Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00یا اللہ
00:30تیسری آواز دی تو زوجہ پانی لے کے آگئی
00:32میں کہا حضور پانی
00:34حضرت عمر بن عبدالعزیز کو غصہ آیا
00:36کہنے لگے بچے کس لیے ہیں
00:38وہ خود کیوں نہیں آئی
00:39اب اتنی نافرمان ہو گئی ہے
00:42کہ پیالہ پانی کا باپ کو نہیں دے سکتی
00:44کیوں نہیں آئی
00:45تو زوجہ کہنے لگی چلیں دار گزر کریں
00:48اس نے کہا ہے اببہ کو نہیں بتانا
00:51پی لے کیوں نہیں بتانا
00:52بتاؤ کیوں نہیں آئی
00:54میں نے اس کو پکارا تھا تمہیں پکارتا تو تم آتی
00:57تمہیں بتانا پڑے گا
00:58جب بات ذرا آگے بڑی تو ماں تھی نا
01:02بات بیٹی کی تھی
01:03تو امہ رو پڑی
01:04آنکھوں میں آنسو آئے
01:06کہا کیوں روئی ہو
01:08کہنے لگی بیٹی کا پجامہ پھٹ گیا
01:12دوسرا ہے نہیں
01:14اور آپ لے کے بھی نہیں دیتے
01:17کمرے میں بیٹھ کے تو پجامہ سی رہی ہے
01:20تو کہہ رہی تھی اببہ کو بتانا نہ
01:22انہیں تکلیف ہوگی
01:23تو وہ اس کے پاس دوسرا ہوتا
01:25تو آ جاتی
01:26ایک ہی تھا
01:27تو اس لیے نہیں آئی
01:29حضرت عمر بن عبدالعزیز اٹھے
01:31سر سجدے میں رکھا
01:32کہنے لگے
01:33یا اللہ تیرا شکر ہے
01:34تو نے میرے بچوں کو بقدر ضرورت روزی عطا فرمائی ہے
01:38یا اللہ تیرا شکر ہے
01:39ایک روایت میں نے پڑھی
01:41کلیجہ مو کو آیا
01:42مصطفیٰ کریم بیٹھے تھے
01:45تو سیدہ شاہ صدیقہ رضی اللہ تعالی نے عرض کی
01:48یا رسول اللہ
01:49صلی اللہ علیہ وسلم
01:50وہ دیکھیں
01:51سیدہ فاطمہ آگئی ہے
01:53وہ دیکھیں
01:54بی بی صاحبہ بغیر بتایا آگئی
01:56حضرت فاطمہ تزہرہ آئی
01:58حضور نے فرمایا
02:00فاطمہ بغیر اطلاع کے
02:01حضور چھوٹا سا کام تھا
02:04کیسے آئی ہو
02:05تو بی بی صاحبہ نے نا
02:07عورتوں کا پلو ہوتا ہے نا
02:08چادر کا
02:09پلو کھولا
02:10تو ایک روٹی بندی ہوئی تھی
02:12ایک روٹی
02:14چادر میں
02:15یہاں لوگ زیور بانتے
02:17دولت بانتے
02:18ایک روٹی
02:19حضرت فاطمہ نے پلو میں باندھی
02:21کھول کے
02:23پیش کی
02:25بیٹے یہ کیا ہے
02:26کہ اببا جی
02:28کئی دنوں سے گھر میں
02:29روٹی نہیں پکی تھی
02:30آج علی
02:31کچھ جاؤں لائے تھے
02:33پیسے ہیں
02:34چند روٹیاں بنی ہیں
02:35تو بچوں نے تو کھا لی ہے
02:37تو میرے سامنے بھی
02:38ایک روٹی آئی تھی
02:39میں نے لکمہ توڑا ہے
02:41تو مجھے خیال آیا ہے
02:42پتہ نہیں مصطفیٰ نے کھایا ہے
02:43کہ نہیں کھایا
02:44پتہ نہیں
02:46حضور نے روٹی کھایا ہے
02:47کہ نہیں
02:47تو حضور
02:48میں لے کے آذر ہو گئی ہوں
02:50میربانی فرمائے
02:52فرمائے
02:52بیٹے بیٹھ جا
02:53حضرت فاطمہ بھی بیٹھ گئی
02:56سیدہ شکتی
02:57حضور بھی بیٹھ گئے
02:59ہمارے فاطمہ
03:00کتنے دنوں سے نہیں کھایا
03:01عرض کی
03:02حضور تین دن سے
03:03فرمائے بیٹے
03:04میں نے پانچ دن سے نہیں کھایا
03:06آجا
03:07دونوں باپ بیٹی
03:09مل کے کھاتے ہیں
03:10روٹی دو عصوں میں
03:12حضور نے بانٹی
03:13فرمائے
03:13چلا دی
03:14تو کھا
03:14آجی میں کھاتا ہوں
03:16حضرت فاطمہ
03:17نے لکمہ
03:18توڑ کے بوں میں رکھا
03:19تو رو پڑی
03:20حضور پانچ دن سے نہیں کھائی
03:22فرمائے بیٹے چپ کر
03:23ہمارا دنیا سے کیا تعلق
03:25ایک پول رہ گیا ہے
03:26بس اللہ پھر جنت کی
03:28ساری نعمتیں
03:29عطا فرمائے
03:29رونے والی بات
03:31نہیں ہے اس میں
03:32بس ہمارا کیا تعلق
03:33ایک پول ہے
03:34پھر مالک
03:35بڑا کچھ
03:36عطا کرے گا
03:37اوہ بھائی
03:37جو کائنات کے
03:39مالک و مختار تھے
03:40جو عبرو کا
03:42اشارہ کرے
03:42تو حضرت جبریل
03:43جنت کی نعمتیں
03:44لے کے آ جائیں
03:45انہوں نے تو
03:46دنیا کی جانب
03:47توجہ ہی نہیں کی
03:48ان کا تو خیال ہی نہیں آیا
03:50دنیا ہی دنیا
03:51دولت ہی دولت
03:52ہر آدمی دولت
03:54کے طرازوں میں
03:55تلنے لگا ہے
03:56اب تو کلیجہ
03:57پھٹتا ہے
03:57اب تو لوگ
03:59پوچھتے ہیں
04:00اور میں کبھی کبھی
04:02بڑا مجبور ہوتا ہوں
04:03آزمائش میں آ جاتا ہوں
04:05لوگ کہتے ہیں
04:07جناب
04:07آپ سے کچھ
04:08قرآن کی آیات
04:09سننی ہیں
04:10آپ کتنے پیسے لیں گے
04:12کچھ حدیثیں
04:13سننی ہیں
04:13کیا اس کا
04:15معاوضہ ہوگا
04:16آپ سے
04:17اس نبی کا نام
04:19سننا ہے
04:19جس کا آپ کھاتے ہیں
04:20جس کے نام پر
04:22آپ نے عزتیں لی ہیں
04:23ان کا نام سننا ہے
04:25آپ کا ریٹ کتنا
04:26آپ کتنے میں بیچیں گے
04:29وہ نات
04:31جو غزا ہے
04:32وہ کتنے میں بکے گی
04:34جب دنیا داری کا یہ اشر ہو جائے
04:36کہ وہ رسول
04:37اگر ان کا نام نہ رہے
04:40تو ہماری سانسے ہی نہ چلیں
04:41ان کا نام بھی جب
04:43اس طرح کمشل کر کے لیا جائے
04:45اور اس طرح
04:46وہ چیزیں بھی ریٹ میں آ جائیں
04:48موسیقی
04:49موسیقی
04:50موسیقی
04:51موسیقی

Recommended