Discover the exciting new direct flight route from Karachi to Kuala Lumpur with AirAsia X! In this video, we explore the benefits of this affordable travel option, including competitive fares and the convenience of easy online visa processing. Whether you're planning a vacation, business trip, or family visit, AirAsia X makes traveling between these two vibrant cities more accessible than ever. Join us as we provide tips on booking your flight, navigating the visa process, and making the most of your journey. Don't miss out on this opportunity to explore Malaysia's capital city!
Anchor: Hira Naveed
#AirAsiaX #KarachiToKualaLumpur #ExploreKualaLumpur #TravelMalaysia #Karachi
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Anchor: Hira Naveed
#AirAsiaX #KarachiToKualaLumpur #ExploreKualaLumpur #TravelMalaysia #Karachi
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Category
🗞
NewsTranscript
00:00کیا آپ بھی ہمیشہ سے یہ خواب دیکھتے آئے ہیں کہ کبھی ملائیشیا جائیں
00:03کالالمپور کے ٹوین ٹاورز کے نیچے کھڑے ہو کر تصویر لیں
00:06تو اب وہ خواب حقیقت بننے جا رہا ہے کیونکہ ایر ایشیا ایکس نے پاکستان کے ایرگلیوں کے لیے ایک نیا دروازہ کھول دیا ہے
00:13ایر ایشیا ایکس جو ایشیا کی سب سے بڑی لو کوسٹ ایئر لائنز میں سے ایک ہے
00:17اب کراچی اور کالالمپور کے درمیان براہ راست پروازے شروع کر رہی ہے
00:21جس کی سرویس کا آغاز تیس مئیس دو ہزار پچیس سے ہو جائے گا
00:25یہ صرف ایک عام فلائٹ کا اعلان نہیں ہے بلکہ یہ ایک معاشر اور ثقافتی پل کا آغاز ہے
00:29ایر ایشیا ایکس اس فلائٹ کے ذریعے سالانہ ایک لاکھ سے زائد مسافروں کو لے جانے کا حدف رکھتی ہے
00:35اور سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ یہ واحد لو کوسٹ ایر لائن ہے
00:38جو اس وقت کراچی سے کالالمپور کے لیے ڈائریکٹ فلائٹ دے رہی ہے
00:42مقامی ہوتیل میں تقریب میں سی ایو ایر ایشیا ایکس بنیامین اسماعیل نے کہا
00:46اور بتایا کہ تیس مئی سے شروع ہونے والی پروازوں کے لیے بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے
00:51قرائے کے تفصیلات کی بات کی جائے تو ایر ایشیا ایکس کالالمپور اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کرے گی
00:58اور ٹکٹ کی تارفی قیمت پچپن ہزار آٹھ سو روپے مقرر کی گئی ہے
01:02کراچی سے کالالمپور کے دو طرفہ پروازیں پیر بودھ جمعہ اتوار کو اپریٹ ہوں گی
01:07اور اس روٹ پر سالانہ ایک لاکھ سے زیادہ آفروں کو سہولیات فراہم کی جائیں گی
01:12فلائٹ کو آپ ایر ایشیا کی آفیشل ویب سائٹ یا ایر ایشیا موو ایپ سے بک کر سکتے ہیں
01:16اب آتے ہیں سب سے اہم سوال کی طرف کہ ملیجیا کا ویزا کیسے حاصل کریں
01:21تو خوش خبری یہ ہے کہ اب آپ کو ایمبیسی کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے
01:24بلکہ ملیجیا نے پاکستانیوں کے لیے آن لائن ای ویزا سسٹم بھی مطارف کروا دیا ہے
01:29پاکستانی شہری چھ ماہ کی مایات کے ساتھ ملیجیا کے قوانین کے مطابق ای ویزا کے لیے درخواست دینے کے آہل ہیں
01:35ای ویزا ایک آن لائن اپلیکیشن پلاتفارم ہے جس کے تحت غیر ملکی شہری
01:39اپنی سہولت کے مطابق ملیجیا میں داخل ہونے کے لیے الیکٹرانک ویزا کی درخواست دے سکتے ہیں
01:44ملیجیا کے وزٹ ویزا کے لیے درکار دستاوزات میں درخواست گزار کی پاسپورٹ، سائز، تصویر، ہوتیل کی بکنگ یا رہائش کا ثبوت
01:52واپسی کا ٹکٹ ملیجیا کا سفر کرنے کے لیے درکار پرن کا ثبوت ہونا چاہیے
01:56پاکستان میں پندرہ فروری دوہزار پچیس تک ملیجیا کے ای ویزا کی فیز بیز ملیجین رنگٹ ہے
02:02ایک رنگٹ اس وقت باسٹ اشاریہ نو سفر روپے کے برابر ہے
02:05لہٰذا الیکٹرانک سنگل اینٹری ویزا کی قیمت بارہ سو اٹھانوے روپے بنتی ہے
02:10ایک اور اہم سوال یہ ہے کہ ای ویزا کتنے دن میں آ جاتا ہے
02:12تو ای ویزا ہم طور پر اٹھالیس سے بہتر گھٹوں میں آ جاتا ہے
02:16پاکستانی شہری چھے ماہ کی مایات کے ساتھ ملیجیا کے قوانین کے مطابق ای ویزا کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں
02:21ای ویزا ایک آن لائن اپلیکیشن پلاتفارم ہے
02:24جس کے تحت غیر ملکی شہری اپنی سہولت کے مطابق ملیجیا میں داخل ہونے کے لیے الیکٹرانک ویزا کی درخواست دے سکتے ہیں