| quran | quranverses | quranictranslation | urdutranslation | surah translation Urdu Hindi | @Nijaad
Category
📚
LearningTranscript
00:00لوگوں کو انکی خواہشوں کی چیزیں یعنی عورتیں اور بیٹے اور سونے اور چاندی کے بڑے بڑے ڈھہر اور نشان لگے ہوئے گھوڑے اور مبیشی اور کھیتی بڑی زیندہ دار مالوں ہوتی ہیں
00:14مگر یہ سب دنیا ہی کے زندگی کے سامان ہیں اور اللہ کے پاس بہت اچھا ڈھکانہ ہے
00:22اے میرے بربردکار مجھے تعفیق دے کہ تُو نے جو احسان مجھ پر اور میرے باباپ پر کیے
00:29اُن کا شکر گزار بنوں اور یہ کہ نیک عمل کروں جن کو تُو پسند کریں
00:35اور میرے لیے میری اولاد کو نیک بنا دے
00:38میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں فرمہ برداروں میں ہوں
00:43اور ہمیں نے انسان کو پیدا کیا ہے اور جو خیالات اس کے دل میں گزرتے ہیں ہم ان کو جانتے ہیں
00:50اور ہم تو لگے جان سے بھی زیادہ اُس کے قریب ہیں
00:54اور اگر اللہ تُم کو کوئی تکلیف پہنچائے تو اُس کے سوا اُس کا کوئی دور کرنے والا نہیں
01:00اور اگر تُم سے بھلائی کرنی چاہے تو اُس کے فضل کو کوئی روکنے والا نہیں
01:06وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے فائدہ پہنچاتا ہے
01:11اور وہ بخشنے والا ہے مہربان ہے