:12حالانکہ وہاں میں
22:12کافی ایفرٹس کینس ان گورنمنٹ
22:13نے مہمو کیا
22:14سوچنا چاہیے
22:16کہ سارا پانی
22:16ضروری نہیں
22:17کہ استعمال
22:17و زمین میں
22:18پانی کا سمندر میں
22:19جانا
22:19اس کے لیے
22:20ایک نمبر ہے
22:22کہ کم از کم
22:23سات ملین ایکڑ فٹ سے
22:24زیادہ پانی
22:24جانا چاہیے
22:25وہاں پر وہ نہیں
22:26مینج ہو رہا
22:26پانچ ملین ایکڑ فٹ
22:27وہ کہا تا ہے
22:29کہ جن
22:30تین چار مہینوں میں
22:31پانی زیادہ
22:32اویلیبل ہوتا ہے
22:32یا کہ سیلابی
22:33سیلابی صورتحال ہوتی ہے
22:35یا پانی زیادہ
22:35آکے زائع ہو جاتا ہے
22:37اس کو تو
22:37اگر فرق کریں
22:38ایسا دور
22:38شاید ایک بھی
22:40ایسا گزرا نہیں
22:41آخری دور دوہزار
22:42دس کا سال آہتا ہے
22:42دوہزار دس
22:43دوہزار دس کا سال آہتا ہے
22:46دوہزار دس کا سال آہتا ہے
22:47میں آج کی فگر
22:47ارسال ایک اوبر
22:49پانی جو ہے
22:50ارسال نے فیکٹس اشو کی ہے
22:53کہ اس سال
22:54منگلہ ڈیب میں
22:54پینتیس فرصد آپ کے پاس
22:55پانی گام ہے
22:56اور وہ شاید پچاس فرصد
22:57چلا جائے
22:58ایک بارش آپ کی یہاں پہ نہیں گئی
22:59تو اس سال پانی تو
23:00کہیں جا نہیں سکتا
23:01ابھی تو
23:01اور آل جو اسکارسٹی سے
23:02اس کی بات کی ہے
23:03تیہتالیس پرسن سے
23:04تیہتالیس پرسنٹ
23:04ہم سارے اس کمرے میں
23:05ایک چیز پر اگری کرتے ہیں
23:06کہ پانی کی شارٹیج ہے پڑی
23:08اگر پانی کی شارٹیج ہے
23:09تو میس ٹرسٹ بھی ہے پڑا
23:10آج اگر حکومت وقت
23:11یہ سمجھتی ہے
23:12اور اگر پیپلز پارٹی
23:13جیسے شربیلا بہن نے کہا
23:14کہ جلے جا ہم تو
23:15سیاست کھیل رہے ہیں
23:16اگر آپ واقعی
23:17سندھ کی عوام کے ساتھ ہیں
23:18تو آپ کے پاس دو چوائسز ہیں
23:19یا تو ان کی حکومت چھوڑ دیں
23:21ووٹ آف نو کانفیڈنس لائیں
23:22بھائی ہم آپ کے ساتھ نہیں کھڑنا چاہتے ہیں
23:23ادرمائیس بجٹ آ رہا ہے
23:24بجٹ میں ووٹ مت دیں
23:25تاکہ سندھ کی عوام کو
23:27آپ پہ یقین آئے
23:27کہ آپ سندھ کی عوام کے ساتھ کڑیں
23:29تقریریں کرنے سے
23:30ریزولوشن سے
23:31لوگوں کا مقدمہ نہیں لڑ
23:32اگر آپ نے
23:33ٹرو بیسیس پہ جا کے
23:34اپنے سندھ کا عوام کا مقدمہ لڑنا ہے
23:36آپ کے پاس آج ہی
23:37ادم اعتماد لائیں
23:38اور کہیں جی مسلم لیگنون کی
23:39حکومت سپورٹ نہیں کرتے
23:40اور بجٹ تیس جون کو آ رہا ہے
23:42آپ سندھ کا عوام کو کہیں
23:43جی بجٹ میں ان کو ووٹ نہیں دیں گے
23:45ہم ان کے اگینس کڑیں
23:46لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں
23:47کہ آپ جناب وہاں بیٹھ کے کہیں
23:48جی دھرنا دوں گا
23:49میں جناب وہاں پہ جا کے سکھر میں
23:51یا خیرپور میں براج میں
23:52this will not work
23:53لوگ آپ کی منافقت کو سمجھتے ہیں
23:55you have to tear you
23:57لیکن وہ steps لنے پڑے گی
23:58ابھی تو ٹائم ہے
23:59ویسے رانہ صاحب
23:59اس پہ کافی بلاول صاحب بھی بات کر چکے ہیں
24:02مراد علی شاہ صاحب نے بات کی
24:03ناصر شاہ صاحب نے
24:04ہمارے پروگرام میں بیٹھ کے بات کی تھی
24:06کہ اگر if came to that
24:08تو ہم حکومت چھوڑ دیں گے
24:09ابھی مسئلہ ہے
24:10بجٹ کا بھی آپ لوگوں کے لیے
24:12آپ کو لگتا ہے
24:12کہ it would be very challenging
24:13کہ تب تک اگر CCI کا اجلاس
24:15یا چیزیں آپ سے سوٹ نہیں کی
24:16تو people's party
24:18ظاہر ہے
24:18لیکن میرے موقف میں
24:20کہاں جو ہے
24:21ہم کہہ رہے ہیں
24:22کہ ہم نے اس کو solve نہیں کرنا
24:24کہاں ہم کہہ رہے ہیں
24:32کہاں کا issue نہیں ہے
24:33issue ہے کب کا
24:34تو ہم تو کہہ رہے ہیں
24:35actively جب ہم reach out کر رہے ہیں
24:37ہم کہہ رہے ہیں
24:38آ جائے مل کے بیٹھتے ہیں
24:39تو اس کو ہم resolve بھی کرنا جا رہے ہیں
24:41تو میں آپ کو یہ بتا رہا ہوں
24:42کہ آنے والے دنوں میں
24:43اس معاملے کو ہم resolve کر دیں گے
24:45اب اس کی اوپر ہمیں
24:46جو ہے
24:47لیکن ہم یہ بھی کہہ رہے ہیں
24:49کہ ذمہ داری کیا ہے
24:50ایک سیاستدان کی کیا ذمہ داری ہے
24:52دیکھیں کالا باغ نہیں بنا
24:53لیکن وہ technical بنیادوں پر
24:55تو debate کر کے نہیں
24:56آپ نے اس کو close کیا
24:57آپ نے ایک emotional
24:58آپ نے صوبائی کارٹ کھیل کے
25:00آپ نے جو ہے
25:01ایک emotional debate کر کے
25:03ایک project کو رد کر دیا
25:05اسی طرح ہی ہے نا
25:06کوئی technicalities کی اوپر
25:08تو وہ debate ہوئی نہیں
25:09وہ تو جذبات کی اوپر debate ہوئی
25:11اور آپ کے پاس آج پاکستان میں
25:13تربیلہ کے بعد
25:14down stream میں کوئی بڑا dam نہیں ہے
25:15اور ہونا چاہیے
25:16آج بھی لوگ ہم سمجھتے ہیں
25:18کہ water reservoirs کی پاکستان میں
25:19کمی ہے
25:202000
25:20اب ہم بڑی تیزی سے کام کر رہے ہیں
25:22ڈائمیر بھاشا کی اوپر
25:238 million acre feet کا
25:24اس کا reservoir بن جائے گا
25:26لیکن ہمیں down stream میں بھی
25:27ہمیں dam ہوتا
25:28تو ہم وہ جو بارشیں
25:30وہاں جو پانی ہے
25:31جو سلابی پانی
25:32یا جو بارشوں کا
25:33نہیں نہیں تو میں آپ کو یہ کہہ رہا ہوں
25:34میرا point کی ہے
25:36issues بہت ہیں
25:36ویسے ہمارا بہت بڑا
25:38indus delta
25:39indus یہ جو
25:40water treaty system تھا
25:42اس کے بعد یہ جو ہمارا
25:43بارش کے پانی کے ذریعے بھی
25:45ایک surface irrigation کا بھی
25:46ایک چکر ہے
25:47پھر اور بھی کافی چیزیں
25:48کرنے کی ضرورت ہیں
25:49لیکن بات یہ ہے
25:50کہ بھاشا ڈیم بی سے
25:51لنگٹ ہے
25:51بنے گا
25:52کب بنے گا
25:5228 میں بنے گا
25:5328 میں بنے گا
25:5328 میں بنے گا
25:54وہ 35 تک بھی جا سکتا ہے
25:56پھر تربیلہ میں
25:58silting کا بھی معاملہ ہے
25:59آپ دیکھ لیں
26:00کہ وہ silting کی وجہ سے
26:01اس کی capacity کم ہو گئی ہے
26:02میں ایک چیز جانا چاہوں گا
26:04آپ کو کیا لگتا ہے
26:05ایک میں موقع دینا چاہتا ہوں
26:07صرف دیکھیں
26:07بات یہ ہے
26:08کہ ہمیں جذبات کی اوپر
26:10ڈیبیٹ نہیں کرنی چاہیے
26:11ہمیں اس چیز کی اوپر
26:13فیصلے
26:14یس یا نو
26:15یا تبدیل نہیں کرنے چاہیے
26:16کہ عوام جو ہے
26:17وہ عوام کو
26:18گائیڈ کرنا ہوتا ہے
26:19عوام کو حقائق بتانے ہوتا ہے
26:21تو لیٹ اس ڈیبیٹ ہیپن
26:23اور پھر جو فیصلہ ہوگا
26:24اگر ان کے
26:25مدے میں زیادہ جان ہے
26:27تو ہم تو کہہ رہے ہیں
26:28کہ ہم اس کے اوپر جو ہے
26:29پھر زید نہیں کریں گے
26:31ختم ہوگئی
26:31بسے آپ کو لگتا ہے
26:32تو بات تو یہ ہونی سے
26:33آپ کو لگتا ہے
26:34ایشو مجھے تو نہیں سمجھ آری کیا ہے
26:36ایک مجھے بتائیے
26:37کہ پیپلز پارٹی آپ کو لگتا ہے
26:38کہ انتہا تک جائے گی
26:39گورنمنٹ سے الگ ہونے کا آگ
26:40جس طرح سے جذبات بلڈ اپ ہو رہے ہیں
26:42اچھا پیپلز پارٹی
26:43ایز پارٹی
26:44ایڈیولوجیکلی
26:45کبھی بھی حکومت سے باہر نہیں ہو سکتی
26:46یہ ان کے سنف میں ہیں
26:47وہ باہر نہیں ہوں گے
26:48وہ بلیک میل ضرور کرتے رہیں گے
26:50کہ ہم یہ کر دیں گے
26:51وہ کر دیں
26:51اٹلی میٹلی
26:52وہ ان کے ساتھ سیٹلمنٹ کر لیں گے
26:53ایشو ہے مسٹرسٹ کا
26:54ان کا ان کے اوپر مسٹرسٹ ہے
26:56اگر واقعی راند صاحب کی
26:57یہ گورنمنٹ سمجھتی ہے
26:58کہ جی وہ کچھ غلط نہیں کر رہے
26:59اور سندھ کیا پانی نہیں روک رہا
27:01تو میں نے صبح کہا
27:02کہ کل بارہ بجے
27:03وزیعظم صاحب
27:04شہباز شریف صاحب تشریف لائیں
27:05اور کہیں حکومت کو
27:06کہ یہ جو نہرے ہیں
27:07یہ فلانی جگہ سے نکل رہی
27:08جو کہ پنجاب کا پانی
27:09پنجاب میں رہت لینے ہیں
27:10سندھ کا اسے کوئی پیس
27:11لیکن they don't trust each other
27:13اس کی وجہ یہ بھی ہے
27:14کیونکہ یہ جو کچھ
27:15ایک دوسرے کے ساتھ پچھلے
27:16کوئی دس بیس تیس سال میں کرتے رہے گے
27:18ان کا آپس میں ہو بھی نہیں سکتا
27:19یہ کوئی نیچرل لائنس تو ہے
27:20یہ تو ہماری بوس میں کرتے ہیں
27:22لیکن شرمیلہ سے جواب لینوں
27:23شرمیلہ یہ مجھے بتائیے گا
27:24آپ کے پاس وہ کہتے ہیں
27:25ٹرمپ کارڈ
27:26ابھی بجٹ آنے
27:27ظاہر ہے آپ کے بغیر منظور نہیں ہو سکتا
27:29وہ پھر یہ ایک ایک
27:30ٹائم فریم اس میں آ جائے گا
27:32یہ جو سی سی ہے
27:32کہ اس لاز کا ہم سوال
27:33ان سے پوچھ رہے ہیں
27:34رانہ صاحب سے
27:35تو میرے خلال میں
27:36وہ ٹائم باؤنڈ ہو سکتا ہے
27:37دوسرا یہ ہے
27:38کہ آپ لوگ
27:39کیا کسی انتہا تک جا سکتے ہیں
27:40جیسے کہ
27:41آن آباز مپی صاحب کہہ رہے ہیں
27:43یہ پاسیبیلٹیز میں سے نہیں
27:44آپ کو سوٹ کرتا ہے
27:45گورنمنٹ کے ساتھ رہنا
27:46کیا کریں گے آپ لوگ
27:47دیکھیں جی
27:49میرا خیال ہے
27:52کہ ہیدر آباد کے جلسے میں
27:54بلاول بھٹو زرداری صاحب
27:55حیثیت چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
27:57انہوں نے بڑے واضح طور پر
28:06اگر تو حکومت یہ منصوبہ
28:07واپس نہیں لیتی
28:08تو پھر ہمیں الیڈگی اختیار کرنی ہو
28:11اس کے بعد تو کوئی دو رائے رہی نہیں جاتی ہے
28:13کسی قسم کا بھام ہی نہیں رہ جاتا
28:15آپ کھڑے ہو کے
28:16سندھ کی اندر
28:18آپ جلسے کے اندر یہ بات کہہ رہے ہیں
28:20تو یہ تو وزیر آزم صاحب کو
28:22اس کے اوپر دیکھنا چاہیے
28:23اس بات کا ادراک کرنا چاہیے
28:25کہ ہم اتنے اہم اتحادی ہیں
28:27جس کے پیروں پہ یہ حکومت کھڑی بھی
28:30اس کے بعد ایسی کیا کباہت ہے
28:32کہ آپ اس معاملے کو
28:34کاؤنسل میں نہیں لے کے جا رہے ہیں
28:35ایسی کیا کباہت ہے
28:37کہ آپ اس منصوبے کو نہیں روک پاتے ہیں
28:39آج اگر آپ کل کی ڈان کی رپورٹ پڑھیں
28:42ستی صاحب
28:43کل کی ڈان کی رپورٹ پڑھیں
28:44اس میں سندھ کی کچھ ایکسپرٹس
28:46وارٹر ایکسپرٹس گئے تھے
28:47نظر سے گزری ہے میرے
28:50آپ کو پتہ ہیں
28:50پانچ سے چھے کلومیٹر بنا چکے ہیں
28:53میں نے کوئسٹن یہی اٹھایا تھا
28:58کہ ایکنک سے منظوری نہیں ہوئی
28:59اور آپ کو پتہ ہے
29:01یہ منصوبہ ایکنک سے اپروو نہیں ہوا
29:04اس کے باوجود بنا چکے ہیں
29:06جی جی میں اس پر ڈسکیشن آگے بھی کنٹینیو کروں گا
29:08یہاں پر ایک بریک لیتے ہیں
29:09بریک کے بعد حاضر ہوں گے
29:10بریک کے بعد پرگرام میں ایک بار پھر سے آپ سب کا خیر مقدم ہے
29:17اچھا شرمیلہ جو حوالہ دے رہی تھی رانے صاحب
29:19میں نے شروع میں آکے بات کے بات کر دی تھی
29:21کہ ایک سندھ گورنمنٹ نے کچھ ایکسپورٹس اپنے بھیجے تھے
29:25اور جا کے انہوں نے ایک وزٹ تھا
29:27جا کے دیکھا
29:28تو اس کے اوپر کام رکا ہوا تھا
29:30لیکن کام ہوا تھا
29:31پانچ سے چھے کلومیٹر پر کام ہوا ہوا تھا
29:33اور وہ ایکنک سے منظوری کے بغیر
29:36وہ اتنا کام انہوں نے کھینج دیا تھا
29:38ابھی تو رکا ہوا ہے آئیڈل ہے
29:39کچھ نہیں ہو رہا وہاں پر
29:40لیکن یہ in the first place
29:41سٹارٹ ہی نہیں ہونا چاہیے تھا
29:42اگر منظوری نہ ہوتی
29:43تو اس کی کیا وجہ تھی
29:45کہ یہ زبانی کلامی ہے کامات پر یہ ہو گیا
29:47نہیں دیکھیں پہلی بات تو یہ
29:48کہ یہ تو میرے خال سے
29:49کوئی پتہ نہیں کتنے سو کلومیٹر کی
29:52جو ہے یہ کنال ہوگی
29:53ایک سو چھتر کلومیٹر کی
29:55تو اس میں اگر کوئی پانچ سے کنال کی اوپر
29:57کوئی گراونڈ بریکنگ ہوگی ہے
29:58تو یہ کوئی اتنے خطرے کی گھنٹی نہیں
30:00لیکن نہیں نہیں
30:01the point is کہ منظوری ہوئی نہیں
30:03ایک سو چھتر کلومیٹر کی
30:04ایک سو چھتر کلومیٹر کی
30:05ایک سو چھتر کلومیٹر کی
30:06فنڈز ایلوکیٹ ہوئے ہوں گے
30:07اب پتہ نہیں کس حصے میں وہ کام ہوئے
30:09مجھے تو نہیں پتہ کیا مجھے پنجاب سائٹ پر ہوا
30:11اور وہ پنجاب گورنمنٹ کے
30:13جو جو
30:13جو ان کے ذمہوں میں
30:15انہوں نے کر دیا
30:16میرے پاس اس کے اوپر
30:18کوئی پوری انسومیشن نہیں ہے
30:19کہ وہ کس طریقے سے ہوا
30:21بارحال دیکھیں
30:22ہمیں
30:22میں پھر ریپیٹ کروں گا
30:24جب آپ
30:25we should have a mature conversation
30:27دیکھیں
30:27اور یہ ذمہ داری
30:28نہ صرف حکومت کی ہوتی ہے
30:30یہ opposition کی
30:31اور دیکھیں
30:32ہم نے ملکی مفاد کے لیے کام کرنا ہے
30:34اور اگر ملکی مفاد
30:35یا لوگوں کے مفادات
30:36جو ہیں وہ مجروع ہو رہے ہیں
30:37تو کسی کو اس project کے ساتھ
30:39نہیں کھڑے ہونا چاہیے
30:40لیکن let's have a debate
30:41اور وہ debate
30:42ہم اپنا ذہن صاف کر کے لیں
30:44کہ کسی کا بھی موقف
30:45اگر جو ہے
30:46اس debate میں
30:46logic کے ساتھ
30:47data کے ساتھ
30:48جو ہے وہ
30:50سرخرو ہو جاتا ہے
30:51چاہے وہ people's party کا ہے
30:52تو ہم اس کے ساتھ کھڑیں
30:54اور اگر اس سے برقس ہوتا ہے
30:55تو ان کو اس کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے
30:57یہ بات
30:57صرف ہم اتنی کہہ رہے ہیں
30:59اور ہم نے تو یہ کہہ دیا
31:00کہ کوئی ضد نہیں ہے
31:01کوئی ضدی نہیں ہے
31:02یہ project نہیں ہوگا
31:03اگر people's party
31:05جو ہے
31:05سندھ کا شیر مارا جائے گا
31:07اگر سندھ خوشک ہو جائے گا
31:08people's party کے لئے کہہ رہی ہے
31:10what I'm trying to understand
31:11کہ people's party کہہ رہی ہے
31:12میں اس چیٹ کے بات کروں
31:13میں یہ کہہ رہا ہوں
31:14کہ اگر آپ کہہ رہے ہیں
31:16کہ people's party کہہ رہی ہے
31:17ان پر نہیں ہونا چاہیے
31:18آپ کہہ رہے ہیں
31:19کہ اگر people's party کہہ رہی ہے
31:20کہ نہیں ہونا چاہیے
31:21تو نہ ہو
31:21لیکن بیٹھیں تو صحیح
31:23تو کوئی ایسی چیزیں ہیں
31:24جن پر آپ ان کو منانا چاہ رہے ہیں
31:25کہ کسی ایک دو کنال پر کام کر لیں
31:27باقی چھوڑ دیں
31:28open-handed conversation ہے
31:30جو میں نے آپ کو بتا دیا
31:31وہی پر آیا ہے
31:32جو broad
31:33جو وہ line ہے
31:34وہ یہی ہے
31:35کہ it should be
31:35data-based logical debate ہو
31:37اور دیکھیں یہ
31:38یہ تو پورا right ہے نا
31:40کہ سندھ اپنا پانی
31:41جو ہے جب telemetering لگے گا
31:43تو یہ بھی پتا چلے گا
31:44ایک تو یہ ہے نا
31:44distribution of water
31:45amongst the provinces
31:46کہ سوبوں کو
31:471991 کے record
31:49کے مطابق مل رہا ہے
31:50پھر دوسری debate یہ
31:51کہ اگر سوبوں کو
31:52ان کا حق مل رہا ہے
31:53تو سوبے
31:54اپنے سوبے کے اندر
31:55اس کو کیسے distribute کر رہے ہیں
31:56جو سوبے کے
31:57جو شروع میں ہیں
31:59اور جو تیل پہ ہیں
32:01کیا وہاں
32:01منصفانہ distribution ہو رہی ہے
32:03یہ بھی تو ایک سوال ہے نا
32:04اگر پنجاب
32:05وہ تو تیل کا
32:06تو الگ موقع سامنے آگا
32:07وہ پھر آئے گا نا
32:08جب پتا چلے گا
32:09کہ سوبے کو
32:09اس کا حق مل رہا ہے
32:10لیکن سوبہ جو
32:11distribution کر رہا ہے
32:12وہ ٹھیک نہیں کر رہا
32:12تو یہ ایک اور debate ہے
32:13جو سوبے
32:14لیکن میرا
32:14اس میں جو
32:15آخری point میں
32:15میک گا رہا ہوں
32:16دیکھیں بات یہ ہے
32:18کہ پنجاب کے پاس
32:20حق ہے
32:20کہ وہ اپنا پانی
32:21اپنی مرضی سے استعمال کرے
32:22یہ حق ہے
32:23یا نہیں ہے
32:24اور سندھ کے پاس
32:25حق ہے
32:25کہ وہ اپنا پانی
32:27اپنی مرضی سے
32:27جو ہے وہ استعمال کرے
32:29تو بات تو یہ ہے
32:30اور اگر یہ موقف
32:32ٹھیک ہے
32:32کہ سوبوں کو
32:33اس کا حق مل رہا ہے
32:34اور ہر سوبہ
32:35اپنا right ہے
32:35اس کے پاس
32:36کہ وہ پانی
32:36کیسے استعمال کرے
32:37تو یہ
32:38let this debate happen
32:39اور اگر جو debate
32:40logically جو ہے
32:41وہ جیتی ہے
32:41تو پھر
32:42logic کی بات
32:43میں ایک سوال بھی
32:44میں رکھ دوں
32:44پھر آپ اس میں
32:45اس میں
32:45اس میں
32:46ایک جواب
32:47ایک چیز
32:47پہلے تو یہ ہے
32:48کہ عرصہ کا رول
32:49عرصہ کی capacity
32:51اس پر آپ کیا
32:52سوچ رکھتے ہیں
32:53دوسرا یہ ہے
32:54کہ ابھی
32:54real time telemetry
32:55system ہے نہیں
32:56there is no mechanism
32:57right now
32:57جو اگر ہے
32:58تو old school ہے
32:59اس کے اوپر
32:59کسی کا بھروسہ نہیں ہے
33:00پھر آپ
33:01یہ جو people's party
33:02کہتی ہیں
33:02ہمیں ہمارے
33:03اسے کا پانی
33:03کم مل رہا ہے
33:04یا یہ کہہ رہے ہیں
33:04کہ ہم نے پانی
33:05ادھر دیا
33:05یا آپ کہتے ہیں
33:06کہ جی وہاں پر
33:07چار تحصیلوں
33:07کو پانی نہیں جائے گا
33:08ادھر چل جائے گا
33:09تو how do you
33:10you know calculate that
33:11if there is no such system
33:13جو کہ
33:13properly بتا سکے
33:15کہ کام
33:16اس میں تو کوئی
33:16دوسری رائے نہیں ہے
33:17کہ digital telemetry
33:19telemetry system
33:19تو چاہیے
33:20یہ تو کوئی
33:20اچھی بات لگا
33:21تو ہمارے دور پر
33:22بھی چل رہا تھا
33:23لیکن وہ delay ہوگا
33:23fair enough
33:24میں ایک سوال ہے
33:25آخر اس کی ضرورت کیا ہے
33:26ایک سوال
33:27just rational discussion
33:28آپ کو اس وقت
33:30ان نہروں کے
33:31نکالنے کی ضرورت
33:32کیوں پیش آئی ہے
33:32what for
33:33آخر یزمان
33:34جو چولستان
33:35جس تحصیل میں
33:36ہماری چولستان ہے
33:37تحصیل یزمان
33:38زلہ بھولپور میں
33:39وہاں پہ ایسا
33:40کون سا احتجاج
33:41وہاں پہ ہوا
33:42کہ وہاں کے عوام
33:43نے کہا کہ
33:43سارے desert کو
33:44فوری طور پہ
33:45reage کر کے
33:46cultivate کر کے
33:47یعنی کہ
33:48ultimately
33:49آپ نے ایک سایڈ پہ
33:52ایک صوبے کو
33:52نالان کیا
33:53alienate کیا
33:53اور وہ اپنے آپ کو
33:54اس وقت
33:54آپ چھوڑ دیں
33:55اس وقت
33:56people's party کو
33:56ہم government کو
33:57چھوڑ دیتے ہیں
33:57ہم سندھ کی امام کی
33:58اس وقت وہ آپ سے
33:59alienate feel کر رہے ہیں
34:00اسلام بات سے
34:01ان کی دوری
34:01they feel hated for it
34:02آپ کو understand
34:03دیکھیں آپ کو
34:04اور مجھے اور
34:05رانا صاحب کو
34:05اگر اس وقت کی feel
34:06ہو رہی ہے
34:06کہ وہاں پہ
34:07heat ہے
34:08there is something going on
34:09تو ان کو کیا
34:17یہ فیصلہ کر
34:19پنجاب حکومت
34:19نے کرنا ہے
34:20کہ میں نے
34:20زلہ بھاولنگر
34:21اور زلہ پاک پتن
34:22کو بیرن کرنا ہے
34:23بنجر کرنا ہے
34:24اور میں نے
34:25زلہ بھاولپور کی
34:26تحصیل یزمان
34:26کو کلٹیویٹ کرنا ہے
34:27یہ فیصلہ بھی
34:28انہوں نے نہیں کرنا
34:29یہ فیصلہ ان لوگوں
34:30نے کرنا ہے
34:30یہ صوبے کا فیصلہ ہے
34:31چھے لاکھ کسان
34:32آپ نے بیروزگار کرنا ہے
34:35یہ ان کا فیصلہ ہونا ہے
34:36اور میں نے
34:37پانچ یا دس
34:38ایسی بڑی کپنیوں
34:39جنہوں کروڑوں
34:39اربور پہ کمال ہیں
34:40میں نے ان کو جا کے
34:42اس پہ بہت بڑا پروفٹ
34:43دکھا ہے
34:43یہ کس کا فیصلہ ہے
34:44میرا اس سے ہٹکے
34:46عرصہ کی
34:47کپیسٹی اور
34:47اس کے کردار پہ
34:48میرا آپ سے سوال
34:49عرصہ
34:49عرصہ
34:49جنہوں نے
34:50کون لوگ کام کرتے ہیں
34:54اب انہوں نے
34:54پچھلے دن
34:54ایشو ریس کیا
34:55جو ممبر سندھ ہے
34:56ان پہ اعتراض کر دیا
34:57کہ ان کی جو کپیسٹی ہے
34:58اس نے اپنا
34:59point of view دے دیا
35:00آج میں ایک سوال دیکھنا
35:01پیپلز پارٹی
35:01نے سوال دا رہا
35:02کہ عرصہ کے اندر
35:03کتنے ملازمین ہیں
35:04جو سندھ سے ہیں
35:05اور کتنے باقی پاکستان ہیں
35:06اب دیکھیں
35:07ڈسکشن جا
35:08کس لیبل پہ یہ
35:09کہ ایک صوبے کی گورنمنٹ
35:10دیسپائیٹ ہمارے
35:11ڈیفرنسز
35:11ایک صوبے کی گورنمنٹ
35:14نے فیڈل گورنمنٹ سے پوچھا
35:15یہ بتائیں
35:15عرصہ میں کتنے ملازمین
35:16سندھ سے ہیں
35:17اور کتنے باقی پاکستان سے ہیں
35:19جب اس حد تک جا کے
35:20tension of man سے
35:21suggest کروں گا
35:22for God's sake
35:23اس ملک کو
35:24اس حد تک نہ لے جائے
35:25آپ کو بلوچستان کافی ہے
35:26آپ کو خیبر پختونخواہ کافی ہے
35:28آپ سندھ پنجاب میں
35:30کہاں مستکر یہ issue
35:31مت ریس کریں
35:31this country cannot afford
35:33another
35:34اس طرح کے کوئی issue
35:35ہم افورڈ نہیں کر سکتے
35:36سو پلیز اپنی بریکیں کھہچیں
35:38کوئی پنجاب نے
35:39کئی منت نہیں کی تھی
35:40یقین کرے
35:41یہی سوال آپ سے بھی ہے
35:54کہ یہ جو
35:54ابھی
35:55کسی ریل ٹائم
35:56ٹیلیمیٹری سسٹم کی
35:57existence نہ ہونے کے بعد بھی
35:58ایک تو الگ چیز ہے نا
36:00کہ آپ نے
36:00پہلے پانی available ہو
36:01تو پھر آگی کے
36:02discussion ہوگے
36:02جی surface irrigation
36:03کتنی کر رہے ہیں
36:05جو آپ کا
36:05sprinkle system ہے
36:06کتنا ہو
36:07یا پھر دوسرا
36:08جو آپ کا system ہے
36:09وہ کس طریقے سے ہو
36:09drip irrigation
36:10کس طرح سے ہو
36:11یہاں پر
36:11مسئلہ availability
36:12کا ہے
36:12اس پر یہ
36:13عرصہ کے اوپر
36:14کس حد تک
36:15آپ لوگ
36:15trust کرتے ہیں
36:16یعنی
36:16کہ وہ پانی
36:17جو دے رہے
36:18زہر ہے
36:18آداد و شمار
36:19خود سے
36:19گھر بیٹھے
36:19تو ہمیں
36:20نہیں معلوم ہوتے
36:20کوئی نہ
36:20کوئی آپ کے پاس
36:21mechanism ہوتا ہے
36:22جس کے تحت
36:22بات کی جاتی ہے
36:23کہ جی پانی
36:23کم آ رہا ہے
36:24تو یہ
36:25real time
36:26telemetry system
36:27ہے نہیں
36:27تو کیسے آتے ہیں
36:28آداد و شمار
36:29ان پر بھروسہ
36:29کس طرح سے
36:30کیا جا سکتا ہے
36:31یہی تو
36:33مسئلہ ہے
36:34ستی صاحب
36:34ہمیں بھروسہ
36:35ہی نہیں ہے
36:35اور عرصہ
36:37بنایا گیا تھا
36:38اس کام کے لئے
36:39جو اس کا
36:40بنیادی کام تھا
36:41کہ وہ
36:41صوبوں کے درمیان
36:42پانی کی تقسیم
36:43کو منصفانہ
36:44اور یقینی
36:45بنائے
36:45اور وہ
36:46اسی کام میں
36:47مسلسل
36:48ناکام رہا ہے
36:49سو عرصہ
36:50کو تو آپ
36:50چھوڑ دیں
36:51عرصہ کی
36:52میٹنگ کیسے ہوئی
36:53کیا ہوئی
36:54کس طرح
36:54واتر اویلیبیلیٹی
36:55ریپورٹ ملا
36:56یہ بھی ایک
36:56کہانی ہے
36:57کس دن
36:57ضرور نکل آئے گی
36:58باہر
36:59تو لیکن میں
37:00اس پہ اس وقت
37:01زیادہ بات نہیں
37:01کرنا چاہتی
37:02بات یہ ہے
37:03کہ تیلی میٹری
37:04سسٹم بھی
37:05اگر ریل ٹائم
37:06تیلی میٹری سسٹم
37:06بھی اس طرح
37:07کہہ رہے ہیں
37:07لگ جائیں گے
37:07آٹھ نو مہینے کے اندر
37:08وہ بھی تو
37:09گیجٹس ہیں نا
37:10جب آر ٹی ایس
37:11بیٹھ سکتا ہے
37:11تو تیلی میٹرز
37:12نہیں بیٹھ سکتے
37:13جب آپ نے
37:14چوری کرنا ہے
37:15تو پھر چوری کرنے
37:16کے طریقے کی کار
37:17تو بہت سارے ہیں
37:18اندیا گیجٹس
37:19دی ران آن
37:20الیکٹرسٹی
37:20آپ کے ملک میں
37:22تو بجلی ویسے ہی نہیں
37:22تو یہ تو مجھے
37:23لگتا ہے پھر
37:23وارٹر ریفارمز
37:24ہوگی نا
37:24نہیں پھر
37:25پھر تو
37:26اگر اس طرح سے
37:27بھروسہ نہیں ہوگا
37:28تو پھر
37:28اب وہ
37:29الیکٹرل ریفارمز
37:30کے ساتھ
37:30کوئی وارٹر ریفارمز
37:31بھی کوئی ہونے چاہیے
37:32کوئی کمیٹیاں بنیں
37:32ہم تو
37:331991 کا
37:35وارٹر ایکارڈ
37:36کے اوپر بھی
37:36ہمارے تحفظات ہیں
37:37اور ہم ہر سال
37:39اعتجاج کرتے ہیں
37:40عرصہ
37:41جب وہ
37:41ٹی پی لنک کنال کھولتا ہے
37:42یا چشمہ جھیلم
37:43لنک کنال کھولتا ہے
37:44اس وقت بھی
37:45تونسہ پنجنگ
37:46لنک کنال کھولا ہے
37:47پنجاب کو
37:48پانی دینے کے لئے
37:49انڈس سے ہی جا رہا ہے
37:50اس پہ بھی
37:51ہم نے
37:51خط لکھا ہے
37:52اس پہ بھی
37:53سن اعتجاج کر رہا ہے
37:54کہ اس کو
37:54بند کرو
37:55اور آج کی خبر یہ ہے
37:57کہ پنجاب
37:58نے عرصہ سے
37:59کہا ہے
37:59کہ چشمہ جھیلم
38:00لنک کنال بھی
38:01کھول دو
38:01اور پانی چاہیے
38:03تو جب آپ کے پاس
38:05پانی خود نہیں ہے
38:06تو آپ کہاں سے
38:07پانی ریکستان کو دیں گے
38:08اب یہ میرے پاس
38:09گلاس ہے
38:09اس میں
38:09آدھا گلاس پانی ہے
38:11ٹھیک ہے
38:11اب میں نے
38:12اپنی پیاس بجانی ہے
38:13کیا میں آدھا گلاس پانی
38:14دے دوں گی
38:15آپ کو
38:15تو پھر میں کیا کروں گی
38:17میں تو کئیوں سے
38:17پانی لوں گی
38:18تو یہی ہو رہا ہے
38:19یہی تو بات ہے
38:21اور ملک میں پانی نہیں ہے
38:22ہم پر بریک کے
38:23کنٹینیو کریں گے
38:23ڈسکیشن
38:24سٹے بیدار
38:24بریک کے بعد
38:29پروگرام میں
38:29آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں
38:31آن صاحب
38:31آپ کسانوں کے
38:32اور کاشتہاروں کے
38:33معاملات پر
38:33خاصی بات کر رہے ہوتے ہیں
38:34لیکن پنجاب گورنمنٹ کی
38:35جانب سے
38:35وزیرعالہ کی جانب سے
38:37ابھی کافی
38:37پیکجز کا اعلان کیا ہے
38:38ایک سو دس ارب روپے کے
38:39ریکارڈ پیکجز کا
38:40اعلان کیا گیا ہے
38:41it's just a joke
38:42آپ یہ دیکھیں
38:43کہ اس وقت
38:44جو ایک اکڑ کی کاشت
38:45گندوں کی
38:46اس کے اوپر جو خرچہ ہے
38:47وہ میں نے حساب لگا
38:48کہ اپنی سپیچ پر
38:48بھی سینڈ ویگا تھا
38:49ایک لاکھ چالیس ہزار ہے
38:50ایک اکڑ پہ
38:51ایک اکڑ
38:51ستر ہزار کی مستاجی
38:53جس کو رینٹل کہتے ہیں
38:53اس کے پر ڈی اے پی کی
38:55تیرہ ہزار کی بوری
38:55یوریا سات ہزار
38:56فاسفیڈ چون سو کی
38:58آپ کے ڈیزل کا
38:59ہل چلائی کا خرچہ
39:00تھریشر کا خرچہ
39:01سارے بھی لاکھ ہیں
39:02ہنڈڈ فٹی
39:02ایک لاکھ چالیس ہزار
39:04آپ کا خرچہ
39:04اب آپ کی آمدن کی سائٹ پہ آجائے
39:06آپ کی ایوریج جیلڈ آ رہی ہے
39:07وہ چالیس من گندوں ماری ہے
39:08آج اس وقت
39:09میں اون اوٹھو ہے کہہ رہا ہوں
39:10چالیس من
39:11آج کا ریٹ
39:13اٹھارہ سار پہ پر من ہے
39:14اس وقت جو ذمہ دار کو مل رہا ہے
39:15that's 72,000
39:16بہتر ہزار پہ یہ اکڑا گیا
39:18اور اتنی ہی توری نکلتی ہے
39:20جتنی گندوں ملتی توری
39:21تو چالیس من توری لگا لیں
39:22دھائی سار پر من ریٹ ہے
39:23دس ہزار کی ہوگی
39:24بہتر جمعہ
39:25دس ہزار
39:25بیاسی ہزار
39:26ایک لاکھ چالیس کا خرچہ
39:27اور انکم کتنی
39:2882,000
39:29آپ لاؤس بک کر لیں
39:3052,000
39:3168,000
39:33اس وقت
39:3368,000 پر ایکڑ کا
39:34اس کا لاؤس ہو گیا
39:35اب 68,000 کا لاؤس ہو
39:37اور 5,000 پر ایکڑ لے کے جائیں
39:38بھائی جن یہ آپ
39:38وصول کر لیں
39:39اور نہیں چاہیے
39:40آپ منموم سپورٹ پرائس
39:42کس تو دے رہے تھے
39:42آپ کو پتہ یہ جو آج کی قیمت ہے
39:44یہ 2018 میں تھی
39:46ذمہ دار کو
39:472018 میں
39:48ہماری جو پہلی سال
39:49گورنمنٹ کا ریٹ تھا
39:50اس وقت
39:50200 کا ریٹ تھا
39:51ہم نے جب گورنمنٹ چھوڑی
39:52ہم نے جس وقت
39:53گورنمنٹ چھوڑی تھی
39:54میں جس بتا دی
39:545,000 پر من کا ریٹ
39:56ہم نے دیتا ہے
39:57مجھ سے لوگوں نے
39:59صفارشے کروائی تھی
40:00کہ ڈی سی کو کہو
40:01میں اپنی گندم لے دوں گا
40:02میں 5,000 پر جا کے
40:03گندم مجھوں گا
40:034,000 کا فیکس ریٹ تھا
40:054,000 روپیز
40:06سندھ کا 4,000
40:07ہمارا 39,8,000
40:08لیکن ایک پیکج جو ہے
40:09اس کے اندر کافی ساری چیز ہیں
40:10مثال کے طور پر
40:11اب اس کے اندر یہ ہے
40:12کہ آپ کو
40:13کاشتکار کو
40:14زیادہ گندم مگانے والے
40:15کو 45,000 روپے ملیں گے
40:17اور فی اکڑ
40:18فارمر سپورٹ پرگیم کے طرف
40:1925,000 روپے ملیں گے
40:20اوورال اگر میں بات کروں
40:21رانہ صاحب
40:22تو یہ کہہ رہے ہیں
40:23کہ
40:23it's a joke
40:24do you agree with that
40:26آپ ظاہر ہے
40:27یہ تو اچھا خاصا
40:29بڑا پیکج لگتا ہے
40:30جو ریل جوک ہے
40:32وہ یہ ہے
40:32کہ 76 سالوں میں
40:33پاکستان کی
40:34جو گندم کی
40:35جو ییلڈ ہے
40:36وہ دنیا سے عادی ہے
40:39اور وہ
40:39اس کی اوپر
40:40ہم اربوں روپے کی
40:41سبسیٹائز
40:4270 سے 80 من
40:43یہ نہیں کہ
40:44دیکھیں
40:44اور ہماری
40:4530-32 من کی
40:46ایبریج ہے
40:46اور ہم اس پہ
40:47اربوں روپے
40:48اس کی پرکیورمنٹ
40:49اس کی سٹورج میں
40:50لاسز کرتے رہے
40:51سود کے اوپر
40:53بینکوں سے
40:57یا پتہ نہیں
40:57کتنے اربوں کا
40:58اس پہ لاؤس کیا
40:59فود پرکیورمنٹ پہ
41:00اور وہ ایک عام آدمی
41:01پہ اس کا بھوچ جاتا ہے
41:02اور ہم
41:02اس سے ہوگا کیا
41:03کہ آنے والے والے
41:04دیکھیں
41:05یہ مشکلات آئی ہیں
41:06میں یہ نہیں کہتا
41:07کہ کسان جو ہے
41:09وہ گندم کے حوالے سے
41:10بڑا خوشحال ہے
41:11اور بڑا یہ
41:12پرابلم فری چل رہا ہے
41:14اس کو ہم حل کرنے کی
41:15کوشش کر رہے ہیں
41:16ان پیکجز کے تھروں
41:17کہ اس کو فسیلیٹیٹ کریں
41:18لیکن
41:19ریفارمز جو ہیں
41:19کبھی بھی
41:20پین فری نہیں ہوتی
41:21یہ ایک دو سالوں میں
41:22یہ چیزیں
41:23یہ بہتری کی طرف جائے گی
41:24یلڈ بڑھ جائے گی
41:25شرمیلہ صاحبہ
41:26یہ جو
41:26ابھی اس پہ کافی بات ہو رہی ہے
41:28کسانوں کے لیے
41:29امدادی پیکج پہ
41:30ایک سو دس روپے
41:30اٹس ای ہیوج نمبر
41:32تو آپ کو لگتا ہے
41:33کہ کچھ اس سے فرق پڑے گا
41:34ہم ویسے ہی
41:35فود سیکیورٹی ہماری نہیں رہی
41:36یہ ہماری کم ہے
41:37باتی صاحب میرا تو
41:40اس حکومت سے
41:41سیدھا سیدھا ایک سوال ہے
41:42اور یہ میں نے
41:43قومی اسمبلی کے انہیں
41:44سوال بھی جمع کر آیا ہے
41:45مجھے یہ بتا دیں
41:46دوہزار چوبیس کے اندر
41:47جو گندم کا سکینڈل ہوا تھا
41:49آپ کے پاس گندم
41:50موافق بقدار کے اندر تھی
41:52لیکن آپ نے امپورٹ کیا
41:53ٹھیک ہے
41:54ہم اس کو اسمبلی میں
41:55اٹھاتے رہے
41:55اٹھاتے رہے
41:56بار دانہ نہیں ملا
41:57پورے ملکہ کسان برباد ہو گیا
41:59اس پہ وزیر آزم صاحب نے
42:01تین انکوائری کمیٹیز بٹھائی تھی
42:03کیا آج ایک سال گزرنے کے بعد
42:06پتہ چلا
42:07کہ ذمہ دار کون ہے
42:09ان کمیٹیز کا حاصل وصول کیا ہوا
42:11کس کون چور نکلا
42:13کس کو پکڑا
42:15کس کو بند کیا
42:16کون ذمہ دار تھا
42:17کچھ پتہ چلا انکوائری کمیٹیز
42:19کیا ہوا
42:19ٹھیک ہے شرمیلہ میں جواب دلتا
42:21اس وقت جو شاٹیج ہے
42:23پچھلے سال
42:24تین کروڑ دس لاکھ میٹے ٹن
42:26گندم پیدا ہوئی
42:26اس سال گورنمنٹ کی سپورٹ پرائس
42:28نہ ہونے کی وجہ
42:29جو رانہ سب کہہ رہے ہیں
42:30دو کروڑ ستتا لاکھ میٹے ٹن
42:31اور میں آج آپ جو لکھ دوں
42:32اگلے سال
42:33آپ کی دو کروڑ تیس لاکھ میٹے ٹن
42:35آنی ہے
42:35آپ کے پاس کمہ سو سات
42:36ملین ٹین کا
42:37شارٹ فال پاکستان میں آنے لگا ہے
42:39یہ ساری امپورٹ کر کے
42:40فورن ایکشن ریزرس اعمال کریں گے
42:41کہ ساتھ بھی بوکہ مارے گا
42:43اور ہمارے یہاں سے
42:43ڈالرز بھی جو لکھ دیں گے
42:44شارٹ انڈا رہم کریں
42:45اس کو پر پھر تفصیلی بات کریں گے
42:46تینکی سو مچ آنباری صاحب
42:47تینکی سو مچ رانہ حسان عفضل صاحب
42:48اور شرمیلہ فارقوی
42:49آپ کو ابھی بہت شکریہ
42:50پروگرام سے فیلال اتنے ہیں
42:51اشفاق اساق ستی کو اجازت دیجئے
42:53اللہ حافظ ناثر