• last year
Aaj ki video mein mardana taqat badhane ke liye majun e raig mahi jawahar mohra ke sath bana raha hon. Is ke istemal se mardana kamzori khatam ho jae gi. Jism mein taqat peda hogi. Dimaghi kamzori ka ilaj hoga.
Shukria

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم دوستو آج کی ویڈیو میں میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں کہ مجونے ریگمہی جو ہے وہ میرے پاس سٹاک میں ختم تھی اور مجھے ایک کجی مجونے ریگمہی کا اوڈر رسیب ہوا تو میں نے فوراں ہی مجونے ریگمہی پہ کام شروع کر دیا
00:17آج کی ویڈیو میں ایک خاص بات آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گا کہ مجونے ریگمہی کو میں نے تھوڑا سا اپ گریڈ کیا ہے اس میں ایک خاص چیز کا اضافہ کیا ہے جو کہ اس کی پاور کو ڈبل کر دیتی ہے
00:29اس کے بہت زیادہ فائدے ہیں وہ میں آپ کو آگے چل کے دکھاتا بھی ہوں اور بتاتا بھی ہوں
00:35تو مجونے ریگمہی جو ہے وہ سردیاں سٹارٹ ہوتے ہی اس کے اوڈر میں اضافہ ہو جاتا ہے مجونے ریگمہی لبوبے کبیر اور اس طرح کی جو پروڈکٹس ہے طاقت والی
00:46تو ان کے اوڈر زیادہ رسیب ہونا شروع ہو جاتے ہیں کیونکہ سردیوں میں ایک تو شادیاں بھی زیادہ ہوتی ہیں دوسرا اس طرح کی چیزیں استعمال کرنے کے لیے سردیاں جو ہے وہ آئیڈیل موسم ہوتا ہے
00:57مجونے ریگمہی کا اور لبوبے کبیر وغیرہ کا میں نے آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کیا تھا کہ ان میں بہت ہی قیمتی اجزاء یوز کیا جاتے ہیں اس کی وجہ سے ان کا پرائز تھوڑا زیادہ ہو جاتا ہے لیکن افادیت میں یہ بہت زیادہ
01:08پاور فل ہوتے ہیں تو ان کو سردیوں میں لازمی یوز کرنا چاہیے ویسے تو پورا سال یوز کر سکتے ہیں جیہاں جناب یہ وہ چیز ہے جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں اور یہ پہلی دفعہ میں مجونے ریگمہی میں اس کا اضافہ کر رہا ہوں اور انشاء اللہ آگے سے اس کا اضافہ کرتا رہوں گا یہ ہے جناب جواہر مہرہ جو طبیب لوگ ہیں وہ جواہر مہرہ کو بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں اس کی افادیت کو سمجھتے ہیں
01:32یہ جناب دماغی کمزوری نظر کی کمزوری کمر درد اس کے علاوہ ساپ کی کمزوری ظاہر عیسیٰ کی کمزوری جسم کی اوورال کمزوری کے لیے بہت علا نسخہ سمجھا جاتا ہے یہ اپنے آپ میں ایک نسخہ ہے اس کو تیار کیا جاتا ہے تو آپ یہ کچھ میں نے جو دکھایا ہے یہ تقریبا پانچ گرام ہے اور اس کی جو قیمت ہے وہ تقریبا پانچ ہزار پہ آج کی ڈیٹ میں ہے تو یہ میں نے اس میں استعمال کیا ہے اپنی مجونے ریگمہی میں تاکہ میرے کسٹم
02:02کا فائدہ ہو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو اور میرا بھی کام چلتا رہے اور لوگوں کا بھی فائدہ ہوتا رہے تو یہ جناب اس میں سونے کے ورک گئے چاندھی میں نے
02:10الرڈیس میں اڈ کر دی تھی مکس کرنے کے بعد یہ تیار ہے اگلی ویڈیو تک کے لیے مجھے اجازت دیں اللہ حافظ

Recommended