Aaj ki video mein majun e raig mahi labub e kabir aur majun e falasfa ke orders packing ki video share kar raha hon. ramzan ke shuru mein hi in products ke kafi achy orders receive hue. Video ko shuru se end tak dekhain. Video ko like aur share kar dein. Channel ko follow kar lein. Humara youtube channel ''Fitness With Arshad'' bhi subscribe krain.
Shukria
Shukria
Category
📚
LearningTranscript
00:00 السلام علیکم و رحمت الله و بركاتہ و سلام علیکم و حیرت اندرس
00:02 جیسے ہی رمضان مبارکہ آگاز ہوتا ہے
00:04 تو میرا عربل کا کام ہے
00:06 اس میں سوستی آجاتی ہے
00:08 سلو ہو جاتا ہے
00:09 تو لیکن اس دفعہ کیا ہوا
00:11 جیسے ہی رمضان مبارکہ آگاز ہوا
00:13 تو میرے پاس آرڈر آنا شروع ہو گئے
00:15 پہلے روزے میں ہی ایک بھائی کا
00:17 آرڈر آ گیا کہ
00:18 مجھے ارجنٹ مجوند ریگمہ ہی
00:20 اور سفوفی ٹائمینگ چاہیے
00:42 تو اس لئے میں نے چیزیں کٹھی کرنی شروع کی
00:50 یہ ہے جی وہ الماری جہاں پہ میرے
00:53 تمام تیار نسخہ جات پڑے ہوتے ہیں
00:55 تو یہ دیکھیں مجوند فلاسفہ کا جو جار ہے
00:59 وہ ہاف ہے
01:00 یعنی کہ اس میں دو سو گرام ہے
01:02 لیکن ہمیں چار سو گرام چاہیے
01:04 تو میں اس کے لئے سامان وغیرہ تیار کر لیتا ہوں
01:07 اور ساتھ میں تھوڑی سی آپ کے ساتھ گپ شپ بھی ہو جائے گی
01:10 یاد رکھئے گا کہ جتنے بھی نسخے آپ آرڈر کرتے ہیں
01:14 تو ان میں سے اگر کوئی چیز میرے پاس تیار نہ پڑی ہو
01:18 تو مجھے تھوڑا سا ٹائم چاہیے ہوتا ہے
01:20 کافی بھائی جو ہیں وہ گبرا جاتے ہیں
01:22 وہ کہتے ہیں کہ بھائی مارا پارسل جو ہے وہ لیٹ ہو گیا ہے
01:24 اگر میرے پاس تیار چیز پڑی ہو
01:26 تو میں فوری اس کو اسی دن ہی
01:28 یا اس اگلے دن ڈسپیچ کر دیتا ہوں
01:31 لیکن اگر تیار نہ ہو
01:32 تو پھر مجبوری ہوتی ہے
01:34 تو جیسے میں نسخہ تیار کر رہا تھا
01:36 مجونے فلاصفہ کا
01:38 تو اس کی دوران الحمدللہ
01:40 مجھے دو آرڈر مجونے فلاصفہ کے اور رسیب ہو گئے
01:43 ایک جو آرڈر تھا مجونے فلاصفہ کا
01:45 اس کے ساتھ تھا جناب مالکنگنی کا
01:47 تیل 120 مل
01:49 اور ایک جو آرڈر تھا
01:51 اس میں صرف مجونے فلاصفہ ہی تھی
01:53 تو الحمدللہ
01:54 سٹار لیا تھا ایک آرڈر سے اور بناتے بناتے
01:57 دو اور آرڈر رسیب ہو گئے
01:59 تو اللہ کا بڑا کرم ہے
02:01 اللہ کا شکر ہے اللہ تعالیٰ کام میں برکت
02:03 ڈالتا ہے سپیشلی رمضان المبارک
02:05 کے مہینے کے صدقے اور میں آپ
02:07 لوگوں کے ساتھ رمضان المبارک
02:09 کی برکتیں اور
02:11 رحمتیں شیئر کرنا بھول گیا
02:13 مبارک دینا آپ لوگوں کو بھول گیا
02:15 تو تمام بھائیوں کو تمام بہنوں
02:17 کو میری طرف سے میری ویوورز کو
02:19 رمضان المبارک کی خوشیاں
02:21 رحمتیں مبارک ہو
02:23 لیجئے تقریباً
02:25 فلاسفہ جو ہے وہ تیار ہے
02:27 اس کو میں نے پیکنگ بھی کر لینا ہے
02:29 پیکنگ کر کے جناب میرا کام یہ ہے
02:31 کہ اس کے اوپر لیبلز وغیرہ لگا کے
02:33 تیار کر کے ان کو رکھ دینا ہے
02:35 اور زہیب کا کام ہے جناب
02:37 اس کو ٹی سی ایس کے دفتر
02:39 ڈراؤپ کرنا ٹی سی ایس کے دفتر
02:41 ڈراؤپ کر کے زہیب مجھ سے
02:43 چارج کرے گا سو رپیہ
02:45 جو کہ اس کی کمیشن ہے
02:47 اگلی ویڈیو تک کے لیے مجھے اجازت دیں
02:49 اللہ حافظ
02:51 पड़ाइज पर प्रस्तुप पर चाहिए।