گدھے نے اپنی تھوتھنی اٹھائی اورخدا سے فریاد کی یاالٰہی یہ کیا تماشا ہے بے شک میں گدھا ہوں ، لیکن کس جرم کی پاداش میرا براحال ہے اور کس لیے میری پیٹھ زخموں سے پُر ہے کیا میں تیری مخلوق نہیں ؟ تو نے مجھے پیدا نہ فرمایا اور کیا تو میرا رب نہیں ہے
Category
🗞
News