سورۃ الجن آیت 20 سے 23 لازم سنیں اور اللہ عمل کی توفیق دے
Category
📚
LearningTranscript
00:01Ayy Nabi SAW,
00:04کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں
00:07اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا
00:10یہ بھی کہہ دو کہ میں تمہارے لیے
00:12نہ کسی نقصان کا اور نہ نفع کا کچھ اختیار رکھتا ہوں
00:16یہ بھی کہہ دو کہ اللہ کی عذاب سے
00:18مجھے کوئی پناہ نہیں دے سکتا
00:20اور میں اس کے سوا کوئی جائے پناہ نہیں پاؤں گا
00:24ہاں اللہ کی طرف سے احکام کا
00:27اور اس کے پیغاموں کا پہنچا دینا ہی
00:29میرے ذمہ ہے
00:30اور جو شخص اللہ اور اس کے پیغمبر کی نافرمانی کرے گا
00:35تو ایسوں کے لیے جہنم کی آگ ہے
00:37وہ ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے
00:39کہہ دو کہ میں اپنے فائدے اور نقصان کا کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا
00:44مگر وہ جو اللہ چاہے
00:45اور اگر میں غیب کی باتیں جانتا ہوتا
00:48تو بہت سے فائدے جمع کر لیتا
00:50اور مجھ کو کوئی تکلیف نہ پہنچ دی
00:52میں تو مومنوں کو ڈر اور خوشخبری سنانے والا ہوں
00:56کہہ دو کہ میں تو اپنے نقصان اور فائدے کا بھی کچھ اختیار نہیں رکھتا
01:01مگر جو اللہ چاہے
01:02ہر ایک امت کے لیے موت کا ایک وقت مقرر ہے
01:06جب وہ وقت آ جاتا ہے
01:08تو ایک گھڑی بھی دیر نہیں کر سکتے