Video Title: Protest by Security Guards of DHQ Hospital Mianwali today | Awaam ki Awaaz | Mianwali Rang Digital
ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی کے سیکورٹی گارڈز کا آج احتجاج
چار ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے پر آج مورخہ 26 مارچ کو سیکورٹی گارڈز نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی میں احتجاج کیا،
ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی کے سیکورٹی گارڈز کو 4 ماہ کی تنخواہیں نہ ملی،
تنخواہیں نہ دے کر رمضان کا مبارک مہینہ بھی ہمارے لیے مشکل کر دیا ہے پیٹرول کے پیسے تک نہ ہیں بچے ہم سے عید کی تیاریوں کے لیے پیسے مانگیں تو ہم رضائ میں منہ چھپا لیتے ہیں.(سیکورٹی گارڈ)
Welcome to Mianwali Ring Digital!
In Mianwali Rang Digital you will get to see Mianwali colors, news, culture, sports and beauty of Mianwali.
Follow Like Subscribe and Share For More Latest Updates
https://heylink.me/MianwaliRangDigitalOfficial/
Subscribe to Mianwali Rang Digital for latest updates of Mianwali Rang Digital and share with your loved ones.
میانوالی رنگ میں خوش آمدید!
میانوالی رنگ ڈیجیٹل میں آپ کو میانوالی کے رنگ، خبریں، ثقافت، کھیل اور میانوالی کی خوبصورتی دیکھنے کو ملے گی۔
میانوالی رنگ کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے میانوالی رنگ کو
سبسکرائب کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شئیر کریں۔
#MianwaliRangDigital #MianwaliRang #Mianwali #MuhammadDaniyalBinSaeed #Daniyal #MDBS #DaniyalSaeed

Category
🗞
News