Islamic questions and Answers in urdu | Sawal jawab Islami | Urdu quiz | Islamic paheliyan |
Category
📚
LearningTranscript
00:00جنت البقی میں کتنے صحابہ کرام مدفون ہیں آپ کے option ہے 8000, B 10,000, C 12,000, D 14,000
00:14اس کا صحیح جواب ہے 10,000
00:17جنت البقی سے اٹھنے والے کتنی مسلمان بغیر حساب کتاب جنت میں داہل ہوں گے
00:22آپ کے option ہے 40,000, B 50,000, C 60,000, D 70,000
00:34اس کا صحیح جواب ہے 70,000
00:37آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وسال کے بعد سب سے پہلے جنت البقی میں دفن ہونے والی ام الممینین کون تھی
00:45آپ کے option ہے حبیبہ, B زینب بنت حزیمہ, C زینب بنت جہش, D صفیہ
01:01اس کا صحیح جواب ہے صفیہ
01:04مدینہ منورہ میں پہلا جمعہ کس نے قائم کیا آپ کے option ہے
01:10اس کا صحیح جواب ہے
01:25مدینہ منورہ کو کیا کہا جاتا ہے آپ کے option ہے
01:40اس کا صحیح جواب ہے دارالقرار
01:44سب سے آخری جنت البقی میں دفن ہونے والی ام الممینین کا نام کیا تھا آپ کے option ہے
01:51حضرت مہمونہ رضی اللہ عنہ, B حضرت صفیہ رضی اللہ عنہ, C حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ, D حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ
02:01اس کا صحیح جواب ہے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ
02:09مکہ اور مدینہ کے درمیان کون سا پہاڑ واقع ہے آپ کے option ہے
02:14احد, B حیرہ, C قخقان, D ورقان
02:19اس کا صحیح جواب ہے ورقان
02:27او کونسے حلیفہ تے جنہوں نے مدینہ منورہ کے بجائے کوفہ کو دارالحلافہ مقرر کیا تھا آپ کے option ہے
02:34حضرت اسمان رضی اللہ عنہ, B حضرت علی رضی اللہ عنہ, C حضرت عمر رضی اللہ عنہ, D حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
02:48اس کا صحیح جواب ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ
02:52او کونسی مسجد ہے جہاں نوافل پڑھنا عمرے کے برابر سواب ملتا ہے آپ کے option ہے
02:57مسجد الحرام, B مسجد قبا, C مسجد عائشہ, D مسجد نبوی
03:08اس کا صحیح جواب ہے مسجد قبا
03:11آپ صلی اللہ علیہ وسلم کس دن مسجد قبا کی زیارت کو جاتے تھے آپ کے option ہے
03:17سموار, B جمعرات, C جمعہ, D ہفتہ
03:27اس کا صحیح جواب ہے ہفتہ
03:29او کونسی مسجد ہے جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم عیدین کی نماز پڑھا کرتے تھے آپ کے option ہے
03:35مسجد قبلتین, B مسجد عمامہ, C مسجد فتح, D مسجد عائشہ
03:47اس کا صحیح جواب ہے مسجد عمامہ