اللہ عزوجل نے فرمایا: اس چیز کے پیچھے نہ پڑو جس کا تمہیں علم نہیں۔💕
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: انسان کے لیے بغیر علم زبان کھولنا درست نہیں ہے، لہذا بلا علم کسی چیز کا نہ انکار کرے اور نہ بلا علم کسی چیز کو ثابت کرے۔
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

Category
📚
Learning