• 2 days ago
Aaj ki video mein app ke sath humbistri karne ka sahi tarika share karon ga. Sahi tarike se kis tarha humbistry kar ke app apni biwi ko mukammal satisfy kar sakty hain.
Shukria

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم دوستو ویلکم ٹو فٹنس وی درشد
00:03آج دوستو میں بنا رہا ہوں خمیرہ گو زبان مروریدی امری
00:08اس ویڈیو میں میں آپ لوگوں کے ساتھ ایک بڑی ہی خوبصورت تحریر شیئر کروں گا
00:14جو کہ کچھ دن پہلے میری نظروں کے سامنے سے گزری تو مجھے بہت پسند آئی
00:18میں نے سوچا کہ آپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کرتا چلوں
00:21یہ تحریر مرد اور عورت کے جنسی تعلقات کے بارے میں ہے
00:25امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی
00:27تحریر کچھ اس طرح سے ہے
00:29مرد اور عورت کے جنسی حصول کے طریقے مختلف ہوتے ہیں
00:33مرد جلد از جلد اپنے جنسی حیجان کو خارج کرنا چاہتا ہے
00:37جبکہ عورت آہستہ آہستہ جنسی لذت میں اضافے کو بہت پسند کرتی ہے
00:42دونوں کی جنسی خواہش میں بھی بہت فرق ہوتا ہے
00:46مرد کی عموماً 18 سے 30 سال تک جنسی خواہش روج پر ہوتی ہے
00:51جبکہ عورت کی جنسی خواہش 20 سے 40 سال تک بہت زیادہ ہوتی ہے
00:57کسی وقت مرد اور کسی وقت عورت کی جنسی خواہش زیادہ ہوتی ہے
01:02اس کا صحیح اندازہ لگانا کچھ مشکل ہوتا ہے
01:05جب کام کا زیادہ بوجھ عورت پر ہو
01:08تو اس کی جنسی خواہش کم ہوجاتی ہے
01:10جبکہ مرد سارا دن باہر رہ کر عورتوں کو دیکھتا ہے
01:14تو اس کی جنسی حیجان میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے
01:18اسی طرح مختلف اوقات میں دونوں کی جنسی خواہشات بدلتی رہتی ہیں
01:23اس لیے ضروری ہے کہ عورت اس میں مرد کی مکمل مدد کرے
01:30عورت کو شادی کے شروع میں مباشرت کی زیادہ خواہش نہیں ہوتی
01:34جبکہ مرد کو بہت خواہش ہوتی ہے
01:37اور شادی کے درمیانی دور میں عورت کو زیادہ خواہش ہوتی ہے اور مرد کو کم
01:42مرد عام طور پر سیکس کو تسجید دیتے ہیں جبکہ عورت کو رومانس پسند ہوتا ہے
01:48کیونکہ اسے آرگزم حاصل کرنے کے لیے مباشرت سے 20 سے 30 منٹ کا فور پلے درکار ہوتا ہے
01:55اور مرد کو صرف دو تین منٹ میں ہی سکون حاصل ہو جاتا ہے
01:59اس لیے چاہیے کہ مرد بیوی کو اس خواہش کا ضرور خیال رکھیں
02:05اگر وہ ایسا نہ کریں گے تو بیوی کو سکون حاصل نہ ہوگا
02:09اور اس کی طبیعت چرچڑی ہو جائے گی
02:12تاہم اس بات پر تمام مہارین متفق ہیں
02:15کہ مرد انزال چاہتا ہے اور بیویاں اپنے شوہر کو اس لحاظ سے خیال لگتی ہیں
02:22یعنی ان کا سیکس میں بھرپور ساتھ دیتی ہیں
02:25تو ایسی عورتوں سے شوہر بہت محبت کرتا ہے
02:28لہذا عورت کو اپنے شوہر کی بھرپور محبت حاصل کرنے کے لیے
02:31اسے بھرپور سیکس مہیا کرنا ہوگا
02:34گھریلو جگڑوں کی ایک بڑی وجہ عورت کا مرد کو بھرپور سیکس مہیا نہ کرنا ہے
02:40مرد ان عورتوں کے شدائی ہوتے ہیں جو سیکس میں ان کا بھرپور ساتھ دیتی ہیں
02:44اور کبھی انکار نہیں کرتی ہیں
02:46ہمارے ہاں کی تقریبا ساری خواتین سیکس میں بھرپور کرداردار نہیں کر پاتی ہیں
02:52کبھی سیکس میں پہل نہیں کرتی ہیں
02:54عورتوں اور سیکس کے دوران بلکل ساکت زندہ لاش کی طرح پڑی رہتی ہیں
02:59جو کرنا ہوتا ہے مرد ہی کرتا ہے
03:01اور یہاں تک کہ سیکس میں اپنے لطف کا اظہار بھی نہیں کرتی
03:06ان کا خیال ہوتا ہے کہ اگر وہ سیکس میں اپنا لطف و سرور ظاہر کریں گی
03:11تو ان کا شوہر ان کو بدجلن سمجھے گا اور ان سے محبت نہیں کرے گا
03:16جبکہ حقیقت بلکل اس کے الٹ ہے
03:18مرد ہمیشہ اس عورت کو پسند کرتا ہے
03:20جو یہ ظاہر کروائے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ سیکس میں بھرپور لطف اور مزا لے رہی ہے
03:28دوسری طرف سیکس مرد کے لیے بھی بہت مفید ہے
03:31اگر حلال طریقے سے کیا جائے
03:33یہ مرد کے ٹیسٹسٹرون کے لیول کو برقرار رکھتا ہے
03:37جس سے مرد کی جنسی عمل کرنے کی طاقت آخری عمر تک بھی باقی رہتی ہے
03:43آخر میں صرف ایک بات نہیں نویلی دلہنوں
03:47دلہنیں اپنے شوہر کے ساتھ گزارے ہوئے قیمتی لمحات
03:51دوسروں کو یا اپنی سہیلیوں کو بھی بتا دیتی ہیں
03:54اسلام میں اس بات کی بالکل گنجائش نہیں ہے
03:57اور یہ کام حرام ہے
03:59اگر اس بات کا علم شوہر کو ہو جائے
04:02تو وہ کبھی دوبارہ اپنی بیوی پر اعتبار نہیں کرے گا
04:05تو یہ تھی دوستو تحریر بتائیے گا
04:08کہ آپ کو کیسی لگی
04:09کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار کیجئے گا
04:11اگلی ویڈیو تک کے لیے اجازت دیں
04:13اللہ حافظ

Recommended