• 4 years ago
اوسی

پورے پاکستان کی طرح کہروڑپکا میں یوم مزدور یکم مئی آج منایا جارہا ہے مگر مزدور طبقہ عالمی وبا کرونا وائرس جیسی بیماری میں بھی اپنے بچوں کے لیے روزی کی تلاش میں شہر کے مختلف چوک چوراہوں پر بےخوف و خطرات کھڑے دیکھائی دیتے ہیں۔

وی او

آج یکم مئی کو یوم مزدوراں کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے بندے ہیں لیکن نا آندھی طوفان کا ڈر نہ سر پہ منڈلاتی موت کا خطرہ ہے یہ ہے کہروڑپکا کا مزدور طبقہ جو اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے کورونا وائرس جیسی عالمی وباء میں بھی بے خوف و خطرات اور بغیر کسی احتیاطی تدابیر کے مزدوری کی تلاش میں شہر کے مختلف چوک چوراہوں پر کھڑے نظر آتے ہیں۔یکم مئی کا دن 1886 میں شگاگو کے مقام پر مزدوروں کے تحفظ کے لیے ہونے والے احتجاج کا نتیجہ ہے یوم مئی کا آغاز 1886میں محنت کشوں کی طرف سے 8 گھنٹے کے اوقات کار کے مطالبے سے ہوا جس میں ٹریڈ یونین، مزدور تنظیمیں اور دیگر سوشلیسٹ اداروں نے ہر دن آٹھ گھنٹے کام کا مطالبہ کیا دنیا بھر میں محنت کشوں نے جدوجہد کے نتیجے میں آٹھ گھنٹوں کے اوقات کار حاصل کیئے 1989 میں ریمنڈ نعون کی تجویز پر یکم مئی 1990 کو یوم مئی منانے کا اعلان کیا گیا اس دن کی تقریبات بہت کامیاب رہی اس دن کے بعد یہ دن عالمی یوم مزدور کے دن سے منایا جانے لگا۔

Category

📺
TV

Recommended