آثار قدیمہ 800 سال پرانی باولی پرانا میرپور

  • 2 years ago
آزاد کشمیر کا ہرانامیرپور جو 70 سال پہلے منگلا ڈیم کی نذر ہوا۔ وہاں موجود 800 سال پرانی باولی جو پچھلے 70 سالوں میں ہر سال پانی میں ڈوبنے کے باوجود بھی ابھی تک اپنی اصلی حالت میں موجود ہے

Recommended