رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت یوسف علیہ السلام کی دعا کے بارے میں کیا فرمایا
Category
📚
LearningTranscript
00:00Allah سے مانگو
00:00جس طرح رسول اللہ علیہ السلام کی حدیث ہے نا
00:02یوسف علیہ السلام کے بارے میں
00:04اگر یوسف علیہ السلام
00:05اللہ سے یہ فرماتے
00:07کہ اللہ مجھے ان عورتوں کے فتنے سے بچا
00:09اور جیل سے بھی بچا
00:10لیکن کیا
00:11کہ الفاظ ان کے موں سے نکل گئے
00:13یوسف علیہ السلام کی
00:14یا اللہ میں جیل کو
00:15ان عورتوں کے فتنے پر ترجیح دیتا ہوں
00:18اللہ نے ان کو اٹھا کے جیل میں ڈال دیا
00:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
00:21سبق کیا دے رہے ہیں
00:22جب اللہ سے مانگو
00:23تو سوچ سمجھ کے مانگو
00:25وہ بہت بڑی ذات ہے
00:26اللہ کی ذات بہت بڑی ذات ہے
00:28تو جب اللہ سے مانگو
00:29تو اللہ کے مقام کے مطابق مانگو
00:31اس طرح مانگو
00:32کہ تمہارا یہ پختہ یقین ہو
00:35کہ مجھے اللہ دے گا
00:36اتا کرے گا
00:37تو اللہ سے اس دنیا میں بھی کامیابی مانگو
00:40سکون مانگو
00:41خوشحالی مانگو
00:42اور آخرت میں بھی
00:43خوشحالی اور سکون مانگو
00:44اور وہ اللہ آپ کو عطا کریں گے