"اے اللہ! میں تجھ سے معافی اور عافیت کا سوال کرتا ہوں، دنیا اور آخرت میں۔ اے اللہ! میں تجھ سے معافی اور عافیت کا سوال کرتا ہوں، اپنے دین، دنیا، اہل و عیال اور مال میں۔ اے اللہ! میرے عیوب کی پردہ پوشی فرما اور مجھے خوف و خطر سے محفوظ رکھ۔ اے اللہ! میری حفاظت فرما.
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
Category
📚
Learning