عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم- پیغام 3

Abdul Ahad Haqqani

by Abdul Ahad Haqqani

1 view
الحمد للہ، عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےحوالے سے پروکرامز کا ایک سلسلہ پیش کیا جا رہا ہے۔ عدل کے بارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے حوالے سے معاشرہ کے ہر شعبہ سے وابستہ ہر فرد کے لئے حاصل پیغام/تعلیم کو ایک جملہ/مصرعہ/بند میں پیش کر نے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔
دو پیغام نشر ہو چکے ہیں
آج تیسرا پیغام ہے جس میں عدل کی روشنی میں مسلمانوں کو اپنے اعمال و افکار کو درست رکھنے کی طرف راغب کیا گیا ہے۔
سنئیے،دیکھئے ،سبسکرائب اور شیئر کیجئے
شکریہ،
والسلام علیکم