An96oyCz5wqMnzDbZMUS8vP-_SH3piAv3QLDjNpabbGhTP0-xolwV__IUcfCrPP94ZpkW2GQLCiFz86M3xKMoDib

  • 2 months ago
سعودی عرب میں افسوسناک واقعہ پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور پسنجر لے کر مکہ سے جدہ جارہا تھا رات کے وقت پیچھے سے سعودی شہری نے فلش لائٹ دے کر رستہ مانگا رش ہونے کیوجہ سے پاکستانی ڈرائیور رستہ نہیں دے پایا تھوڑا آگے جاکر سعودی نے اسکے آگے گاڑی روکی اور

اسکو سائیڈ پر لے جاکر چھریوں سے شدید

ز خمی کردیا جسکے بعد ٹیکسی ڈرائیور کو لوگ ہسپتال لے جانے لگے لیکن رستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے

پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور دم توڑ گیا

Recommended