QABZ KA ELLAJ HOME REMEDIES.
BY
KSASHIF MAG
BY
KSASHIF MAG
Category
📚
LearningTranscript
00:00Thank you
00:30ڈیسی طریقے سے
00:31حربل طریقے سے
00:33آپ کیسے قبض سے نجات
00:35اصل کر سکتے ہیں دوسری دوائیاں
00:37لیے بغیر کیسے
00:39باری باری آپ کو میں سارے بتاتا جاتا ہوں
00:41سب سے پہلی چیز
00:44تو یہ ہے کہ آپ
00:45اپنی جو خوراک ہے
00:48اس کو بہتر کریں
00:49اپنی خوراک میں ایسی
00:51خوراک کھائیں
00:53کہ جس خوراک سے
00:54آپ کو قبض کم ہوتی ہے
00:57آپ کو خود بتائیں
00:59کچھ لوگوں کو چاولوں سے قبض ہو جاتی ہے
01:01کچھ لوگوں کو گوشت سے ہوتی ہے
01:03کچھ لوگوں کو ایسی
01:06دالوں سے ہو جاتی ہے
01:08تو آپ نے یہ دیکھنا ہے کہ
01:09کون سی خوراک ایسی ہے
01:11جس کی وجہ سے آپ کو قبض ہوتی ہے
01:13کچھ لوگوں کو نان کی وجہ سے ہوتی ہے
01:15نان کی وجہ سے تو بہت زیادہ ہوتی ہے
01:17کیونکہ نان میں فائن
01:19میدہ ہوتا ہے اب اس کی وجہ سے
01:22اس میں چونکہ فائبر نہیں ہے
01:24گندم کا جو چھلکہ ہے
01:26وہ شامل نہیں ہے تو اس کی وجہ سے
01:27بہت سارے لوگوں کو ہوتی ہے
01:29تو آپ کوشش کریں کہ اپنی خوراک میں سے
01:32ایسی اشیاں کو
01:34identify کریں
01:35ان کی نشاندہ ہی کریں
01:36کہ کون کون سے خوراک ہے جس کی وجہ سے
01:39آپ کو قبض ہوتی ہے
01:40تو پھر اس کے متبادل پہ چلے جائیں
01:43مثال کے طور پہ اگر آپ کو نان سے ہوتی ہے
01:45تو آپ نان کی بجائے
01:47آپ whole wheat
01:49آٹے کی یا چکی کے آٹے کی
01:51روٹی کھائیں
01:51آپ نہ اس پہ جائیں
01:53ایسے اگر آپ کو
01:55بلکل گوشت کے ساتھ ہوتی ہے
01:58تو آپ گوشت کے ساتھ یہ کریں
02:00آپ کھیرے کھائیں
02:00آپ سلاد کھائیں
02:02آپ ایسی اشیاں لیں
02:04کہ جس سے اس میں آپ کے جسم میں
02:07فائبر کی مقدار بڑھے
02:09تو آپ اس طریقے سے
02:11اپنی ڈائیٹ کا شیڈول بہتر کریں
02:13اپنی جسم پہ سٹڈی کریں
02:16اور پھر اس کے بعد
02:18اس کا توڑ ڈھونڈیں
02:19اب آگیا جائیں
02:21اپنی خوراک میں ایسی سبزیاں ایڈ کر لیں
02:24ایسے پھالے ایڈ کر لیں
02:26جس کی وجہ سے
02:27قبض ختم ہو سکتی ہے
02:28مثال کے طور پہ
02:30کہ جو قدو فیملی ہے
02:32اور جو گیا توری وغیرہ ہے
02:35یہ کھائیں گے
02:36تو اس سے قبض نہیں ہوئے
02:37گیس میں فائبر کی مقدار زیادہ ہے
02:39آپ وہ استعمال کریں
02:40ٹھیک
02:41آپ یہ کر سکتے ہیں
02:43کہ جیسے اگر ہم آج کل کے موسم کی بات کریں
02:46تو آج کل تازہ خربوزہ بہت اچھا آیا ہوئے
02:49آپ صبح خالی پیٹ خربوزہ کھا لیں
02:51ایک پورا خربوزہ کھائیں
02:52پیٹ بھار کے کھائیں
02:54صبح ناشتہ ہی بلکہ خربوزہ کھا کریں
02:56اس کے بعد دو گھنٹے اور کچھ نہ کھائیں
02:57بعد میں آپ لنچ کر لیں
02:59تھوڑا گیپ دے دیں
03:01لیکن خربوزے کے ساتھ دودھ وغیرہ نہ پیئیں
03:04تو آپ دیکھیں گے
03:05کہ آپ کی قبض ٹھیک ہونا شروع ہو جائے گی
03:07پپیتہ کھا لیں
03:08آج کل بڑا اچھا آیا ہوئے
03:09آگے جا کے
03:10مئی میں تربوز آ جائے گا
03:13اپریل کے اینڈ پہ تربوز آنا شروع ہو جائے گا
03:15اچھا
03:15مئی میں وافت تربوز آ جائے گا
03:17تربوز کھائیں
03:18تربوز بہت اچھا ہے
03:20تربوز بھی قبض ختم کرتا ہے
03:22اس کے بعد
03:23جو ہے آلو بخارہ آ جائے گا بہت اچھا
03:25آلو بخارہ آپ نے
03:27ڈیلی ڈائٹ میں شامل کر لیں
03:28آپ خوبانی اچھی آ جائے گی
03:30خوبانی آپ کی اچھی چلے گی
03:32اگستہ کا آپ کی خوبانی چل جائے گی
03:33اس وقت تک آلو آ جائیں گے
03:35آلو بہت اچھا ہے
03:36خوبانی بہت اچھی ہے
03:37یہ قبض نہیں ہونے دیتی ہے
03:39تو آپ اپنی روزانہ خوراک میں
03:41یہ چیزیں شامل کر لیں
03:42پھر یہ ہے کہ آپ امرود کھائیں
03:44امرود آپ کو تقریباً سارا سال
03:46اویلیبل ہوتا ہے
03:47گرمیوں کے امرود میں
03:48عام طور پر یہ ہوتا ہے
03:48کہ کیڑا ہے
03:49امرود آپ کو تقریباً سارا سال میں
03:51یسر ہوتا ہے
03:52امرود کھائیں
03:53یہ قبض کے لئے اچھا ہے
03:54اچھا اس میں جو کچھا امرود ہے
03:56وہ قبض کے لئے اچھا نہیں ہے
03:57تو آپ پکا ہوا امرود کھائیں
04:00پھر
04:01اور اس کی بھی ڈوز آپ نے خود سیٹ کرنی ہے
04:03اس کے ساتھ
04:05جو سٹرس فروٹس ہیں
04:07جیسے
04:08کنو ہے
04:09مالٹا ہے
04:10مسمی ہے
04:11فروٹر ہے
04:11آپ یہ بھی کھائیں
04:12موسم کی مناسبت سے
04:15جس موسم میں جو پھل
04:17فائبر والا دستیاب ہے
04:20آپ وہ اپنی غزہ میں ضرور شامل کریں
04:23اب جو لوگ
04:24پھالا فورٹ نہیں کر سکتے ہیں
04:26تو ان کے لئے سستے پھال بھی ہیں
04:28جیسے امرود سستا ہے
04:29ٹھیک
04:29یا
04:30آپ ایسی سبزیوں پہ چل جائیں
04:31جیسے آپ کو میں نے مختلف سبزیاں بتائی
04:33تو آپ
04:34اس طرح کی سبزیوں اور پھلوں کا انتخاب کریں
04:37تو انشاءاللہ
04:39آپ
04:39قبض سے نجات پالیں گے
04:42اچھا
04:42پھر
04:43آپ یہ کر سکتے ہیں
04:45ایسے موسم میں جب آپ کو تازے پھلوں میں
04:47جب یہ نہیں مل رہی ہے
04:49ڈائٹ والی
04:50فائبر والی غزائیں
04:52تو آپ یہ کر سکتے ہیں
04:53کہ آپ انجیر
04:54صبح لے سکتے ہیں
04:55رات کو انجیر کو
04:56بھگو دے پانی میں پانی دانے
04:58سات دانے عد
04:59اور جو شگر کے بیشنٹ ہے
05:01وہ کیا کریں
05:02کہ صبح اس کا جو
05:03پانی ہے
05:04اس میں ساری مٹھاس آگئی ہے
05:05اس پانی کو پھینکتے ہیں
05:07اس کو پودوں کو دے دیں پانی کو
05:08اس کو پھر بھی پانی میں نتھار لیں
05:10نتھارنے کے بعد
05:11اب اس میں رئی سہی مٹھاس بھی
05:13چلی جائے گی
05:14اب وہ تقریباً پھیکی کے قریب ہو جائے گی
05:16آپ وہ کھا لیں
05:17آپ کو فائبر سارے مل جائیں گے
05:19افادیت ساری مل جائے گی
05:21لیکن
05:21آپ کو نقصان نہیں دے گی وہ
05:23تو آپ اس طرح کر سکتے ہیں
05:25ٹھیک ہے
05:26آپ خوش خوبانی کھا سکتے ہیں
05:27خوش کالو بھارا لے کر
05:29رات کو پانی میں بھگو دے
05:30اور صبح
05:31اس پانی کو بھی پی لیں
05:32اور اس کو
05:34وہ پھولا ہوگا
05:35اس کو کھا لیں
05:36پانچ دانے کر لیں
05:37ایسے
05:38اور پھر آپ دیکھیں
05:41کہ آپ کو کتنے
05:42سے فرق پڑ گیا ہے
05:44آپ اتنی خوراک رکھیں
05:46بہت زیادہ پہ نہ جائیں
05:47اور دیکھیں کہ یہ میری دوز
05:49اتنی ٹھیک ہے
05:50اس کا تیون کریں
05:51کہ اتنے سے میرا کان ٹھیک ہو رہا ہے
05:53مجھے سٹول ٹھیک پاس ہو رہا ہے
05:54تو آپ اس پہ چلے جائیں
05:55پھر آپ ایک اور کام کر سکتے ہیں
05:58آپ اس سب گول کا چھلکہ لے سکتے ہیں
06:00آپ وہ پانی میں بھگویں
06:01پانی میں مکس کریں اور پی جائیں
06:04نہیں
06:04آپ سے وہ پیا جاتا
06:06تو وہ چمچ سے پی لیں
06:07اوپر سے پانی پی لیں
06:08لیکن وہ اس کو
06:09ایڈوائزیبل نہیں ہے
06:10کہ آپ چمچ لے لیں
06:11اگر آپ نے کرنا ہے
06:12تو آپ کیا کریں
06:13کہ اس کے اندر
06:14بدام روگن مکس کر لیں
06:15اچھا بدام روگن لیں
06:17وہ مکس کریں
06:18اس میں دو چمچ
06:19اس سب گول کا چھلکہ لے لیں
06:21اس کے اندر تھوڑا سا
06:22ایک چمچ
06:23یا اس سے بھی کام
06:24بدام روگن کا مکس کریں
06:25ایک چائے کا چمچ
06:27مکس کر لیں
06:27اس کو مکس کریں
06:28اس کا ایک چمچ
06:29موں میں ڈالیں
06:30اور ایک گلاس پانی پی لیں
06:32اور اس کو
06:33وہ اس طرح
06:34آپ نگلنے سارا
06:35تو یہ دیکھیں گے
06:36کہ یہ اندر
06:37اس کے ایدگرد غلاف
06:38سب نہ لے گا
06:39ساری خوراک کے
06:39اور اس کو لے کے
06:40اپنے ساتھ باہر نکال دے گا
06:42یہ سٹول کا بلک
06:43بڑا دے گا
06:44اس کو نکلنے میں
06:45آسانی دے دے گا
06:46آپ اس طرح بھی کر سکتے ہیں
06:47آپ ایسی خوراک لے سکتے ہیں
06:49کہ جو ہماری انتڑیوں میں
06:51اس کی باؤل کی
06:52مومنٹ کو تیز کرتی ہے
06:54آپ یہ بھی کر سکتے ہیں
06:55کہ آپ کو
06:56پری بائیوٹیکس کے ساشے ملتے ہیں
06:58آپ وہ لے لیں
06:59ٹھیک
07:00وہ لے کے
07:01وہ پانی میں مکس کریں
07:02اور وہ ایک گلاس پی لیا کریں
07:04دن کو
07:04کبھی کبھی
07:06ہفتے میں دو دفعہ پی لیں
07:07زیادہ ضرورت ہے
07:09تو تین بار بھی پی لیں
07:10تو آپ اس طرح کبھی کبھی کر سکتے ہیں
07:11تو اس سے بھی انشاءاللہ
07:13یہ اس میں
07:14ہماری انتڑیوں میں
07:15جو بیکٹیریا
07:16ہم جو انٹی بارٹک لے لیتے ہیں
07:17ایسی ہم خوراکیں لیتے ہیں
07:19کہ ان خوراک
07:20اس خوراک کی وجہ سے
07:21ہماری انتڑیوں میں
07:22جو
07:23گٹ میں جو بیکٹیریا ہے
07:25اس کی تعداد کم ہو جاتی ہے
07:26آبادی کم ہو جاتی ہے
07:27جس کی وجہ سے
07:28وہاں پہ
07:30وہ فضلے کو
07:31وہ اس طرح
07:32وہ پروسس نہیں کر سکتے ہیں
07:34اور باہر خارج نہیں کر سکتے ہیں
07:35تو اس میں
07:36پری بائیوٹیکس جو ہے
07:37you can see whatever you can bring in
07:41so that's why
07:43.when I was not alone
07:45Noah
07:50.
07:51,
07:53I would use
07:54.
07:58.
08:00.
08:02If you don't get
08:04,
08:04it will put
08:05.
08:06.
08:07foreign
08:13bacteria
08:16bacteria
08:22bacteria
08:32amount of money and
08:34make it work
08:36and make it work
08:38or make it work
08:40or make it work
08:42and make it work
08:42so, you can buy it
08:44if you have a diet chart
08:45then you can come with it
08:46and walk
08:48walk
08:48walk
08:50walk
08:52walk
08:52walk
08:53walk
08:54walk
08:55do you have a lot of difference
08:56you can walk
08:58walk
08:58so, InshaAllah
08:59you can see
09:00that your
09:01Is this a border?
09:02The border between the borders of the borders and the border of the borders?
09:04God mira.
09:06If you have got a border that takes us in this world and on the other side,
09:09as long as you will get to see to see the border of the borders,
09:13if you will have a border lie,
09:15or you will get to see it,
09:16then you will get this.
09:18It's online.
09:21After that,
09:22you can order.
09:24You,
09:25you can order the modifier of this jago,
09:28ڈریڈ ہے جس میں عاملہ ہے جس میں بہت ساری چیزیں ہیں میں نے آپ
09:33کو بتائی ہوں تو آپ شفاہ الامراج جو ہے یہ خالص آن لائن سے آپ
09:36مگوالیں اس کو آپ نے کیا کرنا ہے کہ آپ نے اپنی باڈی کی ضرورت
09:41کے مطابق آدھے چائے کا چمت جو ہے آپ نے رات کو سونے سے پہلے
09:46گرم پانی کے ساتھ آپ نے لینی ہے اور اس کے بعد صبح آپ نے
09:50ریزلٹس دیکھنے ہیں اگر آپ کو لگے کہ نئی کام ہوا ریزلٹ
09:56مطلوبہ نہیں آئے ہیں اس طرح نہیں اخراج ہوا ہے تو آپ اس کی
10:00ڈوز اگلے دن بڑھا دیں آدھے سے پانے چمچ پر چل جائیں پانے سے
10:04ایک چمچ پر چل جائیں ایک چمچ سے پھر بڑھانی پڑے تو بڑھا لیں
10:07تو آپ وہاں پہ اپنی ڈوز اپنی باڈی اور اپنی ضرورت اور اپنی
10:12قبض کی سنگینی کی صورتحال کے مطابق ڈوز کو اوپر نیچے کریں
10:15اگر آپ کو لگے کہ نئی آدھے چمچ سے آدھا چمچ بھی زیادہ ہو رہا ہے
10:19تو اس کی مقدار کم کر دیں تو آپ دو چار دن میں اپنی ڈوز خود
10:23سیٹ کر لیں گے اپنی کنڈیشن دیکھ کے تو آپ کو اس سے بھی
10:27آپ یہ بھی قدرتی ہے ٹوٹل کیمیکل فری ہے ٹوٹل آرگینک ہے ٹوٹل
10:33نیچرل ہے تو آپ اسے استعمال کرنے شفاہ الامراد یہ خالص
10:38آن لائن سے آپ کو مل جائے گی بہت فائدہ مند چیز ہے تو آپ اس کو
10:41بھی استعمال کر سکتے ہیں تو ایسے کر کے آپ اپنی جو پرانی اور
10:47زدی قبض ہے اس سے نجات اصل کریں یہ بہت ظالم چیز ہے بہتر
10:52قسم کی بیماریوں کی ماں ہے یہ قبض اس سے آپ کو چھٹکارہ ہر
10:57صورت پانا چاہیے ہر ایک کو اس سے نجات پانی چاہیے کے ساتھ ہی
11:03آج کے اس وی لاؤگز اپنے مزبان محسن بھٹی کو اجازت دیجئے
11:06اللہ نکبان
11:11اللہ نکبان