کوئی ساغر دل کو بہلاتا نہیں
بیخودی میں بھی قرار آتا نہیں
میں کوئی پتھر نہیں، انسان ھوں
کیسے کہہ دوں، غم سے گبھراتا نہیں
کل تو سب تھے کارواں کے ساتھ ساتھ
آج کوئی راہ دکھلاتا نہیں
زندگی کے آئنے کو توڑ دو
اس میں اب کچھ بھی نظر آتا نہیں
بیخودی میں بھی قرار آتا نہیں
میں کوئی پتھر نہیں، انسان ھوں
کیسے کہہ دوں، غم سے گبھراتا نہیں
کل تو سب تھے کارواں کے ساتھ ساتھ
آج کوئی راہ دکھلاتا نہیں
زندگی کے آئنے کو توڑ دو
اس میں اب کچھ بھی نظر آتا نہیں
Category
🎵
Music