• last year
نماز کی پابندی رکھنا اور لوگوں کو اچھے کام کرنے کا مشورہ دیتے رہنا، بری باتوں سے منع کرتے رہنا اور جو مصیبت تجھ پر واقع ہو اس پر صبر کرنا ،بیشک یہ بڑی ہمت کے کام ہیں اور تکبر کرتے ہوئے لوگوں کے سامنے گال نہ پھلانا اور زمین میں اکڑ کر نا چلنا اس لیے کہ
اللّه کسی اترانے والے شیخی خورے کو پسند نہیں کرتا اور اپنی چال میں اعتدال رکھنا اور بولتے وقت آواز ذرا نیچی رکھنا کیونکہ بہت آواز گدھوں کی سی ہے
اور کچھ شک نہیں کہ سب سے بری اواز گدھوں کی ہوتی ہے💯
سورۃ القمان آیت 17-19👉

Category

📚
Learning

Recommended