Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اللہ کے محبوب علیہ السلام نے فرمایا
00:02حضرت عیسیٰ آئیں گے قرب قیامت میں
00:06اور یہ قطم نبوت کی بھی دلیل ہے کہ وہ
00:09اپنی شریعت لے کر نہیں آئیں گے
00:12حضور کی شریعت کے مطابق فتوہ دیں گے
00:16مسجد عمری کے شرکی مینار سے نیچے اتریں گے
00:22آسمان سے نیچے اتریں گے دو فرشنوں کے کندوں پہ ہاتھ رکھا ہوگا
00:26تازہ وضو کے آثار ان کے بدن سے ہوئیدہ ہوں گے
00:31اور قطرے ٹپک رہے ہوں گے پانی کے ظلفوں سے
00:34فجر کی نماز کا وقت ہوگا لوگ صفے باندھ کے انتظار میں ہوں گے
00:39اقامت کہی جا چکی ہوگی کہ حضرت عیسیٰ آئیں گے
00:43کہا جائے گا کہ آپ مسلح پہ آ جائیں
00:46لیکن وہ حضرت امام مہدی سے کہیں گے آپ مسلح پہ آئیں
00:50پیچھے نماز پڑھیں گے امام مہدی کے
00:53میرے اور آپ کیا قو مولا نے کہا
00:56کروڑوں سلام ان پہ
00:59فرمایا کہ وہ وقت کیسا ہوگا
01:03جب عیسیٰ ابن مریم آئیں گے
01:05لیکن امام تم سے ہوگا
01:08تو حضرت امام مہدی کے پیچھے نماز پڑھیں گے
01:14پھر حضور کے دین کے لیے
01:17میدان عمل میں نکلیں گے
01:19اس وقت امت تین گروہوں میں بٹ چکی ہوگی
01:22احادیث آخر زمان پڑھئے
01:25ایک گروہ کٹ چکا ہوگا شہید ہو چکا ہوگا
01:30ایک گروہ فرار کا رستہ اختیار کر لے گا
01:33منطقیں تراش لے گا
01:35فلسفے بھگا رہا ہوگا
01:37اتنی بڑی طاقت کے ساتھ لڑنا
01:39ہمارے بس کا روگ نہیں ہے
01:41اتنے اسلے اتنے آلاتِ حرب و ضرب
01:44اتنی جدید ٹیکنالوجی
01:46ہمارے بس کا روگ نہیں مقابلہ کرنا
01:48لہٰذا آفیت کرے میں بیٹھ جائیں گے
01:51یہ دوسرا گروہ ہوگا
01:53تیسرا گروہ میرے حضور نے ارشاد فرمایا
01:56کہ وہ اقصہ کے دروازوں پر
01:58حق کے لیے لڑ رہا ہوگا
02:00حضرت امام مہدی ان کے پاس آئیں گے
02:03ہمارے بنگلوں میں نہیں آئیں گے
02:05ہمارے فام ہوسوں میں نہیں آئیں گے
02:07ہماری مارکٹوں میں نہیں آئیں گے
02:10امام مہدی ان کے پاس آئیں گے
02:11ان کو آکے کہیں گے بتاؤ کیا کرنا ہے
02:15حضرت عیسیٰ ان کے پاس آئیں گے
02:17کہیں گے بتاؤ کیا کرنا ہے
02:19یا تو میں بد دعا کرتا ہوں
02:21اور یہ سارے
02:23جو ہیں وہ آغوش موت میں چلے جائیں گے
02:26اور تمہیں فتح ہو جاتی ہے
02:27اور یا پھر ہم ان کے ساتھ لڑتے ہیں
02:29اللہ ہمیں فتح دے گا
02:30حضرت عیسیٰ کے انفاس سے
02:33دجال یوں پگلے گا
02:35جیسے نمک میں پانی پگلتا ہے
02:37تو وہ سب کہیں گے
02:39ہم نے تو لڑنا ہے
02:40حضرت عیسیٰ کہیں گے چلو پھر
02:43اور اللہ تعالیٰ جللہ شانہو
02:45مسلمانوں کو وہ قوت دے گا
02:47اور آج جو دلیر بنے ہوئے ہیں
02:50چونکہ
02:51چھپن ستامی
02:53ستاون اسلامی ملکوں کے حکمران
02:55بھیگی ہوئی بلیاں ہیں
02:56اس لیے وہ شید بنے گا
02:58اور آج وہ
03:00مسلم خواتین پر شراب پھینک رہے ہیں
03:03چاند اسرائیلی نوجوان
03:08اکٹھے ہوتے ہیں
03:09اور کہتے ہیں فلان علاقے میں چلو
03:12غزہ کے فلان علاقے کی عورتیں بڑی خوبصورت ہیں
03:16یہ امت کا
03:19یہ آج کا درد ہے
03:22لیکن ہمارے سینے میں ٹھانڈ پڑتی ہے
03:25حضور کن فرامین کو پڑھ کے
03:26کہ یہ کسی پتھر کے پیچھے چھپ کے پناہ لینا چاہیں گے
03:32تو مخبرِ صادق آمینہ کے لال نے فرمایا
03:35وہ پتھر آواز دے کے
03:37مسلم مجاہد کو کہے گا
03:39ادھر آ یہ ظالم میرے پیچھے چھپا ہوا ہے
03:41کوئی درخت بھی ان کو پناہ نہیں دے گا
03:45سوائے
03:45الغرقت نامی ایک درخت کے
03:48جس کے بارے میں وہ جھاڑی ہے
03:50شجرت الیہود
03:52یہ یہودیوں کا درخت ہے
03:53یہ صرف پناہ دے گا
03:55اس کے علاوہ کوئی ان کو پناہ بھی نہیں دے گا
03:58اور سنو سنو تمہیں ٹھنڈ پڑنی چاہیے
04:00ہمارا اندر سو لگ رہا ہے
04:03اس وقت امت کے حالات کو دیکھ کے
04:05لیکن
04:06خزان کے بعد کا موسم بہار ہوتا ہے
04:11انشاءاللہ وہ وقت آنے والا ہے
04:13اور یہ حضور کا فرمان اور صحیح عدیث ہے
04:15اللہ کے محبوب نے ارشاد فرمایا
04:17پتھر اور گارے سے
04:19اور اینٹ اور
04:21جو ہے وہ مٹی سے بنا ہوا کوئی گھر
04:24اون اور چمڑے کا بنا ہوا
04:26کوئی خیمہ پھر ایسا نہیں رہے گا
04:29جہاں قلمة الاسلام داخل نہیں ہوگا
04:32گویا شرق سے غرب تک
04:34شمال سے جنوب تک
04:36کائنات کی ایک ایک چھت پہ
04:38جھنڈا میرے حضور کے نام کا جون رہا ہوگا
04:41اللہ کا وعدہ ہو
04:43واللذی ارسل رسولہو بالہدا
04:45و دین الحق
04:46لیزہرہو لدین کلے
04:48اللہ نے وعدہ کیا
04:50کہ دین اسلام کو میں غالب کر کے رہوں گا
04:53رسول کو بھیجا اس لیے
04:54اور وہ زمانہ وہ وقت دیکھے گا
04:56چالیس سال تک
04:58خلافت اللہ من حاج النبوہ قائم رہے گی
05:02حتیٰ کہ بکری
05:04گھاٹ کے اوپر پانی پی رہی ہوگی
05:07تو شیر آئے گا
05:08تو ایک کونے میں پانی پی کے چلا جائے گا
05:10اس کو ہمت نہیں ہوگی
05:12کہ بکری کو آنکھ اٹھا کے دیکھے
05:14کہ مسلمانوں کا خلیفہ بیٹھا ہوا
05:16چالیس سال تک
05:18ہی امن قائم رہے گا
05:20اور پوری دنیا کے اوپر جھنڈے میرے حضور کے جھولتے رہے
05:23اور یہ وقت آنا ہے
05:25میں نے اور آپ نے
05:26اپنی نسلوں کو بتا کے جانا ہے
05:29دجال کے بارے میں
05:30صحابہ
05:30دجال کے بارے میں
05:32اپنی نسلوں کو یوں سکھاتے تھے
05:34جیسے قرآن کی آیتیں سکھائی جاتی ہیں
05:37صحابہ کہتے ہیں حضور نے ہمیں دجال کے بارے بتایا
05:43اور تھوڑے فاصلے پر خجور کا ایک جھنڈ تھا
05:46اور حضور بیان کر رہے تھے
05:48اور اس طرح حضور نے کہا
05:50کہ بس وہ بہت جلد آنے والا ہے
05:52تو ہمیں لگا کہ اس جھنڈ کے پیچھے ہوگا
05:55کہیں ابھی نکل کے آ جائے گا
05:56اس قدر صحابہ کو بتایا
05:59کہ بہت جلد دجال ظہور پذیر ہونے والا ہے
06:02اور آج تو دجالی فتنیں
06:04پوری طرح سے محب نفوذ ہیں
06:06اور گلی گلی دجال
06:08اپنی تمام تر توانائی کے ساتھ
06:12مسلمانوں کو جو ہے وہ کیپچر کر رہا ہے
06:14میں کہتا ہوں اگر ہم نے اپنی نسل کو نہ بتایا
06:17تو آنے والی نسل ہماری دجال کے قبضے میں ہوگی
06:21اگر اس کے ساتھ نفرت پیدا نہ کی تو
06:24چونکہ وہ بھرپور پیکج بھی دے گا
06:27زندہ بھی کرے گا مارے گا بھی
06:28آج بھی لوگ کہتے ہیں جناب
06:31جو ہے وہ
06:33ہم نے اپنی معیشت بھی تو بچانی ہے
06:35ہمارے ایوانِ بالا کے اندر
06:38قرارداد پیش کی کہ ہمیں بھی ڈالر چاہیے
06:40تو وہ پیکج بھی دے گا
06:44اور دوسری جنب خوف بھی دے گا
06:46اور بہت سارے لوگ دجال کے ساتھ کھڑے ہو جائیں گے
06:50لیکن جن کے سینے میں
06:52ایمان کا چراغہ ہوگا
06:53وہ ٹکڑے ٹکڑے بھی کر دے گا
06:55پھر بھی کلمہ حق نہیں چھوڑیں گے
06:58ہم نے اپنے آپ کو اتنا مضبوط کرنا ہے
07:00اپنی نسلوں کو اتنا مضبوط کرنا ہے
07:02یہ کسی صورت کے اندر بھی دجال کے ساتھ کھڑینا
07:05یہ جو تیس جھوٹے نبوت کے دعوے دار ہیں
07:10ان کو قذاب بھی کہا گیا
07:12ان کو دجال بھی کہا گیا
07:13اور دجالِ آزم بڑا دجال
07:16وہ سب سے آخر میں آنے والا ہے
07:18لیکن وہ اس کا استراج تو ہوگا
07:22جو کچھ دیر چلے گا
07:23لیکن حضرت عیسیٰ کے انفاظ سے وہ پگل جائے گا
07:26اور اللہ اسلام کا بول بالا کرے گا
07:29تو آج نہیں تو کل اسلام کا بول بالا ہونے والا ہے
07:32ان مشکل حالات میں
07:33تزبزب مبتلا نہیں ہونا
07:36کمزوری میں نہیں آنا
07:37یہ مشکل حالات ہیں اس وقت امہ کے اوپر
07:40اور چھپن ستاون اسلامی ملک
07:42جو ہے وہ ہتھیار پھینک چکے ہیں
07:44یہ کل کا ہی آپ
07:46جنرل اسمبلی کا اجلاس اٹھا کے دیکھئے
07:49کشمیر کی بات کی ہی نہیں گئی
07:51چھوڑ دیا کشمیر کو
07:52فلسطین کا بھی نام چھوڑ دیں کوئی پرواہ نہیں
07:55زمانہ چھوڑ دیں
07:56میں کہتا ہوں مالک
07:58وہ جو ڈٹے ہیں اقصہ کے دروازے پر ان کے حوصلے نہ ٹوٹنے رینا
08:02ان کو سر بلند رکھنا
08:04ان کو انچا رکھنا
08:05اور ان کے پیغام کا
08:08ابلاغ دنیا کی اوپر ہوگا
08:10اور انشاءاللہ وہ وقت آنے والا ہے
08:12کہ پوری دنیا کی اوپر اسلام کا غلبہ ہوگا
08:14آ ملے گے سینہ چاک آنے
08:16چمن سے سینہ چاک
08:18بز میں گل کی ہم نفس
08:20بادے سباہ ہو جائے گی
08:21شب نہ مفشانی پیدا کرے گی
08:24میری سوز و ساز
08:25اس چمن کی ہر کلی درداشنا ہو جائے گی
08:28آسمان
08:29سہر کے نور سے ہوگا آئینہ پوش
08:32اور ظلمت رات کی
08:34سیماپا ہو جائے گی
08:35شب گریزہ ہوگی آخر جلوہِ خرشید سے
08:38یہ چمن معمور ہوگا
08:40نغمہِ توحید سے
08:41انشاءاللہ
08:43ہم نے حصہ ڈالنا ہے اور دعا کرنی اللہ
08:46اگر ہماری زندگی میں حضرت امام مہدی
08:48حضرت عیسیٰ آئے اللہ
08:50ان کے لشکر میں شامل فرمانا
08:52اور ہماری اولادوں
08:54یا اولادوں کی اولادوں کی زندگی میں
08:56یہ سعادت ان کو نصیب ہو
08:58تو اللہ وہ دجال کے ساتھ نہ کھڑے ہوں
09:00وہ امام مہدی کے ساتھ کھڑے
09:02حضرت عیسیٰ کے ساتھ کھڑے
09:04اور انشاءاللہ
09:05مجھے یقین ہے کہ ہماری نسل دجال
09:08کے ساتھ نہیں کھڑی ہوں گی
09:09ان کی روح اور دین کا نور
09:12ان کے سینے کے اندر انڈھیل گئے
09:14اس کے دو آنکھوں کے درمیان
09:16واضح طور پر کافر لکھا ہوگا
09:18جو مومن دیکھے گا بھی پہچانے گا بھی
09:21اور جب پہچان لے گا
09:22پھر کوئی فرق نہیں پڑتا
09:24کہ اس کے ٹکڑے کیے جاتے ہیں
09:26اس کے جسم کی بھٹ گنگ ہی جاتی ہیں
09:28یا کیمہ کیا جاتا ہے
09:30اس کو کوئی فرق نہیں پڑتا
09:31وہ کھڑا ہو کے کہے گا
09:33کہ میں تیرے ساتھ نہیں ہوں
09:35میں حضرت عیسیٰ کے لشکر میں شامل ہوں
09:37اللہ جللہ شانعو کی بارگاہ میں
09:39آپ سارے لوگوں کی آمین کے ساتھ دعا ہے
09:42کہ اللہ اس امت کو غلبہ عطا فرمائے
09:45اور ہمیں حضور علیہ السلام کے دین کا
09:50سچا سپاہی بنائے
09:52اور دنیا آخرت کی بلائیاں ہمارا مقسوم کرے
09:56اقبال کے سارے فلسفے کا رس نہ چوڑیں
10:00تو جو جوس نکلتا ہے
10:03رس نکلتا ہے
10:05وہ یہ ہے
10:05کی محمد سے وفا
10:07تونے تو ہم تیرے ہیں
10:09یہ جہاں چیز ہے کیا
10:11لوہ و قلم تیرے ہیں
10:13اقبال کہتا ہے حضور سے وفا کر لو
10:15پھر قلم بھی تمہارے ہاتھ میں دے دیں گے
10:18تختی بھی تمہیں ہی دے دیں گے
10:20لوہ بھی تمہیں پکڑا دیں گے
10:22پھر تمہاری تقدیر کے فیصلے واشنگٹن میں نہیں ہوں گے
10:25بلکہ خدا بندے سے خود پوچھے گا
10:27بتا تری رزا کیا ہے
10:29انور نکالتے ہیں
10:31اور پہرے پر
10:33معمور
10:33اس صحابی کو ارشاد فرماتے ہیں
10:36کہ تم چلے جاؤ
10:38میری حفاظت
10:39میرے رب نے اپنے زمائیں کرم پہ لے لی
10:41سوال یہ ہے
10:44کہ جتنے بھی پیغمبر
10:46نبی
10:47رسول
10:49جتنے بھی پیغمبر
10:55نبی اور رسول
10:57تشریف لائے ہیں
10:58اللہ جللہ شانہو کے سچے اور فرستادہ رسول اور پیغمبر تھے
11:07انہیں شہید کیا گیا
11:09لیکن اللہ نے
11:11ان کی حفاظت نہیں فرمائی
11:14حضور بھی اللہ کے نبی ہیں
11:16لیکن اللہ نے اپنے محبوب کی حفاظت اپنے زمائیں کرم پہ لی
11:22اور کہا کہ محبوب تیری حفاظت ہمارے زمیں رہی
11:26تو یہ ایک دوسرا سوال ہے
11:29قرآن بھی اللہ کی کتاب
11:33اور باقی کتابیں بھی جو اس سے پہلے نازل ہوئیں وہ بھی اللہ کی کتاب
11:37حضور اللہ کے رسول
11:40باقی اس سے قبل جو رسول اور پیغمبر ہوئے وہ بھی اللہ کے فرستادگان
11:46ان کی حفاظت اپنے زمیں کرم پہ نہیں لی
11:48حضور کی حفاظت اپنے زمیں کرم پہ لی
11:51اس کا جواب ہی ختم نبوت کی دلیل ہے
11:55اور وہ یہ کہ اگر کسی کتاب میں تحریف رہ پا جاتی ہے
12:00تو کوئی بات نہیں
12:01نئی کتاب اترنے والی ہے
12:03اور لوگوں کے لیے ہدایت کا سرچشمہ
12:08سوکھنے والا نہیں نئی کتاب آنے والی ہے
12:12کوئی بات نہیں
12:13یہ کتاب میں تحریف رہ پا گئی ہے
12:15تو دوسری کتاب آئے گی
12:16اس میں تحریف کر لی تیسری کتاب آئے گی
12:19اس میں تحریف کر لی تو چوتھی کتاب آئے
12:21قرآن کے بعد
12:23چونکہ کوئی کتاب نہیں ہے
12:26اس کے بعد تم کس پہ امان لاؤگے
12:31اگر اس میں بھی تحریف کی رہ پائی جاتی ہے
12:36تو پھر قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے
12:40ہدایت کا کوئی سرچشمہ نہیں ہوگا
12:42تو قرآن کی حفاظت کا زمیں
12:46اپنے زمیں کرم پہ لینا
12:48اس بات کی دلیل ہے
12:50کہ قرآن کے بعد کوئی کتاب اترنے والی نہیں ہے
12:53ایک پیغمبر کو شہید کر دیا جاتا ہے
12:57کوئی بات نہیں اس کی جگہ
12:58نیا پیغمبر آنے والا ہے
13:00اتمام دین کرے گا
13:01اتمام توحید کرے گا
13:02اللہ کے پیغام کا ابلاغ کرے گا
13:05رشد و ہدایت کا چشمہ سوکھے گا نہیں
13:08اس کے ذریعے سے نور بٹھتا رہے گا
13:11اجالے پھیلتے رہیں گے
13:12دوسرے نبی کو شہید کر دیا جاتا ہے
13:15تیسرے نبی کو
13:16لیکن حضور علیہ السلام کی حفاظت
13:18اللہ نے اپنے زمیں کرم پہ لی
13:21کہ محبوب آپ نے اتمام دین کرنا ہے
13:24اگر آپ کو نقصان پہنچ جاتا ہے
13:27تو پھر اتمام دین کون کرے گا
13:30حضور علیہ السلام کی حفاظت کا
13:32اللہ کے زمیں کرم پہ ہونا
13:35اس بات کی دلیل ہے
13:37کہ حضور کے بعد کوئی پیغمبر آنے والا نہیں
13:39پس خدا بر ما شریعت ختم کر
13:43بر رسول ما رسالت ختم کر
13:45لیکن
13:47جالی لوگ
13:49دو نمبر لوگ
13:51اپنے آپ کو
13:52نبوت اور رسالت کے دعوے کے ساتھ
13:57سامنے لاتے رہیں گے
13:59اور وہ اللہ کے محبوب نے پہلے ارشاد فرما دیا
14:01کہ میرے بعد
14:03تیس کے قریب دجال آئیں گے
14:05جو یہ دعویٰ کریں گے
14:07یہ گمان کریں گے
14:09کہ ہم نبی ہیں
14:10ہم رسول ہیں
14:11لیکن فرمایا
14:13کہ
14:13میرے بعد کوئی رسول نہیں ہے
14:16میں آخری نبی ہوں
14:18تو مختلف ادوار کے اندر
14:20لوگ آتے رہے
14:21اور جنہوں نے ادیاء نبوت کیا
14:24خود جناب رسالت امام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں
14:28مسلمہ قذاب
14:31یمامہ کا ایک شخص اٹھا
14:34اور اس نے کہا
14:37کہ میں
14:38پیغمبر ہوں
14:40اور چالیس ہزار لوگ اپنے گرد اس نے جمع کر لیے
14:44اور حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے
14:50اس کے معارضے میں
14:53اس کے مقابلے میں
14:54باقاعدہ فوج بھیجی
14:56تیرہ ہزار کے قریب لشکر
15:00جا کے
15:01اس کا معارضہ کرتا ہے
15:03اس کا مقابلہ کرتا ہے
15:04اور اسے شکست فاش دیتا ہے
15:07اور اس راستے کے اندر
15:10اس جنگ میں
15:11بارہ سو مسلمان شہید ہوتے ہیں
15:15اگر آپ کی توجہ
15:17میری جانب مبزول ہو
15:19اور غور اور تدبر کے ساتھ سننے کا مزاج
15:23اگر آپ رکھتے ہیں
15:26تو بہت غور اور فکر کے ساتھ سننے کی باتیں ہیں
15:31کہ ستائیس جنگیں حضورﷺ نے لڑی ہیں
15:34اپنی زندگی میں حیاتِ طیبات
15:38دس سالہ زندگی جو مدنی ہے
15:41اس میں ستائیس جنگیں ہوئی ہیں
15:43ان ستائیس جنگوں کے اندر جو ٹوٹل نقصان ہوا ہے جانوں کا
15:50جو شہادتیں ہوئی ہیں مسلمانوں کی
15:53ان کی تعداد ایک ہزار سے بھی کم ہے
15:57ستائیس جنگوں کے اندر جو مسلمان شہید ہوئے ہیں
16:02وہ آٹھ سو سے کچھ اوپر نیچے ہیں
16:05ایک ہزار تک بھی ان کی تعداد نہیں پہنچتے
16:08اس میں بدر بھی ہے
16:10اس میں اہد بھی ہے
16:11جنگِ ہنین بھی ہے
16:13غزوہِ طبوک بھی ہے
16:15جنگِ یرموک بھی ہے
16:16کتنے بڑے بڑے مارکیں ہیں
16:18غزوہِ اہد بھی ہے
16:20لیکن ٹوٹل جو مسلمانوں کو شہادتیں نصیب ہوئیں
16:25ان ستائیس جنگوں میں
16:27ان کی تعداد ہے
16:29آٹھ سو کے آگے پیچھیں
16:32اور صرف مسلمہ قضاب ختمِ نبوت کے باغی کے خلاف
16:37جو ایک جنگ لڑی گئی
16:38دورِ صدیقی میں
16:40اس میں صرف بارہ سو لوگوں نے جانے بارے ہیں
16:43ستائیس جنگوں میں اتنی شہادتیں نہیں ہوئیں
16:47جتنی اس ایک جنگ میں شہادتیں ہوئیں ہیں
16:50یہ بات سمجھنے کے لیے کافی ہے
16:53کہ ختمِ نبوت کا مسئلہ کتنا حساس مسئلہ ہے
16:57اور اس حوالے سے
16:59صدرِ اول کے مسلمان صحابہ
17:02انہوں نے کوئی کمپرومائز نہیں کیا
17:05اور پوری قوت کے ساتھ ڈٹ کر کے
17:08ظالموں کا مقابلہ کیا
17:10ایک تو اس بات کو ہم اچھی طرح سمجھ لیں
17:14دوسری بات
17:15وہ یہ
17:16کہ تیس کے قریب حضور نے فرمایا
17:19دجال آئیں گے
17:20اور جو ادعا کریں گے
17:22دعویٰ کریں گے
17:23کہ میں نبی رسول ہوں
17:25اور وہ جھوٹے ہوں گے
17:27اور مختلف ادوار میں لوگ آتے رہے
17:30مسئلہ کذاب
17:30اسوہ دنسی
17:32اور سجاہ
17:33یہ تو اسی زبانے میں آگئے
17:34باقی اس کے بعد
17:36آج تک مختلف زمانوں میں
17:38مختلف لوگ آتے رہے
17:40لیکن
17:41جب وہ لوگ
17:43جنہوں نے نبوت کا دعویٰ کیا
17:45اپنے منطقی انجام کو پہنچے
17:48تو ان کی
17:50جو جماعت ان کے ساتھ شامل ہوئی
17:53جو لوگ شامل ہوئے
17:54ان کی جھوٹی امت بنی جو
17:56تو وہ بھی ان کے ساتھ
17:58اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئے
18:01آج آپ دنیا بھر میں ڈھونڈیں گے
18:04تو اسود انسی کا ماننے والا
18:06کوئی موجود
18:06نہیں ہوگا
18:08آپ دنیا بھر میں تلاش کریں گے
18:11سجا نامی اس خاتون کا
18:13کوئی ماننے والا
18:14نہیں ہوگا
18:15آپ کو مسیلمہ کرزاب کا
18:17ماننے والا نہیں ملے گا
18:19متنبی کوئی بھی ہو
18:21اس کا ماننے والا آپ کو نہیں ملے گا
18:23لیکن کیا وجہ ہے
18:25کہ جب
18:27وہ ہمارے پنجابی میں کہتے ہیں
18:29کہ
18:29جدر گئیاں بیڑیاں
18:31ادھر گئے ملا
18:32جب
18:33وہ جھوٹے
18:34مدیانے نبوت
18:36اپنے منطقی انجام
18:37کو پہنچ گئے
18:38تو ان کے ماننے والے بھی
18:40ساتھی
18:40ان کے ختم ہو گئے
18:42چند سالوں کے اندر
18:43ان کا وجود مٹ گیا
18:44لیکن کیا وجہ ہے
18:46کہ دو لوگ ایسے ہیں
18:48کہ جن کو
18:49مرے ہوئے
18:50ایک سو سال سے
18:51زیادہ عرصہ بیٹ گیا ہے
18:53اور ان کے ماننے والے
18:54آج بھی دنیا کے اوپر موجود ہیں
18:56ایک قادیان کا
18:59دجال
19:01مسیلمہ پنجاب
19:02مرزا قادیانی
19:04اور دوسرا
19:05بہاولہ
19:06جو ایران میں
19:08مدعی نبوت تھا
19:10اس کے ماننے والے بھی
19:11پوری دنیا کے اوپر موجود ہیں
19:13اور اس مسیلمہ پنجاب
19:15کے ماننے والے بھی
19:16پوری دنیا کے اوپر موجود ہیں
19:17جبکہ
19:18ماضی کی
19:19صدیوں کی تاریخ یہ ہے
19:20گزشتہ
19:22تیرہ صدیوں کی تاریخ یہ ہے
19:24کہ جس نے نبوت کا دعویٰ کیا
19:27جب وہ اپنے منطقی انجام کو پہنچا
19:29اس کے جھوٹے
19:31ماننے والے بھی اپنے
19:33انجام کو پہنچ گئے
19:34اور ختم ہو گئے
19:36لیکن ان دو لوگوں کے ماننے والے
19:38آج بھی دنیا کے اوپر موجود ہیں
19:40تو یہ ایک سوالیہ نشان ہے
19:42اور اس کو غور و تدبر کے ساتھ
19:44ہمیں سمجھنا پڑے گا
19:46کہ ایسا کیوں ہے
19:46تو صاحبو آپ
19:49پوری توجہ کے ساتھ
19:51اس مسئلے پر غور و فکر کیجئے
19:53کہ ایسا کیوں ہے
19:54جب فکر کو محمیز دیں گے
19:56تو آپ کو سمجھ آ جائے گی
19:59کہ باقی لوگ
20:00جو کھڑے ہوئے
20:01وہ از خود کھڑے ہوئے تھے
20:03اور جب
20:04وہ اپنے منطقی انجام کو پہنچے
20:07ان کے ماننے والے بھی ختم ہو گئے
20:09لیکن یہ جو دو لوگ تھے
20:10جنہوں نے نبوت کا دعویٰ کیا
20:12یہ خود نہیں کھڑے ہوئے تھے
20:14ان کو کھڑا کیا گیا تھا
20:17جب
20:17نو عبادیاتی نظم سکڑنے لگا تھا
20:22تو اپنی گرتی ہوئی حکومت کو بچانے کے لیے
20:25عالمی دسیسہ کاروں نے
20:26مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے لیے
20:30اور مسلمانوں سے جذبہ جہاد ختم کرنے کے لیے
20:33اور حج کی مرکزیت کو توڑنے کے لیے
20:36ان دو لوگوں کو کھڑا کیا تھا
20:38اس کو ٹاسک دیا جہاد ختم کرنے کا
20:42مرزا قادیانی کو
20:43اور بہاولہ کو جو ٹاس دیا
20:47وہ تھا حج
20:49کے اجتماع کو متاثر کرنے کا
20:52اور اس نے ایک باڈل تیار کر لیا
20:54اور جگہ جگہ تیار کر کے رکھوائے
20:56اتنی دور حج کرنے کے لیے جا تو یہیں گھنگو
20:59اور یہ خود کہتا ہے
21:01کہ میں نے
21:02جہاد کی ممانعت پر
21:04ترک پر
21:06اتنا لکھا ہے
21:07کہ اگر اس کو جمع کرنا ممکن ہو
21:09وہ تو پچاس علماریاں کتابوں سے پمفلٹوں سے بھر جائیں
21:13جو میں نے جہاد کے خلاف لکھا ہے
21:16اور اطراف و اکناف عالم میں پھیلایا ہے
21:18تو اس کو ٹاسک دیا گیا تھا
21:21کہ مسلمان
21:22اس کے سینے سے جہاد کو ختم کیا جائے
21:25چونکہ انگریز نے حکومت چھینی تھی مسلمانوں سے
21:30ہندو تو پہلے بھی غلام تھے
21:32اب وہ ان کے غلام ہو گئے
21:34انہیں ہندو سے ڈر نہیں تھا
21:36انہیں ڈر تھا مسلمانوں سے
21:37فروغ آدم خاکی سے انجم
21:40سہمے جاتے ہیں
21:41کہ یہ ٹوٹا ہوا تارہ مہے کامل نہ بن جائے
21:44اس لیے وہ قوت جسے جہاد کہتے ہیں
21:48اس کو ختم کرنے کے لیے
21:50مرزا غلام احمد قادیانی کو کھڑا کیا گیا
21:53اور اس کی جتنی بھی تحریرات ہیں
21:55آپ پڑھ کے دیکھیں
21:56تو اس میں اس نے جہاد کے خلاف بات کی ہے
22:00کہ یہ نہیں ہونا چاہے
22:01یہ کلم کا زمانہ ہے
22:03جہاد کا زمانہ نہیں ہے
22:05اگرچہ
22:05امت مسلمان نے
22:08اس کو مسترد کر دیا
22:10اور وہ بطرین موت مر گیا
22:12لیکن چونکہ جنہوں نے کھڑا کیا تھا
22:15وہ تو آج بھی ان کی سرپرستی کر رہے ہیں
22:18لہٰذا ان کے ماننے والے
22:20آج بھی موجود ہیں
22:22اس دور کے اشرافیہ نے مانا تھا
22:24کیونکہ تاج برطانیہ کے زیرے سایہ یہ پودا کاشت کیا گیا تھا
22:29اور ان لوگوں کو اس کے سائے میں لا کے بٹھایا گیا تھا
22:33تو اس دور کے اشرافیہ نے مانا تھا
22:35اور اس کو اپنا مازاللہ پیغمبر کہا تھا
22:38اور آج بھی مغرب دھڑا دھڑا دھڑ ان کو ویزے دیتا ہے
22:43جبکہ آج ان ممالک کا ویزہ لینا کارے دارت
22:48لیکن ان کو ایک سیکنڈ میں ویزہ مل جاتا ہے
22:51اور وہ اس لیے کہ ان کے سرپرست جو ہے وہ
22:56ان کو جو ہے وہ راستہ دیتے ہیں
22:59اور ان کو حفاظتوں کا حصار دیتے ہیں
23:03اور ان کو تقریم دیتے ہیں
23:05اس لیے آج بھی پاکستان کے اندر
23:09ایک سال میں محتاط اندازے کے مطابق
23:13دس ہزار لوگ ایک سال میں بیرون ملک جانے کے لیے
23:19اپنے آپ کو مرزائی لکھ رہے ہیں
23:21اور مرزائی لکھنے کا مطلب مرزائی ہو جانا ہے
23:26اگر کوئی شخص کہتا ہے کہ چلو کوئی بات نہیں
23:30میں اوپر اوپر سے لکھ رہا ہوں
23:32شریعت کے حکام ظاہر پہ ہوتے ہیں
23:34وہ مرزائی ہو جاتا ہے
23:36اور ہمارے قریب ایک واقعہ ہوا
23:39کہ ایک شخص نے بیرون ملک جانے کے لیے
23:42کاغذ بھرے اور اس کے اوپر مرزائی لکھا
23:45لیکن ابھی جا نہیں سکا تھا
23:48وہ بدبخت کے موت کی گھاٹ اتر گیا
23:50اور اللہ کی گرفت میں آ گیا
23:52تو اس کے خاندان والوں نے کہا
23:55کہ چونکہ یہ تو ایک طریقہ تھا باہر جانے کا
23:58اسے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کر دیا گیا
24:01لیکن پھر بعد میں
24:03مسلمانوں کے احتجاج کی وجہ سے
24:06اس کو اکھار کر کے
24:07مسلمانوں کے قبرستان سے نکالا
24:09تو یہ بات ذہن میں رکھئے گا
24:13کہ یہ
24:14خود کاشتہ پودا نہیں ہے
24:19بلکہ
24:21یہ یہودیت کا
24:23کاشت کیا ہوا پودا ہے
24:24اس لئے علامہ اکبائل نے کہا تھا
24:27کہ مرزائیت یہودیت کا چربہ ہے
24:30اور کسی نے کہا تھا
24:32کہ یہ اسلام کے بھی دشمن ہے
24:34اور پاکستان کے بھی دشمن
24:36اور انہوں نے ہمیشہ اسلام کو نقصان پہنچایا
24:40اور انہوں نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچایا
24:41لیکن دنیا کی تاریخ کا یہ نوکھا باب ہے
24:47کہ پاکستان کی نیشنل اسمبلی میں
24:49ان کو پانونن
24:51پاکستان کے آئین اور دستور کے مطابق
24:55کافر ڈکلیر کیا گیا
24:57لہذا انہوں نے اس کو مانا نہیں تسلیم نہیں کیا
25:02اور دربدری کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں
25:04اور ضلیل و رسوہ ہو رہے ہیں
25:07لیکن یہ قانون باقی رہے گا
25:11آئے دن چھیڑ چھاڑ کی جاتی ہے
25:13اور یہ کوشش کی جاتی ہے
25:16اور لوگوں کے دل میں ان کا
25:17جو ہے وہ
25:19ان کو مظلوم بنا کے پیش کیا جاتا ہے
25:22کہ یہ بھی تو اس ملک کے باسی ہیں
25:24ان کو بھی حق ہونا چاہیے
25:26اور یہ حکومت فیصلہ واپس لے لے
25:29کسی طرح سے
25:30یا اس کے اندر کوئی ترمیم کر لی جائے
25:32لیکن میں کہتا ہوں
25:34کہ آسمان تو پھٹ سکتا ہے
25:36زمین کے ٹکڑے تو ہو سکتے ہیں
25:39چاند بے نور ہو سکتا ہے
25:41سورج بے نور ہو سکتا ہے
25:43لیکن مرزئی کل بھی کافر تھے
25:45مرزئی آج بھی کافر ہیں
25:47اور مرزئی کل بھی کافر رہے ہیں
25:50مرزئی کبھی بھی
25:52جو ہے وہ اس دائرے سے نہیں نکل سکتے
25:54چونکہ جو حضور کے ختم نبوت کا منکر ہے
25:57وہ کافر ہے
25:57دوسری بات
26:02آپ کی توجہ چاہوں گا
26:04اللہ آپ کے جذبوں کو سلامت رکھے
26:06لیکن میں چاہوں گا
26:08کہ زیادہ سے زیادہ آپ
26:10اس مسئلے کو سننے کی کوشش کریں
26:12ناروکاز و کاخر میں
26:15بعد میں یا اس سے پہلے بھی
26:16میرا خیالہ پورا کر چکے ہوں گے
26:19بس میری گفتگو کی طرف
26:20آپ کی توجہ رہے
26:22تو یہ جہاد کے خلاف
26:25ایک عملی تحریک تھی
26:27اور اس کی سرپرستی
26:29ان لوگوں نے کی
26:31جن کو جہاد سے
26:32قطرہ تھا
26:33اور یہ وہی لوگ تھے
26:34جنہوں نے مسلوانوں سے
26:36حکومہ چھینی تھی
26:37پاکستان بننے کے بعد بھی
26:39انہوں نے اسلام
26:40پاکستان کو قبول نہیں کیا
26:42آج بھی ربوے کے اندر
26:44جو قبریں ہیں
26:45وہاں جو لوگ ان کے دفن ہوتے ہیں
26:48ان کو امانتاً دفن کیا جاتا ہے
26:50وہ کہتے ہیں
26:51کہ پاکستان ٹوٹ جائے گا
26:54ان کے عقائد میں یہ شامل ہے
26:55اور ہم ان لاشوں کو اٹھا کے
26:57قادیان میں جا کے دفن کریں گے
27:00جب پاکستان ایٹمی طاقت بنا
27:02تو پوری دنیا کے اوپر چراغن کیا گیا
27:05لیکن ربوے میں سوگ منایا گیا
27:08اور جب پاکستان دو لخت ہوا
27:10پاکستان جب ٹوٹا
27:11اور بنگلہ دیش
27:13اور پاکستان دو الگ حصوں میں بٹا
27:15تو اس وقت
27:16قادیان میں چراغن کیا گیا تھا
27:19اور ان کا خیال تھا
27:20کہ پاکستان بھی آن قریب ٹوٹ جائے گا
27:23لیکن میں بار بار کہہ چکا ہوں
27:25مشکل وقت قوموں پہ آتے ہیں
27:28آتے رہیں گے
27:29ہمارے گھروں میں بھی آتے ہیں
27:31خاندانوں میں بھی آتے ہیں
27:33بستیوں شہروں میں بھی آتے ہیں
27:35لیکن سن لیجئے
27:36پاکستان ختم ہونے کے لیے نہیں
27:39قیامت تک قائم رہنے کے لیے
27:41مارز وجود میں آیا
27:42پاکستان مٹھنے کے لیے نہیں بنا تھا
27:46یہ سبز حلالی پرچم
27:48قیامت تک فضاؤں میں جھولتا رہے گا
27:51اور پاکستان کل بھی زندہ بات تھا
27:53پاکستان آج بھی زندہ بات ہے
27:55اور پاکستان کا نام روشن رہے گا
27:58مشکل وقت گزر جائے گا انشاءاللہ
28:00اور پھریرے پاکستان کی عظمتوں کے لہراتے رہے
28:04تیسری بات
28:05اور میری گفتگو اختتام کی طرف چلی جائے گی
28:09کہ جہاد کے خاتمے کے لیے
28:11یہ سارا ڈراما رچایا گیا تھا
28:14بہاولہ کی جو تحریک تھی
28:18وہ حاج کے خاتمے کے لیے
28:20وہ ڈراما رچایا گیا تھا
28:22اور یہاں جہاد کے لیے
28:24لیکن جہاد ختم ہونے والا نہیں ہے
28:28میرے اور آپ کے آقا و مولا
28:30مخبرِ صادق
28:31ہمارے ماں باپن پہ قربان
28:34آپ نے کہا تھا
28:35جہاد قیامت تک جاری رہے گا
28:38تھوڑے لوگ ہوں گے
28:40لیکن لڑتے رہیں گے
28:41اور فرمایا
28:42اقصہ کے دروازوں پر
28:44لوگ موجود رہیں گے
28:46جو جہاد کا پرچم اٹھائے رکھیں گے
28:48اور آج اقصہ کے دروازوں پر
28:51لڑنے والے
28:53غزہ کے ان مجاہدوں کو
28:55ہم سیلوٹ کرتے ہیں
28:56سلام پیش کرتے ہیں
28:58کہ پوری دنیا نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا
29:01اور کفر اسرائیل کے ساتھ آکے کھڑا ہو گیا
29:04اپنے سرکاری جہاز میں بیٹھ کے بھی
29:09برطانیہ کا وزیر آزم
29:10پہنچ سکتا تھا اسرائیل میں
29:13لیکن اس نے ترجیح دی
29:15جنگی جہاز میں بیٹھ کر کے
29:17وہاں پہنچنے کی
29:19اور اس نے عملن بتایا بھی
29:21اور کہا بھی
29:22کہ میں اس لیے جنگی جہاز میں
29:25جا رہا ہوں اسرائیل
29:26تاکہ ان کو میں بتا سکوں
29:29کہ ہم ہر طرح سے تمہارے ساتھ ہیں
29:31لیکن چھپن ستاون اسلامی ملکوں میں
29:35کوئی ایک بھی نہیں گیا
29:36جو غزہ کے یتیموں کے سر پہ ہاتھ رکھ سکے
29:40کہ ہم بھی تمہارے ساتھ ہیں
29:42لیکن غزہ کے مجاہدو
29:44تمہیں سلام ہو
29:46تمہیں آمینہ کا لال دیکھ رہا ہے
29:48سنو میرے حضور نے اشاد فرمایا
29:52اشاد فرمایا حضور نے
29:57کہ قرب قیامت میں
29:58جب دجال آئے گا
29:59ابھی تو دجال کا ظہور ہونے والا ہے
30:02دجالی قوتوں کا ظہور ہے
30:04لیکن فرمایا قرب قیامت میں
30:06جب دجال آئے گا
30:09تو میرے غلام اس کے مقابلے میں نکلیں گے
30:13حق کے راستے پہ
30:15اپنا سب کچھ کٹوانے کے لیے
30:17سنو سحا کی روایت ہے
30:19اِنِّي لَعَارِفُ أَسْمَاءَهُمْ
30:22میں اپنے ان غلاموں کو نام بنام جانتا ہوں
30:26وَأَسْمَاءَ آبَائِهِمْ
30:32ان غلاموں کے
30:33ماں باپ کے ناموں کو بھی جانتا ہوں
30:36کہانی ختم نے ہوئی
30:39وَأَلْوَانَ خُيُّلِهِمْ
30:41جن سواریوں پر چڑھ کے جہاد کریں گے
30:44میں محمد ان سواریوں کے رنگوں کو بھی جانتا ہوں
30:47کون سا غلام
30:50کس کا بیٹا
30:51کس رنگ کی سواری پر بیٹھ کے جہاد کرے گا
30:54حضور فرمایا میں پہچانتا ہوں
30:56غزا والو تمہیں مبارکو
30:59تجھے آمنہ کے لال پہچان رہے ہیں
31:01زمانہ تمہیں چھوڑ دے
31:04تمہیں پرواہ نہیں ہونی چاہیے
31:06اس لیے کہ آمنہ کے لال
31:08تمہیں پہچانتے بھی ہیں
31:10تمہیں جانتے بھی ہیں
31:11اور جن سواریوں پر تم جہاد کر رہے ہیں
31:14ان سواریوں کے رنگوں کو بھی پہچانتے ہیں
31:15اور یہ جہاد کبھی ختم نہیں ہوگا

Recommended