Trump ny Kia Iran ko Khabar dar BBC news follow and share
Category
🗞
NewsTranscript
00:00America and Iran have been trying to do so for a new initiative to begin to reinstate the United States nuclear sanctions on the Iranian regime.
00:15Donald Trump has been in 2018 with a joint comprehensive plan of action.
00:21ڈیران سے امریکہ کو نکال لیا تھا اور ایران پر دوبارہ پابندیاں لگا دی تھی جس پر ایران نے برہمی کا اظہار کیا تھا
00:27ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو فوجی کاروائی کی جا سکتی ہے
00:33ایران کو جہوری ہتھیار رکھنے کی اجازت کیوں نہیں
00:36ایران کا اسرار ہے کہ وہ جہوری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا اور اس کا جہوری پروگرام صرف پرامن مقاصد کے لیے ہے
00:43لیکن بہت سے ممالک اور انٹرنیشنل اٹومک انرجی ایجنسی کو اس موقف پر یقین نہیں
00:48دوہزار دو میں جب ایران کی خفیہ جہوری تنصیبات کا انکشاف ہوا تو شبہات مزید بڑھ گئے
00:54یہ انکشاف نون پرولیفریشن ٹریٹی کی خلاف ورزی تھی جس پر ایران اور بیشتر دیگر ممالک دستخط کر چکے ہیں
01:02یہ معاہدہ ان ممالک کو جہوری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دیتا
01:06ایران کا جہوری پروگرام کس حد تک ترقی آفتہ ہے
01:09جب سے امریکہ دوہزار اٹھارہ میں جہوری معاہدے سے الگ ہوا ہے
01:13ایران نے اس کے جواب میں کئی جہوری معاہدوں کی خلاف ورزی کی ہے
01:17ایران نے ہزاروں جدید سینٹریفیوجز یعنی یورینیم افزود کی والی مشینیں نصب کر لی ہیں
01:23جو کہ جے سی پی او کے تحت ممنوع ہیں
01:26تجزیہ کاروں کو خدشہ ہے کہ ایران کے پاس جلد ہی جہوری وار ہیڈ بنانے کے لیے درکار یورینیم موجود ہو سکتی ہے
01:34انڈرنیشنل اٹومک انرجی ایجنسی کا اندازہ ہے
01:37کہ اگر ایران کے ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم کے زخیرے کو
01:40اگلی سطح تک افزودہ کیا گیا
01:42تو وہ تقریباً چھے بم بنا سکتا ہے
01:45ٹرمپ نے پچھلا جہوری معاہدہ کیوں ختم کیا
01:492010 میں ایران پر عالمی سانکشنز آئیت کی گئیں
01:52کیونکہ شبہ تھا کہ وہ جہوری ہتھیار بنا رہا ہے
01:55ان پابندیوں کی وجہ سے ایران کی معیشت شدید بہران کا شکار ہوئی
02:00تیل کی برامداد رک گئیں اور کرنسی کی قدر گئی
02:032015 میں ایران نے امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی، روس اور چین کے ساتھ
02:17جوئنٹ کانفرینسف پلان آف ایکشن پر دستخد کیے
02:20جس کے تحت ایران کے جہوری پروگرام پر سخت پابندیاں لگائی گئیں
02:24اور آئی اے یہ کو مکمل نگرانی کی اجازت دی گئی
02:27اس کے بدلے ایران پر اقتصادی پابندیاں ہٹا دی گئیں
02:31یہ معاہدہ پندرہ سال کے لیے تھا اور بعد میں پابندیاں ختم ہو جانا تھی
02:362018 میں سادہ ٹرمپ نے امریکہ کو اس معاہدے سے علاق کر لیا
02:40کیونکہ ان کے مطابق یہ معاہدہ مستقل نہیں تھا
02:43اور ایران کا بلسٹک مزائل پروگرام اس میں شامل نہیں تھا
02:46ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ پابندیاں آئیت کر دی
02:48اور نیا معاہدہ کرنے کے لیے دباؤ ڈالا
02:50امریکہ اب کیا چاہتا ہے
02:59امریکہ کا موقف ہے کہ ایران کا نیوکلئر پروگرام مکمل طور پر ختم کیا جائے
03:03جس میں یورینیم افسود کی ہتھیار سازی اور مزائل پروگرام شامل ہیں
03:08لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ ایران ایسے کسی بھی معاہدے پر امادہ نہیں ہوگا
03:13نیوکلئر پروگرام کو مکمل طور پر ختم کرنے کی بات کرے
03:16ٹرمپ نے مذاکرات براہ راست کرنے کی بات کی ہے
03:21مگر ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یہ مذاکرات امان میں انڈائریکٹ ہوں گے
03:26اور ایران صرف اس صورت میں براہ راست بات کرے گا
03:29جب امریکہ فوجی کارروائی کا امکان مسترد کرے