• 2 days ago
انسان کو صرف تین خوف ہوتے ہیں پہلا خوف موت اللہ فرماتا ہے زندگی اور موت میرے ہی ہاتھ میں ہے بیماری اور موت سے مت ڈرو۔
دوسرا خوف کوئی مجھے ذلیل نہ کر دے اور اللہ فرماتا ہے عزت و ذلت صرف میرے ہاتھ میں ہے۔
تیسرا خوف رزق کی وجہ سے پریشان ہونا اللہ فرماتا ہے ساری دنیا کو رزق پہچانے کا ذمہ میرے ہی پر ہے تو ڈر کس چیز کا ڈرے ہوئے لوگ کبھی آزاد نہیں ہوتے اللہ سے مانگو روزانہ اللہ سے توبہ کرو اپنا ایمان
اپنا توکل اللہ پر مضبوط رکھو بے شک اللہ آپ کے لیے کافی ہے۔
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
#namaz_is_the_best_key_of_success

Category

📚
Learning

Recommended