• 2 days ago
شب قدر میں اپنی خطائوں کی معافی کےساتھ ساتھ دوسروں خطائوں کی عام معافی کی دعا بھی کریں معافی دینا نبی کریم کی سنت بھی ھے اگر میری بات س اتفاق کرتے ھے تو کمنٹ میں انشاءاللہ لکھیں اور زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ سب کو معافی ملے کیا پتہ آپ کی معافی آپ کے پاس واپس لوٹ آئے۔کر بھلا انشاءاللہ ھو گا بھلا

Category

📚
Learning

Recommended