Video Title: In Mohalla Noorpura, the cleaning crew cleaned half of the place | Mianwali Rang Digital
میانوالی: محلہ نورپورہ میں میونسپل کمیٹی میانوالی کے صفائی عملہ نے آدھی جگہ سے صفائی کر لی گندگی کچھ کم ہوئی۔
گزشتہ روز محلہ نورپورہ میں اہلِ محلہ کی پُرزور درخواست پر میانوالی رنگ ڈیجیٹل چینل کے پروگرام عوام کے مسائل میں دکھایا گیا تھا کہ محلہ نورپورہ میں اہلِ محلہ کی درخواستوں کے باوجود میونسپل کمیٹی میانوالی کا صفائی عملہ کافی عرصہ سے صفائی کرنے نہ آیا اور محلہ نورپورہ کوڑا کرکٹ کا ڈھیر بن گیا ہے
Video Link
https://youtu.be/S_6uH-P0Wjs?si=9pBuzvLfIqLjOVqx
ویڈیو نشر ہونے کے بعد میونسپل کمیٹی میانوالی کے صفائی عملہ نے آج صبح کے وقت محلہ نورپورہ میں ادھی جگہ سے صفائی کر لی باقی ادھی جگہ سے اگلے دن صفائی کرنے کا وعدہ لے کر چلے گئے۔
محلہ نورپورہ میں گندگی کچھ کم ہو گئی اس سے اہلِ محلہ میانوالی رنگ ڈیجیٹل چینل اور میونسپل کمیٹی میانوالی کے صفائی عملہ کے بیحد مشکور ہیں
Welcome to Mianwali Ring Digital!
In Mianwali Rang Digital you will get to see Mianwali colors, news, culture, sports and beauty of Mianwali.
Follow Like Subscribe and Share For More Latest Updates
https://heylink.me/MianwaliRangDigitalOfficial/
Subscribe to Mianwali Rang Digital for latest updates of Mianwali Rang Digital and share with your loved ones.
میانوالی رنگ میں خوش آمدید!
میانوالی رنگ ڈیجیٹل میں آپ کو میانوالی کے رنگ، خبریں، ثقافت، کھیل اور میانوالی کی خوبصورتی دیکھنے کو ملے گی۔
میانوالی رنگ کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے میانوالی رنگ کو
سبسکرائب کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شئیر کریں۔
#MianwaliRangDigital #MianwaliRang #Mianwali #MuhammadDaniyalBinSaeed #Daniyal #MDBS #DaniyalSaeed

Category
🗞
NewsTranscript
00:00In the name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
00:06Viewers, finally, the Municipal Committee of Mianwali,
00:10has come to Noorpura and cleaned the area,
00:14but from half of the area.
00:16The remaining half of the area is still dirty.
00:19They said that they will come the next day and clean it.
00:22Let's see when they come the next day.
00:25Thank you very much for cleaning from this place.