• 7 years ago
’ذمہ دار کون؟ ‘کی ٹیم نے موت کے سوداگروں کوڈھونڈ نکلا، غیر قانونی یورپ کا سفر ۔۔ کتنے گھر اجاڑ گیا؟؟

ڈسکہ : انسانی اسمگلرز کیخلاف ٹیم ذمہ دار کون؟کا اسٹنگ آپریشن گلیوں ، دکانوں ، ورکشاپس میں کھلے ’سفارتخانے ‘ بے نقاب

براستہ ایران !نوجوان کو ترکی پہنچانے کی لمحہ بہ لمحہ داستان۔۔ بے روزگار، سادہ لوح شہریوں کو پھنساناانسانی اسمگلرز کا ہدف

Category

🗞
News

Recommended