"Watch the latest Pakistani drama now, and make sure to subscribe for all the updates!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt
Watch All Episodes : https://bit.ly/3AeOWVc
#sitaronkibaat #predictions #HumayunMehboob
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.
ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
#horoscope #HumayunMehboobPredictions #ARYHoroscopeShow
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt
Watch All Episodes : https://bit.ly/3AeOWVc
#sitaronkibaat #predictions #HumayunMehboob
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.
ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
#horoscope #HumayunMehboobPredictions #ARYHoroscopeShow
Category
😹
FunTranscript
00:00ڈیجیٹل
00:30تو آپ کو اپنا تذہیہ پیش کروں گا
00:32ایکارڈنگ ٹو ویڈک اسٹرالوجی کے مطابق
00:36اور باقی حتمی اور کلی ذات صرف اللہ کی ہے
00:39وہ چاہے تو ہو وہ چاہے تو کچھ بھی نہ ہو
00:41تو وقت سایہ کیے بغیر چلتا ہوں آپ کی کالز کی طرف
00:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:48پہلے کالر سے بات کرائیے گا
00:51ہلو
01:00ان کی date of birth بتائیے
01:041982
01:052 فیبرری
01:07ہاں پہلے مہینہ تاریخ پھر سال
01:102 فروری 1982
01:12ٹائم
01:14صبح 10 بجے لاہور
01:16اچھا اب آپ سن لیجے میں ریپیٹ کرنے لگا ہوں
01:19آپ نے فرمایا
01:202 فروری 2 فیبرری
01:221982 صبح 10 بجے لاہور
01:24یہی کا نا آپ نے
01:25ہاں
01:27ایک منٹ ہورس کو برنے دیجئے میرا
01:32یہ آپ کی بہت close friend ہے
01:35جی جی بڑی close
01:37آپ سچ سننا چاہتی ہیں
01:39یا خوش ہونا چاہتی ہیں
01:41نہیں نہیں آپ جو بیان کریں
01:43دیکھیں میری بہن میں آپ کو ایک بات بتا دوں
01:45اللہ کرے میں تو دعا کرتا ہوں
01:47ایسی باتوں میں کہ میں غلط ہو جاؤں
01:49ایک تو
01:51آپ کی دوست کی شادی ہونا
01:53بہت بڑا مسئلہ
01:55اور شادیاں ہوئی تو پھر اس کی ایک نہیں ہوگی
01:57سننے ہیں آپ میری باتیں
02:00دو کم سے کم دو شادیاں
02:04اس کی کنلی میں یوگ ایسے بنے میں
02:06کہ اس کی ایک سے زیادی شادی کے امکان ہیں
02:09پیسے کا پرابلم نہیں ہوگا
02:11اور اس کے ساتھ
02:13اللہ نے بہت کچھ عطا کیا ہے
02:16لیکن اس کے ساتھ ایک پرابلم یہ
02:18اس سے لوگوں کو خدا واسطے کا
02:21اللہ واسطے کا بہر ہوتا ہے
02:22دوسرا تھوڑا سا ان کا بھی بہت اچھی گفتگو کی
02:26مگر غصہ اور زید ان میں بہت ہے
02:28سننا ہی آپ میری بات
02:30جی جی جی
02:30تو اب جہاں تک شادی کے حوالے سے آپ نے بات کی
02:35آپ میرا مشورہ اپنی جگہ ہے
02:40کرنا آپ نے ہے
02:42میں آپ کو سامنے دونوں صورتیں رکھ دیتا ہوں
02:45لیکن میرے حساب سے اس کی شادی کا اگر
02:48آئیڈیل ٹائم آپ پوچھیں
02:50آپ کو لگے گا بھی تھوڑا سا برا کیونکہ
02:54ظاہر ایج کے حوالے سے تو وہ تو دو ہزار ستائیس کی جون کے بعد بن رہا ہے
02:59اور اگر اس سے پہلے آپ کرنا چاہ رہے ہیں
03:02تو یہ ٹائم جو ابھی چل رہا ہے یہ بھی شادی کا ہے
03:06یہ ٹائم کب سے شروع ہو رہا ہے
03:08اس سال کی چھبیس تاریخ سے لے کے
03:12اسی سال کی سپٹمبر کی پچیس تاریخ تک
03:15آپ سن رہی ہے میری بات
03:17جی جی جی
03:18تو اگر آپ چاہیں تو اس دور میں کر لیں
03:20اور اس کو ایک کام کہیے گا
03:22ایک بتا رہا ہوں ریمیڈی کر لیجئے گا
03:25اللہ اپنا کرم کرنے والا ہے
03:26میرے پنجتن پاک کے صدقے
03:28نمبر ایک تو اس کو بولیے گا
03:30ہرے ہرے
03:32اپنا ہرے رنگ کی
03:33شیشے کی پانچ پانچ چوڑیاں دونوں ہاتھوں میں
03:37یہ مستقل پہن کے رکھیں
03:38ٹھیک ہے خاتون
03:39آگے کی بات بتا رہا ہوں اب آپ کو
03:42وہ بھی سنی بلکہ آپ سکرین پہ سنیئے
03:44تاکہ آپ کو نوٹ کرنے میں آسانی ہو
03:46اور اگر کوئی چیز رہ جائے گی
03:48تو تھوڑ دیر میں یہ
03:49اے آر وائی کی ویب سائٹ پہ دیکھ لیجئے گا
03:51جا کے جب یہ پروگرام اپلوڈ ہوگا
03:53دوسرا ہر ہفتے کے دن
03:56جیسے آج سیٹر ڈے
03:57اسی گرام کالی ڈال
03:59اس کو بولیں
04:00اپنے ہاتھ سے پرندوں کو ڈال دیں
04:03اور ہر منگل کے دن
04:04ایوری ٹیوزڈے
04:06اس نے نو چھوٹی چھوٹی گوشت کی ہڈیاں
04:09جسم سے لگا کے
04:10اوارہ کتوں کو ڈال دیں
04:11اب آپ چاہئے
04:13تو پہاں فائدہ نہیں ہے
04:23اس دن پہ ناغہ کیا
04:25جس دن نہیں ہونا چاہئے
04:26خیر
04:27یہ آپ کام کر لیجئے گا
04:29اور اپنی دوست سے کہیے گا
04:32کہ یہ آج کے بعد
04:33بلیک اور ریٹ کلر پہننا چھوڑ دیں
04:37اور یہ گرین کلر کے کپڑے
04:40جیسے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:43کے گمبت کا کلر ہے
04:44اس کلر کی چوڑیاں
04:46یہ کوئی رشتے کے حوالے سے
04:49مثلا یہ چاہتی ہیں بہتری رہے
04:50تو ہرے رنگ کا دپٹا
04:52یہ شرٹ ان کے جسم پہ ہونی چاہیے
04:54یہ تو ہو گئی
04:55اسٹرولوجیکل ریمیڈیز
04:57دوسرا آپ کو ان کا بولیں
04:59کہ یہ خود پڑھیں
05:00اول و آخر درود ابراہیمی پانچ مرتبہ
05:03درمیان میں ایک سو چار مرتبہ یہ پڑھیں گی
05:05یا ودود ہو یا لطیف ہو
05:07یا سمد ہو
05:08یا سلام ہو
05:10یہ اللہ کے اسمائے لائیہ پڑھیں
05:12پانچ مرتبہ سورہ فاتحہ
05:14پانچ مرتبہ سورہ اخلاص
05:16ایک مرتبہ عیط الکرسی
05:18اور ایک مرتبہ سورہ رحمان پڑھ کے
05:21اللہ سے اپنے لئے دعا کریں
05:23انشاءاللہ ان کے حق میں بہتر ہو جائے گا
05:25بہت شکریہ خاتون
05:26اللہ حافظ
05:27نیکس کالر سے بات کرائیے گا
05:29ہلو
05:32ہلو
05:34اسلام علیکم
05:34جی والیکم اسلام
05:35فرمائیے خاتون
05:36جی
05:38میں نے اپنی بیٹی کے وار میں پوچھنا ہے
05:40ان کی تاریخ پیدائش بتائیے گا
05:43بیٹی کی
05:44بائیس اگرس
05:45دو ہزار بندرہ
05:46بائیس اگرس
05:48دو ہزار
05:50پندرہ
05:51سارے آٹھ بجے رات
05:53تو سرگودہ میں پیدا ہی
05:55اچھا ایک منٹ دیجئے گا خاتون
05:57سرگودہ
06:02یہ آپ کی سابزہ دیئیں
06:10یہ آپ کی سابزہ دیئیں
06:13جی
06:14میرے بیٹی ہے
06:15اچھا دیکھیں
06:16اچھی ہے بچی آپ کی
06:18مگر یہ کہ اس کا دو ہزار
06:20پندرہ کے انڈ سے
06:21اچھا ٹائم نہیں چلتا
06:23آپ سننے یہ میری بات
06:24اب یہ کیا کر سکتا ہے
06:25یہ ان کو صحت کا
06:27پرابلم دے سکتا ہے
06:28یہ ان کو
06:28ایڈوکیشن سے
06:29ریلیٹڈ پرابلم دے سکتا ہے
06:31اور یہ بچی جو ہے نا
06:33یہ
06:33بڑی عجیب سی بچی
06:35عجیب سی سینس کے اندر
06:37کہ
06:38اس کو خود معلوم ہے
06:40کہ یہ کیا ہے
06:41اس کی
06:41کنڈلی
06:43اس کے ذائچے میں
06:44ایسے یوگ بنے ہوئے
06:45she knows very well
06:46اپنے بارے میں
06:48اس کو بہت اچھی طرح معلوم ہے
06:50دوسرا
06:50اللہ تعالیٰ نے اس کے اندر
06:51ایک صلاحیت یہ رکھی ہوئے
06:53کہ ایسے لوگوں کا
06:55لا شعور بہت تیز ہوتا ہے
06:57چھٹی ہز بہت تیز ہوتی ہے
06:58سکھ سینس بہت تیز ہوتا ہے
07:00آپ سننے نہیں ہے میری بات
07:01آنے والی چیزوں کو
07:04محسوس کر لیتے ہیں
07:05ایسے لوگ
07:06تو آپ نے
07:07اس بچی کے لیے
07:08ابھی تو چھوٹی ہے
07:09اللہ اس پر کرم کرے گا
07:10آج کے بعد
07:11بلیک کلر
07:12کالا رنگ
07:13اس کے لیے
07:13شجر ممنوع ہو گیا
07:16نہ پہنائیے گا
07:17اور آج سیٹر ڈے کا دین ہے
07:18دو سو ساٹھ گرام
07:19کالی ڈال
07:20کالا چنہ
07:21جو بھی مناسب لگے آپ کو
07:22اللہ کے نام پہ
07:24اس کے حاصل سے
07:24کسی غریب کو دلوا دیجئے
07:26اور اس کو بولیں
07:27یہ پڑے
07:27اول و آخر
07:28درود ابراہیمی
07:29پانچ مرتبہ
07:31درمیان میں
07:32اکیس مرتبہ
07:40چیزوں سے حل ہو جائیں گے
07:43اور مجھے نہیں پتا
07:44آپ کے گھر میں
07:45قوے آتے ہیں
07:45یا نہیں آتے
07:46اگر آتے ہیں
07:47تو روزانہ ایک روٹی کے
07:48آٹھ ٹکڑے کر کے
07:49اس کے ہاتھ سے
07:50قوے کو ڈالوائیں
07:50اللہ کرم کرے گا
07:51اللہ کے نام پہ
07:52خواتین و حضرات
07:53ایک بریک لے رہا ہوں
07:54بریک کے بعد
07:55آپ کی مزید کالز لوں گا
07:57جسا پھر ہمائی محبوب
08:01آپ کو خوش آمدید
08:02کہتا ہے
08:02ای آر وائی ڈیجیٹل پہ
08:03جی
08:04کالر سے بات کراییے گا
08:06ہلو
08:08ہلو
08:09جی
08:10اسلام علیکم
08:11وعلیکم
08:12سلام
08:12سلام
08:13مجھے اپنے والے میں پوچھنا ہے
08:15آپ اپنی تاریخ پیدائش
08:16پتائیے
08:1722 ستمبر
08:191999
08:20ایک سیکنڈ دیجی گا
08:21مجھے 22 ستمبر
08:231999
08:24وقت پیدائش
08:26سر سر
08:28سر سے چار سے پانچ کے درمیان
08:29چار سے پانچ کے درمیان
08:31شام کے
08:32سر سے چار
08:32سر سے چار سے پانچ کے درمیان
08:35چلیں آسانی یہ شام میں
08:36باغ آزاد کشمیر
08:47مجھے خاتون
08:48آپ کا شہر کا نام
08:49سمجھ میں نہیں آرہا
08:50باغ
08:51آزاد کشمیر
08:53باغ
08:53اچھا باغ
08:54آزاد کشمیر
08:55ٹھیک ہے ٹھیک ہے
08:56ایک منٹ دے دیگا
08:59آپ کیا تو
09:07تھند ہو رہی ہے
09:08بارش ہو رہی ہے
09:09جی سر سر وہ زیادہ سند ہے
09:12آہ کافی ٹھیک ہے
09:13خیال لکھیں کہ پہاڑوں کے قریب جانے سے
09:16ذرا ابھی فلال پریس کیجئے گا
09:18یہ آپ کا اور اسکوپ ہے
09:20یہ آپ کا ذائچہ ہے خاتون
09:24جو آپ پوچھ رہی ہے
09:24جی سر میرا ذائچہ ہے
09:26لیکن ویسے اچھا ساتھ ہے آپ بہت اچھی
09:29تیچر ہو سکتی ہیں
09:30بہت اچھی ایڈمنیسٹریٹر ہو سکتی ہیں
09:32بہت اچھی آپ بینکر بھی ہو سکتی ہیں
09:36مگر مسئلہ آپ کا جو سب سے بڑا ہوگا
09:40وہ ہوگا آپ کا میری سے ریلیٹیٹ
09:43سو نہیں آپ میری بات
09:44یہ پرابلم آپ کو تنگ کرے گا
09:50اور دیکھیں
09:51ڈاکٹرز کا جو کام ہے
09:54ہمارا وہی دوسرے انداز میں کام ہے
09:56تو اب میں اگر آپ کو خوش کر دوں
09:59جھوٹ بول دوں
09:59اچھا نہیں لگتا
10:00میرا یہ نیچر ہی نہیں ہے
10:02میں بتا دوں گا
10:03ریمیڈی بتا دوں گا
10:04آگے کرنے والا اللہ ہے
10:06آپ کو شادی کے معاملے میں
10:10تھوڑا سا بیڈ ایکسپیرینس ہو سکتا ہے
10:14اب آپ نے اس کا توڑ کیا کرنا ہے
10:17نمبر ایک تو
10:18آپ نے آج کے بعد کوشش کریے گا
10:21کہ آپ نے ریٹ کلر
10:23بلکل نہیں پہلنا
10:25اب میں آپ کو ایک توڑ بتا رہا ہوں
10:27آپ نا
10:28اپنے گھر میں
10:29تھوڑی سی جو
10:31جو جیسے کہتے ہیں نا
10:33بارلے انگلیش میں
10:34جو
10:35تھوڑا سا گڑ
10:36تھوڑا سا شہد
10:38یہ تین چیزیں
10:39ایک جگہ پہ پیلے رنگ کے
10:41کپڑے پہ باندھ کے رکھ دیں
10:43یہ رکھ دیجئے
10:44آپ نے کیا کرنا ہے
10:45دوسرا
10:46آپ
10:47ہر
10:48اتوار کے دن
10:50کوشش کریں
10:52کہ
10:53اللہ آپ کا بھلا کرے
10:54اگر سو گرام گڑ دے سکتی ہیں
10:57وہ لیکن کوئی انسان تو لے گا نہیں
10:59آپ نے
11:00اگر سو گرام لیتی ہیں
11:03تو پھر اس کو پیس لیں
11:04اور چونٹیوں کو ڈال دیں
11:05درختوں میں
11:06یا جہاں پہ چونٹیوں کی
11:08آپ نے خاتون
11:18اپنی صبحوں کی
11:19ابتداء
11:21آج میری یہ بات
11:22یاد رکھیے گا
11:23زندگی میں
11:24اپنی
11:25ایک تو جلدی اٹھیں
11:26فجر کی نماز پڑھیں
11:27اور آپ کے موں میں
11:28پہلا یا تو گڑ کی
11:30چھوٹی سی ڈلی ڈال لیں
11:31یا ایک چمس شہد کا پی لیں
11:33یہ آپ کو میں ایک ایسا توڑ بتا رہا ہوں
11:36یہ کریں گی
11:37اللہ تعالیٰ آپ کو
11:39شادی کے حوالے سے بھی
11:40اچھی نیوز سنوا دے گا
11:42اور آپ نے پڑھنا کیا ہے
11:43اول و آخر
11:44درود ابراہیمی
11:45پانچ مرتبہ
11:47درمیان میں
11:47ایک سو دو مرتبہ
11:49آپ پڑھیں گی
11:50ایک سو چار مرتبہ
11:51آپ پڑھیں گی
11:52یا ودود ہو
11:53یا لطیف ہو
11:54یا عزیز ہو
11:55یا سلام ہو
11:56یہ پڑھ لیا
11:57آپ نے
11:57اسماعی اللہیہ
11:58اس کے بعد
12:03مرتبہ سورہ شمس
12:05جو قرآن پاک کی سورہ ہے
12:07اور ایک مرتبہ
12:08آیت القرصی پڑھ کے
12:10اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے
12:12انشاءاللہ تعالیٰ
12:13آپ کو کسی کے پاس
12:14جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی
12:16اور جس کام کے لئے
12:17آپ نے مجھے فون کیا ہے
12:18رب کا حکم ہوا
12:20تو بہت جل
12:21within two years
12:23within two months
12:24within two weeks
12:26bottom line
12:27top line
12:27دونوں بتا رہا ہوں
12:28آپ کا کام ہو جائے گا
12:29بہت شکریہ خاتون
12:30جی
12:32نیکس کولر سے بات کرائیے گا
12:34ہلو
12:36ہلو جی
12:37ذرا باوازے بلند بولیے گا
12:39ہلو اسلام علیکم
12:40جی والیکم اسلام
12:41فرمائیے خاتون
12:42جی میں نے گئے
12:43پوچھنیوں
12:431st اپریل
12:44نائنٹین نائنٹی سیکس
12:47یکم اپریل
12:49انیس سو چھانوے
12:51جی دوپیر ایک بجے
12:53رابل پندی میں
12:55یہ آپ کا ہے
12:56نہیں بیٹے کا
12:58بیٹے کا
12:59ابھی تک
13:04یا تو یہ مل سے باہر چلے گا
13:06یا آگے چل کے
13:07یا اس کو ہو جانا چاہیے
13:09اس کی زندگی میں
13:11دیکھیں آج آپ کو
13:12میں ایک بات بتاؤں
13:13اللہ تعالیٰ جب
13:14لوگوں کی تقدیر
13:16بنانے والا
13:16تو وہی ایک کاتیب تقدیر
13:18جس کا نام
13:18اللہ ہے
13:19اس کی زندگی میں
13:22خوشحالی
13:23اس وقت آنی ہے
13:24جب یہ مل سے باہر
13:25قدم نکالے گا
13:26لیکن جین ونوے میں
13:28یہ جو
13:28ایلین سمگلنگ کرتے ہیں
13:30وہ نہ کریے گا
13:31ڈنکی لگا کے
13:32اور یہ بیچارے
13:32جو کشتیوں میں
13:33جاتے ہیں
13:34ادھر سے ادھر
13:35غیر قانونی
13:36خطہ ہی وہ نہیں
13:37اللہ اس کو
13:38ایک قانونی طریقے سے
13:40ملک سے
13:40یہ باہر جائے گا
13:41اور پھر
13:42اس کی زندگی میں
13:43پروسپیرٹی آئے گی
13:44اب آپ پوچھیں گی
13:46کہ
13:47کب سے یہ دور
13:50اس کے لئے شروع ہوگا
13:51تو اس کا یہ دور
13:52بہت قریب ہے
13:54اگر میرے
13:55اللہ کا کرم ہوا
13:56اس کا حکم ہوا
13:57میرے پنجتن پاک کے صدقے
13:59تو
13:59میڈ آف جون
14:00جہاں جون ختم ہوگا
14:02اس کی زندگی میں
14:03خوشحالی
14:04خوش قسمتی
14:06دستک دینا
14:07شروع کر دے گی
14:08سنہیں یہاں میری بات
14:09سن رہی ہے
14:10اور
14:11اس کو
14:11اگر بھار جانے کا
14:13میں اگر کا
14:15لفظی غلط استعمال کر رہا ہوں
14:17کرنے والی تو
14:18اللہ کی ذات ہے
14:18اور مجھے یقین ہے
14:20اپنے رب پہ جس نے یہ ایک سسٹم منایا ہے
14:22ظاہر ہے یقین تو صرف اللہ ہی پہ
14:24یہ اس کا دور شروع ہو رہا ہے
14:26اور یہ چلے گا
14:28دو ہاتھے کے لئے
14:37مر سے باہر چلا جائے
14:38اب آگے کرم کرنے والی
14:40میرے اللہ کی ذات ہے
14:41ایک کام اس کو بولی گا
14:44ہر پیر کے دن
14:45ستر گرام چامل
14:46اپنے ہاتھ سے پرندوں کو ڈال دیا کرے
14:49اور مکمل استغفار
14:50یعنی استغفراللہ
14:51رب من کل زم بماتبو علی
14:54کسرہ سے یہ پڑے
14:55انشاءاللہ زندگی میں
14:57اس کے کبھی پرابلم نہیں آئیں گے
14:59بہت شکریہ خاتون
15:00خواتین و ذرات
15:01ایک بریک لے رہا ہوں
15:02بریک کے بعد آپ کی
15:03مزید قوز لیتا ہوں
15:05ایک دفعہ
15:07پھر مائی محبوب
15:08آپ کو خوش آمدی کہتا ہے
15:09خواتین و ذرات
15:11ہر شو میں آپ سے ارث کرتا ہوں
15:12براہ مہربانی
15:13براہ مہربانی
15:14سوشل میڈیا میں
15:15میرے نام سے
15:15بہت کنیکٹیوٹیز ہیں
15:17بہت سی چیزیں
15:18جو فیک فراڈ ہیں
15:19فیس بک
15:20جالی ہے فیک ہے
15:22میں یوٹیوب چینل
15:23ہے صرف میرا
15:24جو ہمائی محبوب استولوجی
15:26کے حوالے سے
15:27بنائے گا
15:27وہ جینوان ہے
15:28باقی فیس بک
15:29ٹک ٹاک
15:30سب فراڈ ہے
15:31اس پہ نہ جائیے گا
15:32میں اے آر وائی پہ کرتا ہوں
15:34یوٹیوب چینل پہ
15:35پیڈکشنز دیتا ہوں
15:36اور میرا آفیس ہے
15:37پی سی ہوتل کارانچی
15:38اور وہاں کا نمبر
15:39میں آپ کو
15:39ہمیشہ بتاتا ہوں
15:40کیونکہ
15:41اتنے نمبر ڈالے ہوئے ہیں
15:42گوگل پہ میرے نام سے
15:43جو فیک اور فراڈ ہے
15:45اور
15:46اسی نمبر پہ کریے گا
15:48اور آج کے دن
15:48میرا صرف
15:49ایک نمبر چلے گا
15:51وہ نمبر
15:51ڈوپیہ ڈھائی ویڈے سے
15:52شام کے سوال چھے
15:53ساڑھے چھے تک
15:54آپ میرے اسسسٹنٹ سے
15:55پرائیوٹ کمرشل
15:57کنسلٹیشن کے لئے
15:58اپوائنٹمنٹ لے سکتے ہیں
15:59اور جب آپ
15:59بیرونے ملک سے
16:00کال کریں
16:00تو آپ کہیں
16:01ہمائیوں کو
16:02ویڈیو پہ دکھا دیجئے
16:03آپ بھی مجھ کو دیکھ لیں
16:05میں بھی آپ کو دیکھ لوں
16:06اور ویڈین پاکستان بھی
16:07اگر کسی کو
16:08ڈاؤٹ ہے
16:09تو وہ چیک کر لیں
16:10ویڈیو پہ
16:10تو وہ نمبر ہے
16:11021-3568-5501
16:16دھائی سے
16:16سوہ چھے ساڑھے چھے
16:17یہ ٹائم کا خیال لگی گا
16:19دوسرا نمبر
16:20ذرا سا پرابلم کر رہا ہے
16:21تو یہ نمبر پہ
16:22آپ آج کے دن
16:23لے سکتے ہیں
16:24اپوائنٹمنٹ
16:24تو
16:25بسم اللہ
16:26کالر سے بات کرائیے گا
16:28ہلو
16:28ہلو اسلام علیکم
16:30جی والیکم
16:30اسلام فرمائیے خاتون
16:32جی میں نے بیٹے کے متعلق پوچھنا ہے
16:35آپ ان کی تاریخ پیدائش
16:36بتائیے گا
16:37چوبیس اگس دو ہزار
16:39چوبیس اگس دو ہزار
16:42جی سوا داس سے ساڑھے داس
16:45صبح
16:45نہیں رات کو
16:47کہاں پیدا ہوئے آپ کے سابزارے
16:50ہریپور
16:50ہریپور میں
16:51ہریپور ہزارہ جو ہے
16:53جی
16:54وہی ہریپور
16:55جی جی
16:56وہی والے
16:57بڑا موڈی بچہ ہے آپ کا
17:05اور
17:06ہے
17:07اچھا بچہ
17:09میں اب آپ سے ایک بات کہوں
17:11جو آپ بہتر جانتی ہیں
17:13آپ کو اس سے
17:14اس کے رویے سے شکایت ہے
17:16نہیں
17:18ماں ہیں آپ
17:19لیکن وہ آپ کے ساتھ
17:21ظاہر ہے ماں ہیں آپ
17:22لیکن آپ کے ساتھ
17:24کبھی کبھی وہ تھوڑی سی
17:25زیادتی کر جائے گا
17:26یا کر سکتا ہے
17:27لیکن ظاہر ہے آپ
17:28ماں تو کبھی بھی وہ نہیں چاہیں گی
17:31انٹیلیجنٹ بچہ ہے
17:32دوسرا
17:33اس کے ذہن کے اوپر
17:35جسے یہ کہتے ہیں
17:37کہ اس نے چیزیں
17:39میری اوقات ہے
17:41دس کے جی اٹھانے کی
17:42اور اس نے
17:42یہ جو اس کا گزرا ہے
17:53دو ہزار
17:55بیس
17:55بائیس
17:56ٹیس
17:57چوبیس
17:58پچیس کے جنوری تک
18:00یہ اچھا ٹائم نہیں گزرا
18:02اب اس کی زندگی میں جا کے
18:04تبدیلیاں آنا شروع ہوں گی
18:06یہ جو اپ ٹائم شروع ہو رہا ہے
18:09اور اس بات کا قوی امکان ہے
18:11کہ یہ آپ کا بچہ جو ہے
18:13اللہ کے حکم سے میرے پنچٹن پاک کے صدقے
18:16ایک زندگی میں سیٹل ہونا شروع ہو جائے گا
18:19اب دوسری امپورٹن بات
18:21وہ بھی میں آپ کو بتا دوں
18:22پوچھ لیجئے گا
18:23اپنے سابزادے سے
18:24یہ کسی خاتون کو پسند کر رہے ہیں
18:27اور اس بات کے بھی قوی امکان آتے ہیں
18:30کہ شاید ان کی love marriage ہو
18:33باقی آپ کا کام ہے
18:35آپ جانے
18:36وہ ہوتی کرتی ہیں آپ یا نہیں کرتی ہیں
18:38اب میں آپ کو ایک مختصر ریمیڈی بتا رہا ہوں
18:41ہر منگل کے دن
18:43گوش کی چھوٹی چھوٹی نوہڈیاں
18:45اس کے جسم سے لگا کے
18:47ہوارہ کتوں کو ڈلوا دیں
18:49ایک تو یہ کام کریں
18:50اور اس کے لیے
18:51اول و آخر درود ابراہیمی
18:54تین مرتبہ درمیان میں
18:56سو مرتبہ
18:57لا الہ الا اللہ
18:59محمد رسول اللہ
19:00صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:02اس طرح کلمہ پڑھنا ہے
19:04اور سو مرتبہ
19:05استغفر اللہ رب من کلی
19:07زمب و آتب و الہی
19:09اور سو مرتبہ
19:10سبحانہ ربی العالی
19:11و بحمد ہی
19:12سبحانہ ربی العظیم
19:14یہ پڑھیں
19:15اللہ سے دعا کریں
19:16اللہ تعالیٰ آپ کے بچے میں
19:17کے اندر
19:19ہر پوزیٹیو چیز پیدا کر دے گا
19:21کیونکہ وہی ہے
19:22ان اللہ علیہ کل شائن کا دیر
19:24اس کے علاوہ کسی کا اختیار نہیں
19:25ہم تو صرف ایک سائنس کو
19:27سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
19:28تو لے سکتا ہوں
19:30کرا دو جلدی سے بات
19:32ہلو
19:32ہلو
19:34ہلو
19:35ہلو
19:36جی فرمائیے خاتم
19:37ہلو
19:39جلدی بولیے بی بی
19:41اسلام علیکم
19:43جی والیکم اسلام
19:44فرمائیے
19:45میری مدر کا پہلا
19:48پہلی جنوری اور پہلا ماں
19:50انیسو چھراشی دیکھا
19:52برث اور
19:52غات
19:53چھاڑے نو بجے
19:55اچھا دیکھیں
19:55میں دوراتا ہوں
19:56آپ بہت تیز بولیں
19:58یکم جنوری آپ نے کہا
19:59پہلی جنوری
20:03پہلی جنوری
20:07اور
20:08یر کون سا
20:09پہلی جنوری
20:10سال کون سا
20:12خاتون
20:14آپ بارٹ ٹائم لگا رہی
20:16سال تو بتائیے بی بی
20:17انیس سو چھراشی
20:18انیس سو چھراشی
20:20اور وقت پیدائش
20:22انیس سو چھراشی
20:24جی نائنٹین ایٹی فور
20:25بولا میں نے
20:26آپ نے یہی کہا نا
20:28ساڑے نو رات
20:29میری سمجھ میں نہیں آرہی
20:32میں بڑی معافی چاہوں گا خاتون
20:33ڈسٹورٹ ہو رہی ہے
20:35آپ کی آواز
20:35دوسرا کالر ہے
20:37اگر لائن پہ
20:38تو بات کرا دیجے
20:39میں ان سے معافی چاہوں گا
20:40میں سمجھ نہیں پا رہا ہوں
20:41میں چھراشی بول رہا ہوں
20:43تو پھر یہ بول لیئے ہیں
20:44آگے سے
20:44ایٹی فور
20:46پھر وہ کنفیوز ہو رہی ہیں
20:47ہے کالر تو بات کرا دیجے
20:49لے سکتا ہوں بھی
20:50جلدی سے
20:51ہلو
20:51ہلو
20:54ہلو
20:57جی فرمائیے خاتون
20:58ہلو جی
21:00دیٹو فرٹ فور دسمبر نائے
21:10جی دو پہر دو بجے
21:13کہاں پیدا ہوئی ہیں
21:14کراچی میں
21:15کراچی میں پیدا ہوئی ہیں
21:16ایک سکنڈ لیجی گا
21:18پوچھ لیں کیونکہ میرے پاس
21:22ٹائم شورٹ ہے
21:22بول نہیں پاؤں گا
21:23جی جی مجھے یہ بکنا ہے
21:24کہ میری شادی کو
21:25ٹائم ہو گیا لیکن
21:27اولاد نہیں ہو رہی ہے
21:28تو
21:28اولاد نہیں ہو رہی
21:29اولاد نہیں ہو رہی
21:30ایک سکنڈ
21:31آپ کو ضرور اولاد ہوگی
21:33اللہ کے حکم سے
21:34اب میں آپ کو
21:36ایک توڑ بتا رہا ہوں
21:37اگر کر سکتی ہیں تو
21:38کھر لیں
21:38کوئی یتیم بچے کی
21:39کفالت کر لیں
21:40یا ایڈاپٹ کر لیں
21:41کیونکہ آپ کی
21:41کنڈلی میں یوگ لگا گا ہے
21:43آپ یہ کام کریں گی
21:44اللہ تعالیٰ آپ پہ
21:45کرم کر دے گا
21:46ایک بات میں بول دوں
21:48انشاءاللہ
21:49اولاد ہوگی
21:50اور یقیناً ہوگی
21:51میرے اللہ کے حکم سے
21:53آپ نے کیا کرنا ہے
21:54اب ایک خیال لکھی گا
21:56جب آپ حقوق
21:57زوجیت کی منازل میں ہو
21:59تو آپ کے جسم پر
22:00ریڈ اور بلیک رنگ
22:02نہیں ہونا چاہیے
22:02دوسری چیز
22:04سفید رنگ کا کپڑا ہو
22:05سفید رنگ کے کپڑے
22:07جسم پہ ہوں گے
22:08آپ کنسیف کریں گی
22:10بیبی
22:11اور ایک چیز کا
22:12خیال لکھی گا
22:13ایک اگر آپ کر سکتی
22:15اگر وہ یتیم والی بات
22:17نہیں کر سکتی
22:19آپ اس پہ عمل نہیں کر سکتی
22:20تو آپ کسی بھی ایک فیملی کا
22:23جو ان کی روزانہ کی
22:24ریکوائرڈ دودھ کی
22:25وہ آپ اپنی طرف سے
22:27اللہ کے نام پہ
22:28ان کو دے دیں
22:28یہ تو آپ کو
22:30میں ریمیڈیز بتا رہا ہوں
22:31اسٹر لوجیکل
22:32اللہ نے ویسے تو
22:32آپ کو دیا
22:33جو آپ کی کنڈلی بتا رہی ہے
22:36باقی آپ نے پڑھنا کیا ہے
22:38اول و آخر
22:39درود ابراہیمی
22:40گیارہ مرتبہ
22:41درمیان میں
22:42ایک سو ایک مرتبہ
22:43آپ پڑھیں گی
22:44یا مصورو
22:45یا باریو
22:47یا خالکو
22:48یا سلامو
22:49اس کے بعد
22:50آپ نے پڑھنا ہے
22:51چودہ مرتبہ
22:52سورہ فاتحہ
22:53چودہ مرتبہ
22:54سورہ اخلاص
22:55چودہ مرتبہ
22:56سورہ
22:57کوسر
22:57یہ تین
22:58اور آخری مرتبہ
22:59آیت الکرسی
23:00اور آخر میں
23:01پانچ مرتبہ
23:02نسل من اللہی
23:03و فتون
23:03قریب پڑھ کے
23:04دعا مانگے
23:05روز
23:05پانی یا دودھ پہ پی لیں
23:07انشاءاللہ تعالیٰ
23:08میرے پنجتن
23:09باقی صدقے
23:09آپ کا اولاد ہو جائے گی
23:10خواتین و ذرات
23:11کالز کا تو
23:12بہت رش ہوتا ہے
23:13لیکن میں کوشش کرتا ہوں
23:14میکسیمم
23:15ایکومنڈیٹ ہو جائے
23:16تو جو آپ سے
23:17ریکویسٹ کی تھی
23:17اس کا خیال لکھی گا
23:18اس دعا کے ساتھ
23:19کہ اللہ تعالیٰ
23:20آپ پر
23:21مجھ پر
23:21میرے وطن پاکستان پر
23:23پاکستانی قوم پر
23:24امت مسلمہ پر
23:25اور کل عالم پر
23:27اللہ اپنا خاص
23:28کرم کرے
23:29رحم کرے
23:30آمین
23:31مجھے
23:31کل صبح دس وجہ
23:32تک کے لئے
23:33اجازت دیجئے
23:34اسی جگہ
23:35اسی چینل پر
23:36آپ سے کل پھر
23:37ملاقات ہوگی
23:37تب تک کے لئے
23:38بہت شکریہ
23:39اللہ حافظ
23:40فی امان اللہ