• last week
شیطان بڑا بےرحم دشمن ہے، وہ ہم سے شدید حسد رکھتا ہے۔
وہ چاہتا ہے ہمارا سب کچھ تباہ ہ برباد ہوجائے۔۔۔ ہماری جان جائے، ہمارا ایمان جائے، ہماری زندگی ضائع جائے، ہمارا اللہ سے تعلق جائے، ہم دنیا و آخرت میں کوئی خیر نہ پائیں💔
وہ کھلے عام کھڑے ہوکر نہیں لے جاتا ہمیں تباہی کی طرف، بلکہ خوبصورت جال بچھاتا ہے، خیرخواہی کی آڑ میں ہم سے دشمنی نبھاتا ہے، ایسے دھوکے میں رکھ کر کہ ہم جان ہی نہ پائیں اپنا نفع نقصان۔❣️
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Category

📚
Learning

Recommended