• last year
Video Title: With the efforts of the Mianwali Rang digital team, Wapada employee performed his duty head on

میانوالی رنگ ڈیجیٹل چینل ٹیم کی کاوشوں سے واپڈ ملازمین نے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے دی

میانوالی کے ایک علاقہ محلہ پڑایں خیلانوالا شمالی میں کافی عرصہ دراز سے ایک ہی پول بجلی پر سینکڑوں کی تعداد میں بجلی کی تاریں نصب تھی اورکچھ لوگوں کی اموات بھی واقع ہو چکی تھی اہلِ محلہ کی درخواست دینے کے باوجود بھی کافی عرصہ دراز سے سے یہی حال تھا یکم دسمبر 2023 کو میانوالی رنگ ڈیجیٹل ٹیم نے محلہ پڑایں خیلانوالا شمالی میں پروگرام کیا اہلِ محلہ کی ویڈیو بنائی میانوالی رنگ ڈیجیٹل چینل پر ویڈیو نشر کی اور واپڈ ڈیپارٹمنٹ میں پرزور کمپلینٹ کی جس کے بعد فیسکو ٹیم نے تمام بجلی کی تاریں ایک ہی پول بجلی سے اتار کر اپنی اپنی جگہ پر نصب کر دی۔
اہلِ محلہ میانوالی رنگ ڈیجیٹل چینل، میانوالی رنگ ڈیجیٹل ٹیم اور واپڈا ٹیم کے بہت مشکور ہیں

Welcome to Mianwali Ring Digital!

In Mianwali Rang Digital you will get to see Mianwali colors, news, culture, sports and beauty of Mianwali.

Follow Like Subscribe and Share For More Latest Updates

https://heylink.me/MianwaliRangDigitalOfficial/

Subscribe to Mianwali Rang Digital for latest updates of Mianwali Rang Digital and share with your loved ones.

میانوالی رنگ میں خوش آمدید!

میانوالی رنگ ڈیجیٹل میں آپ کو میانوالی کے رنگ، خبریں، ثقافت، کھیل اور میانوالی کی خوبصورتی دیکھنے کو ملے گی۔

میانوالی رنگ کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے میانوالی رنگ کو
سبسکرائب کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شئیر کریں۔

#MianwaliRangDigital #MianwaliRang #Mianwali #MuhammadDaniyalBinSaeed #Daniyal #MDBS #DaniyalSaeed

Category

🗞
News

Recommended