Address: Rahmia House, 33-A, Queens Road, Lahore, Pakistan
Email: info@rahimia.org
Join us for an insightful exploration of the Islamic Book Fair held at the Rahimia Institute of Quranic Sciences in Lahore. This event features the highly anticipated launch of "Maqam Mahmood," a significant Arabic literary work that delves into profound themes of Islamic teachings and spirituality. In this video, we will showcase the highlights of the fair, including author interviews, book signings, and discussions on the importance of literature in the Islamic community. Don't miss this opportunity to deepen your understanding of Islamic literature and culture.
Address: Rahmia House, 33-A, Queens Road, Lahore, Pakistan
Email: info@rahimia.org
Anchor: Usman Butt
#IslamicBookFair #BookFair #RahimiaInstitute #MaqamMahmood #IslamicLiterature #QuranicLiterature #Lahore
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Email: info@rahimia.org
Join us for an insightful exploration of the Islamic Book Fair held at the Rahimia Institute of Quranic Sciences in Lahore. This event features the highly anticipated launch of "Maqam Mahmood," a significant Arabic literary work that delves into profound themes of Islamic teachings and spirituality. In this video, we will showcase the highlights of the fair, including author interviews, book signings, and discussions on the importance of literature in the Islamic community. Don't miss this opportunity to deepen your understanding of Islamic literature and culture.
Address: Rahmia House, 33-A, Queens Road, Lahore, Pakistan
Email: info@rahimia.org
Anchor: Usman Butt
#IslamicBookFair #BookFair #RahimiaInstitute #MaqamMahmood #IslamicLiterature #QuranicLiterature #Lahore
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ماروف مفقر شاہ ولیاللہ دھیلوی کی تصنیفات اور دینی اور دنیاوی علوم کی تشریحی کتابوں کے بک فیر کا رحیمیہ انسٹیٹیوٹ آف قرآنک سائنسز لاہور میں انعقاد
00:14جس میں مولانا عبیدلہ سندھی کی کتاب مقام محمود کو مفتی عبدالخالق ازاد رائے پوری کی تحقیق کے ساتھ عربی زبان میں لانچ کیا گیا
00:26آج کے مسائل کا حل اس کتاب میں انشاءاللہ ملے گا
00:44ہزار سالہ تجربات ہیں معیشت کے چلانے کے اس کے تناظر میں یہ کتاب ترتیب دی گئی ہے
00:56علم و حکمت کا خزانہ یہ کتابیں جو کہ آپ اس وقت دیکھ رہے ہیں یہ عربی اور اردو زبان میں موجود ہیں
01:02آئے آپ کو بتاتے ہیں ان کتابوں کی آج کے دور میں کتنی اہمیت ہے اور ہم سب کے لئے پڑھنا کتنا ضروری ہے
01:08ان کتابوں کی کتنی اہمیت ہے اور یہاں پر جو قرآن پاک کی تفسیر ہے اور اس کے علاوہ حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
01:17شاہ ولی اللہ کی جو تحقیقات ہیں اور مولانا عبیدل حسندی صاحب کی بھی تحقیقات ہیں
01:23تو یہ کن مطلب ہمارے لئے کتنی ضروری ہے اس وقت پڑھنا
01:27آج ضرورت اس بات کی تھی کہ دنیا میں جو نئے مسائل ہیں خاص طور پر معاشی سیاسی اور سماجی مسائل
01:35اس حوالے سے دین کیا رہنمائی دیتا ہے
01:38تو ہم سمجھتے ہیں کہ امام شاہ ولی اللہ کی جو کتب ان کی تصنیفات ہیں
01:44وہ تفسیر سے تعلق رکھتی ہوں حدیث کی تشریح سے رکھتی ہوں
01:48فقہی امور سے ہوں یا سماجی اور عمرانی مسائل سے ہوں
01:52وہ سب کی سب دور حاضر کے جو آج کے مسائل ہیں
01:57وہ ان کو بہت بہتر انداز سے جدید تقاضوں کے مطابق حل کر دیئے
02:02آج کا مسلمان اس لحاظ سے اتمنان اور سکھ کا سانس لے سکتا ہے
02:10اگر وہ اس طرف متوجہ ہو
02:12ضرورت اس بات کی ہے کہ انسان کی دنیاوی کامیابی بھی
02:16اور اخروی کامیابی بھی اس کو نصیب ہو
02:19اور آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر یہ کتابیں موجود ہیں
02:26ہمارے رائٹ سائیڈ پر دس کتب ہیں جو عربی میں ہیں
02:31اور ہمارے جو یہاں کے سربراہ ہیں
02:34مفتی عبدالخالق عزاد صاحب
02:36وہ ان کی تحقیق اور ان کی جو تخریج ہے
02:39انہوں نے شاہ وللہ کی کتابوں کو ریپرنٹ کیا ہے
02:42ان کی تشریحات کی ہیں
02:44ان کے ہواشی لکھے ہیں
02:45میں اپنے نوجوانوں سے یہ گزارش کروں گا
02:49کہ وہ اس کتاب کا مطالعہ کریں
02:50ان کو آج کے مسائل کا حل اس کتاب میں انشاءاللہ ملے گا
02:54آپ کے ہاتھ میں جو ایک کتاب ہے
02:59اس کتاب کو آپ نے امچوز کیا
03:01میرے ہاتھ میں اس وقت کتاب ہے
03:03مقالاتِ معیشت
03:04میں اس کو دیکھ رہا تھا
03:05آج معیشت کا دور ہے
03:07اور معیشت میں بہت بے اعتدالی پائی جا رہی ہے
03:11کہیں تو دولت ہی اصل ہے
03:14انسان کی حیثیت نہیں رہی
03:15اور کہیں یہ ہے کہ انسانیت کے نام پر
03:19سرمائے کا انکار کر دیا گیا ہے
03:22اس کتاب کے اندر معیشت کے حوالے سے
03:24بنیادی اسلامی جو نکتہ نظر ہے
03:26اس کے تناظر میں تمام نظام
03:29ہائے معیشت کا ایک جائزہ پیش کیا گیا ہے
03:31تقابلی جائزہ ہے
03:33اور اس تناظر میں ہمیں یہ پتہ چلتا ہے
03:35کہ دین اسلام کے جو معاشی نظام کا تفوق ہے
03:38وہ دوسرے نظاموں پر کیسے ہے
03:40اور بہت شاندار طریقے سے
03:42انبیاء کی تاریخ سے
03:43قرآن حکیم کی نصوص سے
03:45حدیث کی نصوص سے
03:46فقی نصوص سے
03:48اور پھر ہمارے جو ہزار سالہ تجربات ہیں
03:51معیشت کے چلانے کے
03:52اس کے تناظر میں یہ کتاب ترتیب دی گئی ہے
03:55خاص کر معیشت کے تناظر میں
03:56مقام محمود ایک کتاب لانچ کی گئی ہے
04:02تو سب سے پہلے اس کتاب کے بارے میں بتا دیں
04:04کہ اس میں جو کتاب میں جو لکھا گیا ہے
04:07وہ کن کے لیے لکھا گیا ہے
04:09اور کتاب کی جو خصوصیات ہیں
04:11وہ ذرا بتا دیں
04:11برے عظیم پاک و ہند کے
04:14ایک عظیم شخصیت
04:16شیخ الہند بولانا محمود حسن
04:18رحمت اللہ علیہ ہیں
04:20جنہوں نے انگریزوں کے خلاف
04:23آزادی کی تحریک
04:25تحریکی رشمی روال
04:26چلائی تھی
04:27یہ اس کے بانی مبانی ہیں
04:30ہم نے اس کی شرع لکھی ہے
04:32عربی زبان میں
04:33کہ ان کی جو
04:35کاوشیں تھیں ان کا جو فکر تھا
04:38قومی آزادی کا
04:40عدل و انصاف کا
04:41عمل و امان کا
04:42انسانی
04:43کل انسانیت کی ترقی کا
04:45وہ اس کی وضاحت
04:47اور اس کا جو تسلسل ہے
04:49وہ اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے
04:50انسان کی جو روحانی ترقی ہے
04:58تہذیب ہے
04:59اخلاق
05:00اعلیٰ اخلاق
05:01حاصل کرنے کا راستہ ہے
05:02وہ بھی اس کتاب میں واضح ہوتا ہے
05:05تو گویا کہ شریعت
05:06طریقت اور سیاست کی جامع شخصیت
05:09مولانا محبود حسن رحمت اللہ علیہ
05:11ان کے حالات زندگی
05:13اور ان کا جو تاریخی تسلسل ہے
05:15اوپر اپنے اسادزہ
05:16نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک
05:18اس کی وضاحت اس کتاب میں کی گئی ہے
05:21ان کو پڑھنے کیلئے کیا کسی استاد کی بھی ضرورت ہے
05:28دیکھئے بنیادی طور پر تو
05:31کتاب کو اگر عربی زمان جانتا ہے
05:34تو پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے
05:36یا اسی طریقے سے اردو جانتا ہے
05:39تو اس کو پڑھنے کیلئے ضرورت نہیں ہے
05:41لیکن اگر ہوتی ہے بات کو سمجھنا
05:44تو بات کا فہم حاصل کرنے کے لئے
05:46ان اسادزہ کی ضرورت ہوتی ہے
05:49کہ یہ بات کس پہرائے بیان میں ہوئی ہے
05:51اس کا پس منظر کیا ہے
05:53اس کی توضیحات کیا ہے
05:54ہم نے کوشش کی ہے
05:55کہ کتاب کی جو جتنی مشکل باتیں ہیں
05:58ان کو نیچے ہاشیے میں شرعہ میں
06:00ہم نے اس کو واضح کیا ہے
06:02پڑھنے والے قاری کے لئے آسان ہی ہو
06:04سہولت ہو
06:05کہ وہ اس چیزے کو سمجھ کر
06:07آگے بیان کر سکے
06:08اس کتاب کو شائع کرنے کے لئے
06:15کتنا عرصہ لگا ہے
06:16اور کس طرح ریسرچ کی گئی ہے
06:17ٹیم میں کون کون شامل تھا
06:19اس کتاب کے لئے
06:21ہمارے ساتھ جو تعاون کیا ہے
06:23وہ حضرت مفتی عبدالقدیر صاحب تھے
06:25انہوں نے اس کی
06:26جو کچھ ہم نے ترتیب دی
06:28تو اب آہمی مشاورت میں
06:29اسی طرح اس کتاب میں
06:31ہمارے جو ادارے کے سرپرست ہیں
06:34ڈاکٹر سعید الرحمن صاحب
06:35انہوں نے اس کے
06:36الکلمات والابتدائیہ بھی لکھا ہے
06:38شروع میں اس کا حرف تعارف
06:40جسے کہنا سے یہ وہ لکھا ہے
06:41اور جو ہماری کمپوزنگ کی ٹیم ہے
06:44اپروف ریڈنگ کی ٹیم ہے
06:45اس نے کافی کابیشہ کی ہیں
06:46دیجٹل میڈیا کے دور میں
06:49جہاں عمام کا زیادہ روچان
06:51سوشل میڈیا کی طرف ہے
06:52اس دور میں اس طرح کی کتابوں
06:54کو لانچ کرنا
06:56تو کس طرح سے جو ہینب پڑھنے والوں
06:58کو اٹریکٹ کیا جائے گا
06:59دیکھئے سوشل میڈیا پہ
07:01تو جو وقتی اور چھوٹی چیزیں ہوتی ہیں
07:03سوشل میڈیا کا صورتحال
07:05تو لیکن اس کے ابھی تک
07:05کوئی ریگولیٹی اتھارٹی نہیں ہے
07:07جو جھڑ جو سچ جھوڑ جو بھی ہو
07:10اس میں نشل ہوتا رہتا ہے
07:12آج بڑا مسئلہ یہ ہے
07:13ہمارے نوجوانوں کا
07:14وہ پانچ دس منٹ کی
07:15کلپ دیکھ کر رائے بنا لیتے ہیں
07:17رائے بنانے کے لیے
07:19تو ایک تحقیقی انداز
07:20اسلوب
07:21اور حقائق کا پورے طور پر
07:23سامنے آنا ضروری ہوتا ہے
07:24پھر رائے بنتی ہے
07:25یہ کتابیں اس لیے لکھی گئی ہیں
07:27تحقیقی نقطہ نظر سے
07:29کہ جو حقائق ہیں
07:31وہ نکھر کے سامنے آئے
07:32اور رائے سازی میں
07:33ایک اہم کردار ادا کریں
07:35ہماری کتابیں
07:40مصر میں بھی چپی
07:42مصر سے بھی چپی ہیں
07:43شارجہ بکفیر میں بھی
07:45انجیل کا لانچ ہویا ہے
07:46ایسی اور جگہ پر بھی
07:47دوست پوری دنیا میں ہی
07:49بنگلہ دیش سے بھی صاحب آئے تھے
07:50وہ مانگ رہے تھے
07:51انڈیا میں بہت ڈیمانڈ ہے
07:52اس کی
07:52تو یہ انسانیت کا علوم ہے
07:55انسانیت کے علوم
07:56کو انسانیت کے سامنے آنے کی ضرورت ہے
07:58جتنی بھی یہاں پر کتاب ہے
08:01جن کے اجنمائش کی گئی ہے
08:02تو ان کتابوں کے پڑھنے والے لوگ
08:04کون سے لوگ ہیں
08:05مطلب کہ ان کی
08:06ٹارگٹ آرڈینس کیا ہے
08:07اور یہ کتابیں
08:08کہاں سے مل سکتی ہیں
08:09ادارے
08:10یہ کتابیں تو
08:11یہیں سے شائع ہوئی ہیں
08:12ملنے کے لیے
08:14اختلی پوائنٹ ہے
08:15بک فیر میں بھی جاتی ہیں
08:19اور بک شاپٹس
08:21ہمارے سے بھوا لیتے ہیں
08:22ان کے پاس سے بھی ہیں
08:23براہ راست لینا چاہیں
08:25تو اس کے لیے بھی ہم نے
08:26واتس ایپ نمبر وغیرہ
08:28ہمارے دوستوں کا ہے
08:29تو وہ یہاں منتقل ہو جاتا ہے
08:31تو کتابیں تو
08:32یہیں سے ہم شائع کر رہے ہیں
08:33جو کتاب مصر سے پی ہے
08:35وہ مصر سے بھی مل جاتی ہے
08:36وہاں جو عالمی
08:38مارکٹنگ ہے
08:39اس کے شابے سے مل جاتی ہیں
08:41کس طرح کے سبق سکھائے گی ہیں
08:44کس طرح کی جو
08:45تعلیمات ہیں
08:46وہ دی گئیں ان کتابوں
08:47اس میں تین بنیادی چیزیں ہیں
08:49ایک تو یہ کہ
08:51ایتھنٹک دین
08:52اور شریعت کیا ہے
08:53دوسرا یہ کہ
08:55روحانی ترقی کے لیے
08:56تذکیہ کے لیے
08:57انسان کو ضرورت ہے
08:59کہ اس کے اخلاق اچھے ہوں
09:00تیسری چیز
09:01کسی قوم کا
09:02سیاسی اور معاشی نظام ہوتا ہے
09:04کیونکہ سیاسی معاشی نظام کے بغیر
09:07کوئی ملک
09:07اپنی شناخت برقرار نہیں رکھتا
09:09تو ہماری کتابوں میں
09:10ہمارے اب مسلم
09:11یہ سماجی انصاف اور اجتماعیت ہے
09:13اس میں سماجی انصاف کیا ہوتا ہے
09:16اور اجتماعیت کے تقاضے کیا ہے
09:18سیاسی طور پر
09:20اور معاشی طور پر
09:21ساری گفتگو اس پر کی گئی ہے
09:23یہ خطبات و مقالات ہے
09:27اس کے اندر ہماری بحث
09:28ہندستان میں
09:29اسلام کے فروغ کی
09:31جو ہزار سالہ تاریخ رہی ہے
09:32اس کی نویت کیا ہے
09:34اور اس کی اساس پر
09:35اس خطے میں بسنے والے
09:36تمام انسانوں کے مسائل
09:38کیسے حل کیا جا سکتے ہیں
09:39الخیر القصیر ہے
09:42ایک فلوسفی جو ہے
09:43کسی بھی معاشرے کی تشکیل کے لیے
09:45اس میں اس پر گفتگو کی ہے
09:47نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر
09:49اجتماعی نکتہ نظر سے
09:51آپ کی سیرت سے کیا سبق ملتے ہیں
09:53بچوں کے لیے مشکیں ہیں
09:54تمرین ہیں
09:55اس پر واضح کی گئے
09:56یہ ہمارے تذکیہ کے لیے
09:58شاہد القادر صاحب رہ پوری کے
10:05معاشی سسٹم
10:06اسلام کا کیا ہے
10:08تو یہ بیس ٹائٹل جو ہیں
10:10یہ سوسائٹی کے جو مختلف پہلو ہیں
10:13ان کو واضح کرنے کے لیے
10:14ہم نے اردو اور عربی
10:16اور انشاءاللہ جو عربی بجن
10:18تحقیق سے چپ رہے ہیں
10:19ان کے پھر اردو ترجمے بھی ہو رہے ہیں
10:21انشاءاللہ وہ بھی ہم شائع کریں
10:35موسیقی