• 2 days ago
ناشکرا پن نعمتوں کو ختم کردیتا ہےکبھی سوچا ہے کہ ہم اندھے نہیں ہیں ہم لنگڑے نہیں ہیں ہم میں کوئی عیب نہیں ہے بہت سے لوگ ان پڑھ ہیں اللہ نے ہمیں علم سے نوازا, کہ ہم رب کو جانتے ہیں سب سے بڑھ کر کہ ہم مسلمان ہیں اور اس سے بھی بڑھ کر کہ ہم اللہ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے ہیں یہ ساری چیزیں آپکے اختیار میں نہ تھی آپکو رب نے نوازا ہے ناشکری اور گلے شکوے آپکی نعمتوں کو کم کرتے رہے گے اگر رب کا شکرکرو گے تو رب کریم ہمیشہ آپکی نعمتوں میں اضافہ کرے گا۔...!!!
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
#چاند_رات_کی_خوشبو
#عبادت_کا_سفر
#رحمت_کے_لمحات
#رمضان_المبارک
#رحمتوں_کا_مہینہ
#namaz_is_the_best_key_of_success

Category

📚
Learning

Recommended